برکات مصطفی ﷺ
اسلامی مضامین

برکاتِ مصطفی ﷺ

یہ حقیقت ہے کہ انبیاءو صالحین سے منسوب چیزیں بڑی با برکت اور فیض رساں ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار کو بطورِ تبرک محفوظ رکھنا اور ان سے برکت حاصل کرنا حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا معمول تھا۔ آج بھی اہلِ محبت […]

آثار مبارک ﷺ کے فضائل وبرکات
اسلامی مضامین

آثار مبارک ﷺ کے فضائل وبرکات

یہ حقیقت ہے کہ انبیاء و صالحین سے منسوب چیزیں بڑی با برکت اور فیض رساں ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار کو بطورِ تبرک محفوظ رکھنا اور ان سے برکت حاصل کرنا حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا معمول تھا۔ آج بھی اہلِ […]

اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے میں ہی نجات ہے
اسلامی مضامین قومی خبریں

اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے میں ہی نجات ہے

شہر حیدرآباد کے علاقے مانصاحب ٹینک خواجہ منشن میں منعقدہ کل ہند بزم رحمت عالم کے مرکزی جشن میلاد النبیؐ و انٹرنیشنل پیس ایوارڈ سے مولانا شمیم الزماں قادری(بنگال) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو عبادات کے ساتھ نبی کریمؐ کی سماجی زندگی کو اپنی زندگیوں میں ڈھالنے کی ضرورت ہے۔نبی کریم […]

مختصر سیرت النبی ﷺ
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

مختصر سیرت النبی ﷺ

آپ ﷺ کا اسم مبارک محمد بن عبد اللہ ہے والدہ نے آپ کا نام احمد رکھا تھا۔ سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم آپ ﷺ کا نسب شریف ہے۔ والد ماجد کا نام حضرت عبداللہ، دادا کا عبدالمطلب، دادی کا فاطمہ اور پردادا کا ہاشم ہے۔ […]

حیات طیبہ انفرادی واجتماعی زندگی کا حسین نمونہ
اسلامی مضامین

حیات طیبہ انفرادی واجتماعی زندگی کا حسین نمونہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم خاتم النبین و سیدالمرسلین ہیں۔آپ کی حیاتِ طیبہ ہی انفرادی و اجتماعی زندگی کا حسین نمونہ ہے۔ آپ کے اُسوہ حسنہ کی حقیقت رحمة للعالمین ہے اور اس حقیقت و واقفیت کو خود رب تبارک و تعالیٰ نے انتہائی قطعیت اور معجز نما ایجاز بلاغت سے […]

خاتم النبین ﷺ کا دعوتِ اسلوب
اسلامی مضامین

خاتم النبین ﷺ کا دعوتِ اسلوب

شریعت کے بعض احکام وہ ہیں، جن کا مقصد بھی متعین ہے اور طریقہ کار بھی، جیسے نماز، نماز کا مقصد اللہ تعالیٰ کی یاد کو تازہ کرنا اور برائی اور بے حیائی کی باتوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے، نماز کا طریقہ بھی متعین ہے، رسول اللہ ا نے خود نماز ادا فرمائی […]

مسجد کے آداب و فضائل
اسلامی مضامین

مسجد کے آداب و فضائل

مسجد کے معنی لغت میں سجدہ گاہ کے ہیں، اور اسلام کی اصطلاح میں مسجد اس جگہ کا نام ہے جو مسلمانوں کی نماز کے لئے وقف کردی جائے، ملَّا علی قاری رحمہ اللہ ”شرحِ مشکوٰة“ میں لکھتے ہیں: ترجمہ:…”مسجد لغت میں سجدہ گاہ کا نام ہے، اور شریعتِ اسلام کی اصطلاح میں وہ مخصوص […]

ماہ صفر اور اسلامی نقطۂ نظر
اسلامی مضامین

ماہ صفر اور اسلامی نقطۂ نظر

اسلام دین حق وصداقت ہے، جس نے عقیدۂ توحید ورسالت کے انوار سے کائنات کو روشن ومنور کیا اور ہر قسم کی باطل رسومات اور مشرکانہ توهمات کا خا تمہ کیا۔ جاہلیت کی فرسودہ رسومات ومشرکانہ توہمات میں یہ بات بھی تھی کہ لوگ ما صفر کو منحوس سمجھتے تھے اور اس سے بدشگونی لیتے […]

حضرت حافظ سید شاہ عبداللہ قادری رحمة اللہ علیہ
اسلامی مضامین

حضرت حافظ سید شاہ عبداللہ قادری رحمة اللہ علیہ

اللہ تعالی نے انسان کو اپنی عبادت وطاعت کے لئے پیدا فرمایا اور تخلیقِ انسانی کا یہی اصل مقصد ہے ۔ چونکہ اللہ تعالی نے انسان کی فطرت میں بھلائی ‘ برائی ‘ نیکی بدی دونوں ہی چیزیں پیدا فرمائی ہے ۔ اسی لئے اگر انسان راہ راست سے بھٹک جائے تو اس کی رشد […]

شہداء کرام کے فضائل
اسلامی مضامین

شہداء کرام کے فضائل

شہادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا مقام ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے اور وہی خوش قسمت اسے پاتے ہیں جن کے مقدر میں ہمیشہ کی کامیابی لکھی ہوتی ہے شہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے۔ اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے : ترجمہ ” تو ایسے اشخاص […]