یوم عاشورہ کو نفل عبادات، روزہ اور دیگر اعمال کا اجر و ثواب بے شمار بیان کیا گیا ہے۔ اور اس کے فوائد کا ذکر خود حدیث پاک میں موجود ہے۔ عاشورہ کے دن اعمال حسنہ کی انجام دہی میں بے شمار فوائد مضمر ہیں۔ تاجدار ولایت ،باب العلم،حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم […]
اسلامی مضامین
یوم عاشورہ کا تاریخی پس منظر
حرمت والے مہینوں میں محرم الحرام کو خاصی برتری حاصل ہے کہ اس ماہ کی دسویں تاریخ جسے ”عاشورہ “ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، دنیا کی تاریخ میں اتنی عظمت و برکت والا دن ہے کہ جس میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کی بڑی بڑی نشانیاں ظاہر ہوئیں جو تاریخ میں […]
حضرت سیدنا امام حسینؓ کا طرۂ امتیاز
جب حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کو یقین ہو گیا کہ جبر و استبداد اور ظالم کے آگے اخلاقِ حسنہ کے جواہر پاروں کو قربان کردینا ہوگا تو آپ نے عَلم جہاد بلند کرکے حق کو حق کہنے کی روایت قائم کی، جو پوری انسانی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ احادیث نبویہ […]
جرأت واستقامت کی عظیم الشان داستان
حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عدیم النظیر شخصیت کا اندازہ ان کی اس فقید المثال قربانی سے کیا جا سکتا ہے، جو انھوں نے میدان کربلا میں پیش کی۔ حضرت امام عالی مقام کی اس موثر اور عالمگیر قربانی نے مشرق و مغرب میں ہر دل کو مسخر کردیا، کیونکہ آپ […]
اہل بیت اطہارؓ سے محبت ایمان کا جزء
اہلِ بیتِ اَطہار کی محبت واجب ہے”فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور اللہ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)“۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں شامل فرمایا اور اپنی […]
جنگ آزادی میں علماء کرام کا کردار
مسلمانوں بالخصوص علمائےکرام نے 200 سال تک انگریزوں سے نبرد آزما ہو کر بڑی بڑی قربانیاں پیش کیں، جس کے نتیجے میں ملک کو انگریزوں کے چنگل اور ناپاک قبضوں سے چھڑا کر غلامی کی زنجیر کو اکھاڑ پھینکا، بالآخر ملک کو آزاد کراکے ہی رہے، جن کا مقصد انسانوں کو انسانیت کا سبق سکھلانا […]
مدرسہ کیا ہے ؟
✍ شیخ محمد علقمہ مالیگاؤں مدرسہ کیا ہے یہ مدرسہ کی در و دیوار سے پوچھو مدرسہ کیا ہے یہ لہلہاتی کلیوں اور پھولوں سے پوچھو مدرسہ کیا ہے یہ کتاب و قلم سے پوچھو۔ مدرسہ یہ ایک چشمہ صافی ہے جو نبوت کے چشمہ حیواں سے پانی لیتا ہے اور زندگی کے کشت زاروں […]
مختصر سوانح حیات حضرت میر شجاع الدینؒ
عہد حاضر میں بزرگان دین کے مشن کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری زندگیوں میں یاد الٰہی اور عشق نبوی کے ولولے ٹھاٹیں مارنے لگیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الا ان اولیاءاللہ لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون: اولیاءاللہ ، اللہ کے دوست اور مقربین الٰہی ہوتے ہیں جن کی زندگیوں کا ہر لمحہ […]
اسلامی سال کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور اس مہینے کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ اسلامی سال کا آغاز کیسے ہوا اس کی تاریخ کیا ہے؟ حضرت امیر المومنین فاروق اعظم سیدنا عمر ابن الخطابؓ کے زمانہ ٔ خلافت میں اسلام دنیاکے اکثر و بیشتر حصّوں میں پہنچ گیا تھا۔ دنیا کے تین حصّوں […]
مسلم لڑکیاں غیروں کے ساتھ، مجرم کون ؟
شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیوں کی بے راہ روی اورغیر مسلم نوجوانوں کے ساتھ نہ صرف تعلقات بلکہ ان کے ساتھ شادیوں کے خبریں آئے دن سامنے آرہی ہے جو امت مسلمہ کے لئے انتہائی باعث تشویش ہے۔ آج چند سالوں سے آئے دن اخبارات میں پڑھنے […]