رمضان المبارک رحمتوں‘ برکتوں‘ سعادتوں اور نیکیوں کا مبارک مہینہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے مومن بندوں پر روزہ فرض کیا گیا جبکہ تراویح کی شکل میں قیام اللیل کو مسنون قرار دیا گیا اور ان کے علاوہ دیگر نیک اعمال کا اس ماہ مبارک میں مومن بندوں کو حکم دیا گیا […]
اسلامی مضامین
رمضان المبارک: آخری عشرہ، اخلاقیات، اعتکاف، لیلتہ القدر اور لیلتہ الجائزہ
اسلام کے ایک بنیادی رکن کے طور پر روزہ کی فرضیت گویا یہ اعلان کر رہی ہے کہ الله تعالٰی اپنے بندوں کو مومن ہونے کے ساتھ ساتھ متقی بھی دیکھنا چاہتا ہے، کیوں کہ روزے فرض کرنے کا مقصد ہی یہ بیان کیا گیا ہے ک اس کے بندے تقویٰ حاصل کریں (البقرہ-2: 183). […]
اعتکاف کے مسائل
اعتکاف بھی ایک قسم کی عبادت ہے، اعتکاف کی حکمت یہ ہے کہ اعتکاف کرنے والا نماز باجماعت کا انتظار کرے، خود کو فرشتوں کے مشابہ بنانے کی کوشش کرے اور اللہ تعالی کا قرب حاصل کرے، اعتکاف میں معتكِف اللہ کے تقرب کی طلب میں، اپنے آپ کو مکمل طور پر اللہ تعالی کی […]
اعتکاف کے فضائل
بابرکت اور سعادت والا مہینہ رمضان کا مہینہ آیا بھی اور اس کا پہلا عشرہ بہت تیزی کے ساتھ گزر گیا، دوسرا بھی گزرنے کے قریب ہے اور اسی طرح تیسرا عشرہ بھی گزر جائے گا، اور ہمارا حال کیا ہے کہ ہم معمول سے زیادہ کھانے اور معمول سے زیادہ سونے میں مشغول ہیں، […]
عظمت والا مہینہ
سال مہینوں میں، مہینے ہفتوں میں، ہفتے دنوں میں گذر گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے رمضان کا مبارک مہینہ پھر ایک بار اپنی رحمتوں، برکتوں اور تجلیات ربانی کے ساتھ سایہ فگن ہوگیا، اس ماہ کے ابتداء سے ہی روحانیت ونورانیت کی بارش ہونے لگتی ہے، پھر دلوں پر سکینت طاری ہو جاتی ہے۔ ایمان […]
٭رمضان المبارک، مطالعہ قرآن اور تقویٰ کی اہمیت٭
اللہ تعالی کی مقدس کتاب، قرآن مجید کا نزول رمضان المبارک کے پاکیزہ مہینے میں ہی شروع ہوا تھا ( البقرہ-2: 185)۔ نزولِ وحی کا یہ سلسلہ، اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری پیغمبرانہ زندگی بھر جاری رہا۔ چوں کہ قرآن پاک کو رمضان المبارک سے ایک خاص نسبت حاصل ہے، […]
رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کے فضائل
رمضان المبارک کے مہینے کا آغاز ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک عشرہ مکمل ہوگیا۔ رمضان المبارک سراپا رحمت و برکت کا مہینہ ہے اس میں باران رحمت کی فضا ابر رحمت بن کر برس رہی ہے اور اب دوسرے عشرے کا آغاز ہو چکا ہے۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت ہے، دوسرا عشرہ […]
رمضان المبارک: پیغام مومنوں کے لئے رحمتوں کا ہے
رمضان کا مہینہ آگیا، ہر سو رحمت کی بارش شروع ہو ئی ، خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس باران رحمت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں. جنہوں نے اس ماہ میں اپنی اخروی زندگی کو بنانے اور دنیاوی زندگی کو صحیح سمت اور صحیح ڈگر پر گامزن کرنے کے لیے […]
روزہ اظہار عبدیت کا بہترین ذریعہ
یوں تو اللہ بتارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ کو نماز روزہ، حج، زکوٰۃ، وغیرہ جیسی بہت سی عبادتیں عطا فرمائی ہیں، جن کے ذریعہ بندہ اپنے رب کی بڑائی بیان کرتا ہے، اپنی نیاز خم کرکے عبدیت کا اظہار کرتا ہے، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ یا اللہ توہی میرا رب […]
سحر و افطار کے احکام
اسلام ایک سہل العمل دین ہے‘ جس میں ہر کس و ناکس کے لئے آسانیاں ہی آسانیاں ہیں‘ لیکن ایک ہم ہیں کہ اپنی کم فہمی اور نادانی کے باعث شریعت کی عطا کردہ سہولتوں سے استفادہ نہیں کرتے اور خواہ مخواہ مشقت اٹھاتے ہیں۔ افطار میں جلدی: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]