Preparations for Amarnath Yatra
جموں و کشمیر

امرناتھ یاترا کی تیاریاں زور و شور سے جاری

امرناتھ یاترا جو پچھلے دو سال سے کورونا وبائی مرض کی وجہ سے نہیں ہو سکی تھی۔امسال وبا میں کافی حد تک کمی آنے کے ساتھ ہی 30 جون سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کےلئے ضلع انتظامیہ گاندربل نے بالتل بیس کیمپ میں تمام انتظامات تقریبا مکمل کر لیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر گاندربل شامبیر […]

گاندربل: بدعنوانی کے خلاف احتجاج
جموں و کشمیر

گاندربل: بدعنوانی کے خلاف احتجاج

مرکزی سرکار نے بے روزگار نوجوانوں کے روزگار اور ہر علاقے کی ترقیاتی کاموں کو لے کر منریگا کو متعارف کرایا تھا، لیکن وادی کشمیر کے ہر ایک ضلع سے اکثر وبیشتر یہ شکایت مل رہی ہے کہ درجنوں سرپنچوں اور سرکاری افسران و ملازمین کی ملی بھگت سے کروڑوں روپیہ سرکاری خزانے سے نکال […]

kashmiri teacher innovates solar car
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

سری نگر: ریاضی داں ایک ٹیچر کا کارنامہ

جموں و کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہاں کے نوجوانوں نے مختلف شعبوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب بھی کررہے ہیں، ایسے ہی سری نگر کے رہنے والے ایک شخص نے شمسی توانائی سے چلنے والی لگژری کار بناکر ایک نمایاں کارنامہ انجام دیا، جس سے عام لوگ […]

NEED FOR WALNUT MARKET IN THE BORDER DISTRICTS OF KUPWARA AND HANDWARA
جموں و کشمیر

کپوارہ میں اخروت منڈی قائم کی جائے

کپواڑہ ضلع کشمیر میں اخروٹ ضلع کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن کپواڑہ اور ہندواڑہ میں اخروٹ کی منڈی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔  کشمیر میں اخروٹ کے درخت کپواڑہ اور شوپیاں کے علاقے میں بکثرت اگائے جاتے ہیں۔  پہلے شوپیاں کشمیر میں اخروٹ اگانے والا سب […]

9-year-old Mumin yearns to play for team India
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

کمسن مومن لیاقت ٹیم انڈیا کے لیے کھیلنے کے لئے بے چین

اگر انسان کے اندر کسی چیز کو حاصل کرنے کا جذبہ اور جنون ہو تو وہ اس کو حاصل کرنے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں بنتی اور وہ اس کام کو سر انجام دیتا ہے۔ اور اگر انسان سچی لگن سے محنت کرے تو یقینا وہ اپنے مقصد کو پالیتا ہے۔ کشمیر کا 9 سالہ […]

امرناتھ یاترا کی تاریخ میں پہلی بار بالتل میں مختلف کام کرنے والے لوگوں کو اجازت نامہ دینے کے لئے سونمرگ میں ضلع انتظامیہ گاندربل کی جانب سے کیمپ لگایا گیا۔ جس کی لوگوں نے کافی ستائش کی ہے۔
جموں و کشمیر

سونمرگ میں مختلف کاموں کے لئے اجازت نامہ کے لئے کیمپ

امرناتھ یاترا کی تاریخ میں پہلی بار بالتل میں مختلف کام کرنے والے لوگوں کو اجازت نامہ دینے کے لئے سونمرگ میں ضلع انتظامیہ گاندربل کی جانب سے کیمپ لگایا گیا۔ جس کی لوگوں نے کافی ستائش کی ہے۔ سالانہ امرناتھ یاترا 30جون سے باضابطہ طور پر شروع ہو رہی ہے، جس کے لئے سرکاری […]

Mehbooba Mufti on Bulldozing Muslim Properties
جموں و کشمیر

‘ملک کے حالات پر عدلیہ کی خاموشی باعث حیرت’

بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف 10 مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ریاست اترپردیش میں بھی احتجاج کیا گیا تاہم یہ احتجاجی مظاہرے تشدد میں تبدیل ہوگئے اور پولیس کی جانب سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اب […]

جموں و کشمیر

سری نگر میں ملازمین کا احتجاج

جموں کشمیر میں مختلف محکمہ جات کے سرکاری ملازمین کی جانب سے آئے دن تنخواہوں اور دیگر مراعات کو لیکر احتجاج کیا جاتا ہے۔ جن کا مطالبہ ہوتا کہ ان کی مانگوں کو جلد از جلد پورا کیا جائے۔ مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سرینگر میں آج محکمہ سیاحت سے […]

کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کےلیے روانہ
جموں و کشمیر

کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کےلیے روانہ

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں اہم اسلامی رکن حج بیت اللہ دو سال تک موقوف رہا، ان دو سالوں میں انتہائی محدود تعداد میں حج بیت اللہ کی اجازت دی گئی تھی۔ اس سال دنیا بھر سے 10 لاکھ عازمین حج کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ […]

ناگام ماورکے ایک ٹانگ سے محروم لڑکے کی تعلیم کے لئے جدوجہد
جموں و کشمیر

ناگام ماورکے ایک ٹانگ سے محروم لڑکے کی تعلیم کے لئے جدوجہد

اگر انسان کے حوصلے بلند ہوتو وہ کسی بھی مشکل سے مشکل ترین کام کو سر انجام دیتا ہے۔ ایسے ہی ایک مثال جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے نوگام ماور علاقے کے پرویز احمد حجام ایک ٹانگ سے معذور نوجوان کی ہے جو تعلیم حاصل کرنے کے لئے تقریبا دو کلو میٹر سفر […]