قومی دار الحکومت دہلی میں ہوٹل ایگریگیشن فرم اویو رومز میں ایک کشمیری شخص کو مبینہ طور پر ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا گیا اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوٹل کے رسیپشن پر خاتون ملازم ایک کشمیری […]
جموں و کشمیر
کشمیری پنڈتوں کے قتل پر فلم، لاکھوں کشمیری مسلمانوں کی ہلاکت پر خاموشی؟
ملک بھر میں 11 مارچ کو کشمیر فائلز کے نام سے ایک فلم ریلیز ہوئی اس نے سینم گھروں میں دھوم مچا دی۔ فلم کشمیری پنڈتوں کی حالت زار کو بیان کرتی ہے جنہوں نے 90 کی دہائی میں شورش کے دوران مشکلات کا سامنا کیا۔ ریلیز ہونے سے پہلے اور بعد فلم سرخیوں کی […]
سب سے کم عمر کاروباری شخصیت مسرت فاروق
سری نگر سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مسرت فاروق شاید وادی کے ان نوجوان کاروباریوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے محنت، جذبے اور تخلیقی صلاحیتوں سے نہ صرف اپنا بلکہ کشمیر کا بھی نام روشن کیا ہے۔ ان کا تعلیم فراہم کرنے کا سفر ایک نامعلوم عام سیکھنے والی لڑکی سے لے کر […]
موسم سرما میں پہاڑی باشندوں کی حقیقی زندگی
وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ اگرچہ مختلف قسم کے کھانے پسند کرتے ہیں یا مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں، وہی برفیلے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے لوگ بھی مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی جی رہے ہیں اور سردی کے چھ ماہ باقی علاقوں […]
گاندربل: پل نہ ہونے سے عوام پریشان
گاندربل ضلع کے کنگن علاقے میں رائل کے گاؤں باٹا پورہ کالاس پتی کی عوام کو نالہ سندھ پر پل نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پاتھری بل، بلتی محلہ اور ٹھیکری محلہ کے عوام نے بتایا کہ وہ ہر روز ایک عارضی لکڑی کے پل سے نالہ سندھ کو عبور […]
25 جنوری 1998 وادی کشمیر کا سیاہ ترین دن
ہر سال 25 جنوری کو سال 1998 میں پیش آنے والا ایک ناقابل فراموش اور خونین واقعہ وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے ایک گاؤں وند ہامہ میں مقامی لوگوں کی یادوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ اگرچہ اس منحوس دن کے دو دہائیاں گزر چکی ہیں، لیکن اس سفاکانہ واقعے کی یادیں جس […]
گاندربل کا ایک گاوں جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم
مرکزی سرکار کررہی ہے کہ جموں کشمیر کے ہر گاوں میں بجلی، سڑک اور پانی کو پہنچا کر موجودہ سرکار نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں، لیکن شاید مرکزی سرکار کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ وادی کشمیر کے درجنوں گاوں کے لوگ آج بھی اس دور جدید میں بنیادی سہولیات کو لے […]
گریز کے برفیلے میدان پر اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں لگاتار پچھلے کئی سالوں سے اسُنو کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرائے جارہے ہیں۔ کچھ علاقوں میں یہ ٹورنامنٹ فوج، تو کچھ علاقوں کے مقامی نوجوان منعقد کراتے ہیں۔ گھاس کے میدانوں میں تو آپ نے کرکٹ کھیلتے ہوئے بچوں اور نوجوانوں کو دیکھا ہوگا، لیکن […]
پیپر ماشی صنعت زبوں حالی کا شکار
وادیٔ کشمیر کا زیادہ تر روزگار سیاحت اور دستکاری صنعت پر منحصر ہے اور ان دستکاریوں میں نمدہ سازی، قالین بافی، شالبافی، پیپر ماشی اور لکڑی کی کندہ کاری قابل ذکر ہیں۔ ان پیشوں سے یہاں کی اکثریت وابستہ رہی ہے اور اپنا روزگار کماتے تھے۔ اس کے علاوہ یہاں کے لوگ اپنے اہلِ خانہ […]
گاندربل: لوگوں کے ہاتھوں سڑک کی تعمیر
مرکزی حکومت سے لے کر جموں وکشمیر کی ایل جی انتظامیہ تک اگرچہ ہر ایک آفیسر یا مرکزی وزراء بلند بانگ دعوے کر رہے ہیں کہ ہم نے جموں کشمیر کے تمام تر علاقوں میں بنیادی سہولیات جیسے سڑک رابطے اور پانی پہنچایا ہے، تاہم زمینی سطح پر یہ سب دعوے کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔ […]