kashmiri Pundit Welcome Hajj Pilgrims
جموں و کشمیر

سری نگر: 145 حجاج کرام پر مشتمل پہلے قافلے کی آمد

جموں و کشمیر کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب سے حج بیت اللہ کی تکمیل کے بعد آج سرینگر واپس لوٹ آیا۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کا واپسی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ جموں وکشمیر سے 145 حجاج کرام کا پہلا قافلہ ہفتے کی صبح سرینگر پہنچ گیا۔ […]

جموں و کشمیر

کشمیری نوجوان کی مبینہ پولیس تحویل میں موت، اہل خانہ کا تشدد کا الزام

عیدالاضحیٰ سے صرف ایک روز قبل ہفتے کے روز جموں و کشمیر کے شہر سری نگر میں ایک 21 سالہ نوجوان پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر تشدد کے بعد ہلاک ہوگیا۔ اس کے اہل خانہ نے اس کی موت کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو قرار دیا اور ان کے خلاف سخت کارروائی […]

پاکستانی رینجرز کو عید الاضحٰی کی مبارکباد
جموں و کشمیر

وادی میں عید الاضحٰی کا جوش و خروش

وادی کشمیر میں اتوار کے روز عیدالاضحیٰ کی تقریب سعید انتہائی مذہبی جوش و خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی۔ وادی کشمیر میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔ عید الاضحٰی کے موقع پر […]

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے متعدد یاتری ہلاک، بچاؤ کام جاری
جموں و کشمیر

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے متعدد یاتری ہلاک، بچاؤ کام جاری

پہلگام: جنوبی کشمیر کی پہاڑیوں میں واقع امرناتھ گپھا کے نزدیک بادل پھٹنے کے ایک واقعے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ اس سیلابی صورت حال میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ بادل پھٹنے […]

The sale and purchase of sacrificial animals continues in Ganderbal
جموں و کشمیر

گاندربل میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت جاری

وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ گاندربل میں بھی عید قربان کے سلسلے میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ عید الاضحی کے لئے اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں، اس موقع پر ہر ایک مسلمان کی یہ کوشش رہتی ہے کہ قربانی کے جانور کو خرید کر […]

Ganderbal: Worship on the occasion of Vedas
جموں و کشمیر

گاندربل: وید دیوس کے موقع پر پوجا

ہر سال ملک میں وید دیوس کے سلسلے میں پوجا پاٹ کی جاتی ہے، تاہم آج وید دیوس کے سلسلے میں مہا پوجا گاندربل کے نارائن باغ میں کی گئی ہے، جہاں سینکڑوں کی تعداد میں سادھووں نے آکر اس پوجا پاٹ میں شرکت کرکے دیش خاص کر کشمیر میں امن اور شانتی کی خاطر […]

کشمیری پنڈت لڑکی کی شادی میں مسلم میزبان
جموں و کشمیر

گاندربل: مسلم افراد کی میزبانی میں کشمیری پنڈت لڑکی کی شادی

ضلع گاندربل کے لار علاقے کی ہے جہاں سرگیہ موہن لال پنڈت کی بیٹی مینو کماری کی شادی جو بڈگام میں طے ہوئی تھی، درجنوں مسلمانوں نے نہ صرف شرکت کی بلکہ میزبانی کے فرائض بھی ادا کیے۔ وادی کشمیر میں سال 1990 میں عسکریت پسندی شروع ہونے کے ساتھ ہی ہزاروں کی تعداد میں […]

JK Apni Party Meeting in Baramulla
جموں و کشمیر

نوجوان تعمیر و ترقی چاہتے ہیں، تشدد نہیں: الطاف بخاری

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پلہالن پٹن میں اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے کہا ہے کہ کشمیر میں PSAکے تحت جتنے بھی نوجوان نطڑ بند ہیں ان کے کیسز کا جائزہ لیکر انہیں رہا کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔ پلہالن پٹن میں عوامی اجتماع سے خطاب اور بعد میں میڈیا […]

پی ڈی پی سربراہ وسابق وزیراعلی محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر

‘حکومت نوجوانوں کو تعلیم سے محروم کرنا چاہتی ہے’

سری نگر میں پی ڈی پی سربراہ وسابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے اسکولوں کو بند کیے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے اسکولوں میں کوئی ہتھیاروں کی ٹریننگ نہیں دی جاتی ہے بلکہ یہاں کے اسکولوں میں ماڈرن ایجوکیشن کے […]

ناکارہ ٹرانسفارمر کے خلاف مقامی عوام کا احتجاج
جموں و کشمیر

ناکارہ ٹرانسفارمر کے خلاف مقامی عوام کا احتجاج

وادی کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہیں، مقامی عوام کے احتجاج کے باوجود اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے جس سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے بون محلہ ہکبارہ علاقہ میں مقامی عوام نے […]