شعبان کا مہینہ مقدس خیر و برکت والا اور عظمت والا مہینہ ہے اس ماہ کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ”شعبان میرامہینہ ہے، اس کی فضیلت تمام مہینوں پر ایسی ہے جیسی میری فضیلت تمام مخلوقات پرہے
اسلامی مضامین
*کامیابی کا پیمانہ ؟*
کوئی بھی انسان باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ جب کوئی شخص "کامیاب” یا "کامیابی” کی اصطلاح استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب عام طور پر وہی ہوتا ہے جو اس وقت کے معاشرے میں شائع و ذائع ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان دوست کا بذریعہ وہاٹس اپ ایک ہندی میسج موصول ہوا۔ […]
مایوسی آخر کیوں؟
میری یونیورسٹی تعلیم کے زمانے میں، غیر نصابی سرگرمیوں (extra curricular activities) کے زیراہتمام، حالات حاضرہ کے تناظر میں متفرق موضوعات پر مباحثہ(debates) کے پروگرام منعقد ہوا کرتے تھے۔ مذکورہ قسم کی مصروفیات یہ جاننے میں معاون ہوتی تھیں کہ ہمارا معاشرہ کس طرح کے رسم و رواج اور مسائل و مصائب سے دوچار ہے۔ […]
*زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا مقام*
صبر، شکر اور محبت جیسے اوصاف انسانی زندگی کا نہ صرف حسن ہیں، بلکہ ان کے بغیر خود زندگی بھی کوئی زندگی نہیں۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ صبر اگر مصیبتوں کو ٹالنے کا ذریعہ ہے، تو شکر نعمتوں کو بڑھانے کا، جبکہ محبت زندگی میں خوشیوں […]
جھوٹ: قرآن و حدیث، انسانی فطرت اور تجربات کی روشنی میں
"جھوٹ بولے، کوّا کاٹے” ایک مشہور فقرہ ہے۔ مگر، اس میں یہ کمی ہے کہ اس سے یہ احساس پیدا نہیں ہوتا کہ جھوٹ کوئی بہت بری اور نقصان دہ چیز ہے، جب کہ جھوٹ، یقیناً، کوے کے کاٹنے سے زیادہ مہلک ہے۔ اس کے علاوہ، معاشرہ ایک دوسرے مقولہ سے بھی واقف ہے، اور […]
سچائی کڑوی ہوتی ہے؟
معاشرے میں جس طرح یہ مشہور ہے کہ "تاریخ خود کو دہراتی ہے”، بالکل اسی طرح یہ مقولہ بھی شائع و ذائع ہے کہ "سچائی کڑوی ہوتی ہے”۔ یہ دونوں ہی باتیں صرف مفروضہ ہیں، حقیقت سے ان کا کوئی رشتہ نہیں۔ ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ لینے کی وجہ سے وہی صورت حال […]
اولاد کی تربیت اور موجودہ معاشرہ
اولاد کی تربیت میں والدین کے قول وفعل اور کردار کا بنیادی اثر ہوتا ہے۔ لہذا اپنے کردار کا خصوصی خیال رکھے، ایک مخلص اور عقل مند والدین وہ ہی ہیں جو بچوں کی اصلاح کے لئے پہلے اپنے کردار کو درست کرتے ہیں پھر اپنی اولاد اور پھر معاشرہ کے کردار کو بہتر بنانے […]
تربیت کا اثر: جیسا باپ ویسا بیٹا
امیرالمومنین حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ابھی اپنے بستر پر پہلو کے بل لیٹے ہی تھے کہ ان کا سترہ سالہ بیٹا عبدالملک کمرے میں داخل ہوا ۔ اس نے کہا : امیرالمومنین آپ کیا کرنا چاہتے ہیں ؟ فرمایا : بیٹا میں تھوڑی دیر سونا چاہتا ہوں ، اس لیے کہ اب میرے جسم میں […]
حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ
حضرت محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی غوثِ صمدانی شاہ محی الدین حضرت شیخ سیّد عبدالقادر جیلانی قدس سرہ العزیز سلطان الفقر سوم کے مرتبہ عالیہ پر فائز و متمکن ہیں۔ آپؒ کی ذاتِ والا صفات کسی تعریف و توصیف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ دنیائے ظاہر و باطن اور عالمِ غیب و الشہادت […]
آداب زندگی
*شیخ جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے بہلول رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے،* *شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے آیا کسی نے آج […]