بدگمانی سے بچنا اور بدگمانی کو دور کرنا بھی ضروری ہے
اسلامی مضامین

بدگمانی سے بچنا اور بدگمانی کو دور کرنا بھی ضروری ہے

حدیث میں ایک واقعہ مذکور ہے – ام المؤمنين حضرت صفیہ بنت حُیَی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : اللہ کے رسول ﷺ ایک مرتبہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف میں تھے – میں رات میں آپ سے ملاقات کرنے کے لیے گئی – [ ام المؤمنين کا گھر حضرت اسامہ بن […]

محرم الحرام
اسلامی مضامین

ماہِ محرم الحرام کی بدعات و خرافات

از عائشہ سراج مفلحاتی محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، جو اشھر حرم، یعنی حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے، احادیث میں اس ماہ کی اہمیت وفضیلت مذکور ہے، یومِ عاشوراء کے روزے کی فضیلت بیان‌ کی گئی ہے، جو اسی ماہ کی دسویں تاریخ ہے؛ لیکن افسوس کی بات ہے […]

اہل بیتِ اطہارؓ کی عظمت و شان
اسلامی مضامین

اہل بیت اطہارؓ سے محبت ایمان کا جزء

اہلِ بیتِ اَطہار کی محبت واجب ہے”فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور اللہ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)“۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں شامل فرمایا اور اپنی […]

یوم عاشورہ کا تاریخی پس منظر
اسلامی مضامین

یوم عاشورہ کا تاریخی پس منظر

حرمت والے مہینوں میں محرم الحرام کو خاصی برتری حاصل ہے کہ اس ماہ کی دسویں تاریخ جسے ”عاشورہ “ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، دنیا کی تاریخ میں اتنی عظمت و برکت والا دن ہے کہ جس میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کی بڑی بڑی نشانیاں ظاہر ہوئیں جو تاریخ میں […]

فضائل یوم عاشورہ اور اعمال
اسلامی مضامین

فضائل یوم عاشورہ اور اعمال

یوم عاشورہ کو نفل عبادات، روزہ اور دیگر اعمال کا اجر و ثواب بے شمار بیان کیا گیا ہے۔ اور اس کے فوائد کا ذکر خود حدیث پاک میں موجود ہے۔ عاشورہ کے دن اعمال حسنہ کی انجام دہی میں بے شمار فوائد مضمر ہیں۔ تاجدار ولایت ،باب العلم،حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم […]

مختصر سوانح حیات حضرت میر شجاع الدینؒ
اسلامی مضامین

مختصر سوانح حیات حضرت میر شجاع الدینؒ

عہد حاضر میں بزرگان دین کے مشن کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری زندگیوں میں یاد الٰہی اور عشق نبوی کے ولولے ٹھاٹیں مارنے لگیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الا ان اولیاءاللہ لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون: اولیاءاللہ ، اللہ کے دوست اور مقربین الٰہی ہوتے ہیں جن کی زندگیوں کا ہر لمحہ […]

حضرت سیدنا فاروق اعظمؓ
اسلامی مضامین

سیرت عمر فاروق ؓدینی و دنیوی خوبیوں کا ایک حسین امتزاج

اللہ تعالی اپنے ہر بندہ کو اس کے افکار و خیالات، تمنائوں و خواہشات اور کاوشوں و محنت کے مطابق بہرور فرماتا ہے۔حصول نعمت کردگار کے اعتبار سے انسان کی تین قسمیں ہیں ایک وہ ہے جو اپنی کوتاہ نظری کے سبب موہوم مفاخر پر فخر مباہات کرتے ہوئے دنیا ہی کو سب کچھ سمجھتے […]

maal ka fitna
اسلامی مضامین

فتنۂ مال و فتنۂ منصب کا شکار انسان سعادت سے محروم ہوجاتا ہے

مال و دولت اور جاہ و منصب فی ذاتہ بری نہیں بلکہ ان کا غلط استعمال دین اسلام میں مذموم ہے۔اگر مسلمان مرضیات الٰہی کے مطابق اور راہِ ہدایت و سعادت کے حصول کے لیے مال و دولت اور جاہ و منصب کا استعمال کرے گا تو یقیناً انسان کے حق میں یہ دولت و […]

آب زمزم لے جانے پر مکمل پابندی نہیں
اسلامی مضامین

آب زمزم کرشمہ قدرت

متمدن انسانی تاریخ میں جو ہزاروں سال پر مشتمل ہے، انسان نے بے پناہ ترقی کی۔ پتھر کے دور سے جدید ٹکنالوجی تک پہنچا اور ترقی کی منازل طئے کرنے کا یہ سفر ہنوز جاری ہے۔ انسان کی ہر میدان میں حیران کن ترقی کے باوجود قدرت کے کرشموں کے آگے انسان کا ذہن آج […]

خطبہ حجة الوداع
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

خطبہ حجۃ الوداع دنیا بھر کے خطبوں میں الگ شان رکھتا ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس ایک خطبے میں اسلام کا پورا منشور بیان کردیا ہے۔ یہ خطبہ عرفات کے میدان میں اس وقت دیا گیا جب ایک لاکھ سے زائد جانثار صحابہؓ آپ ﷺ کے روبرو موجود تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: […]