وادی کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا نہ صرف فقدان ہیں بلکہ ان سہولیات کو فراہم کرنے کی جانب عوام کی جانب سے بار بار توجہ دلانے کے باوجود کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ گاندربل کے علاقے چودھری باغ سرژ میں مقامی عوام پی ایم جی ایس وائی سے […]
جموں و کشمیر
مٹی کے برتن بنانے کی صنعت رو بہ زوال
وادی کشمیر میں کئی سال قبل مٹی کے برتن بنانے کا سلسلہ عروج پر تھا، لیکن دور جدید میں مٹی کے برتن بنانے کے پیشے سے وابستہ افراد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ وادی کشمیر ایک ایسی جگہ ہے جسے اپنے روایتی فنون اور دستکاری کے لیے جانا جاتا ہے اور مٹی کے […]
گاندربل میں خستہ حال سڑکوں سے مقامی لوگ پریشان
جموں و کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ ضلع گاندربل کے کنگن نیلا نجون میں لنک روڈ گذشتہ سات سالوں سے تعمیرات عامہ کی عدم توجہی کے باعث خستہ حال ہے جس کے سبب مقامی افراد کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یہ علاقہ رقبہ اور […]
وادی کشمیر میں چیری اتارنے کا آغاز
وادی کشمیر میں چیری فصل کی کٹائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ پھل کشمیر میں ابتدائی گرمیوں میں کاٹی جانے والی کچھ فصلوں میں شامل ہے۔ چیری زیادہ تر سری نگر کے شالیمار علاقوں میں اگائی جاتی ہے۔ یہ وادی میں اسٹرابیری کے بعد اہم پھل ہے۔ وادی کی سالانہ چیری کی پیداوار تقریباً 13-14 […]
گارگی پروڈکشن کی مشہور مانسبل جھیل میں گانوں کی شوٹنگ
وادی کشمیر میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی وبائی امراض کے بعد سیاحت کے شعبے میں رونق لوٹ آئی ہے، وہی اب کچھ پروڈکشن ہاوسز کشمیر میں شوٹنگ کے لئے آنا شروع ہوگئے ہیں۔جو کشمیر کے لوگوں کے لئے ایک خوش آئند قدم ہے۔ جبکہ اس سلسلے میں اب لوگوں کے چہروں پر مہمانوں کو […]
امرناتھ یاترا 2022 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
جموں و کشمیر میں سالانہ امرناتھ تین سال بعد شروع ہوگی جس کے لئے انتظامیہ کی جانب سے زور و شور سے تیاریاں کی جارہی ہے۔ وہیں یاترا سے جڑے تمام افراد کو اچھے کاروبار کی بھی امید ہے۔ سال 2019 میں اگرچہ امرناتھ یاترا کو 05 اگست سے پہلے ہی روکنا پڑا کیونکہ مرکزی […]
گاندربل کا بس اڈہ خوابوں تک ہی محدود
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کا بس اڈہ خواب بن کر رہ گیا ہے کیونکہ چار سال گزرنے کے باوجود ابھی بھی بس اڈہ نامکمل ہے، جبکہ گاندربل کو ضلع کا درجہ ملے ہوئے پندرہ سال ہو چکے ہیں، لیکن بس اڈہ برائے نام ہے۔ ضلع پولیس ہیڈکوارٹر کے بغل میں گاندربل بس اڈے کی […]
گاندربل: اکہال پل برسوں سے ہنوز زیرِ تکمیل
جموں و کشمیر میں حکومت عوامی فلاح وبہبود کے دعوے تو کرتی ہے تاہم زمینی سطح صورت حال اس کے بالکل برعکس ہے۔ وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقے اکہال کنگن پُل کا سال 2008 میں اس وقت کے ایم ایل اے گاندربل […]
کشمیری ٹیچر تعلیمی خدمات پر ایوارڈ سے سرفراز
وادی کشمیر کے استاد ذاکر حسین کو سال 2022 کے بہترین استاد کے زمرے میں ایشین ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ اس وقت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کنگن گاندربل میں جنرل لائن ٹیچر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ذاکر حسین نے یہ ایوارڈ وبائی امراض کے دوران بھی تعلیم میں شاندار کارکردگی […]
باغ گل لالہ کے دلکش مناظر، سیاحوں کی آمد
شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں اور دلکش زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیاء کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لیے سجانے سنوارنے کے بعد باغ کو سیاحوں کے لیے کھل دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قریب 6 سو کنال اراضی پر محیط اس باغ گل لالہ میں لاکھوں […]