وادی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں درجنوں کشمیری پنڈت ہلاک ہوئے ہیں تاہم گذشتہ سال اکتوبر سے ٹارگٹ کلنگ کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ اب بھی جاری ہے۔ان ٹارگیٹ کلنگز میں مہاجر مزدور اور کشمیری پنڈت دونوں ہی شامل ہیں۔ 5 اکتوبر 2021: کشمیر کے معروف میڈیکل اسٹور کے مالک ماکھن لال […]
جموں و کشمیر
کشمیر کا خصوصی درجہ بحال نہیں ہوگا: غلام نبی آزاد
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں آج کانگریس پارٹی کے سابق سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کی قیادت میں ایک میگا ریلی منعقد کی گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام اور غلام نبی آزاد کے حامیوں نے شرکت کی۔ غلام نبی آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نئی […]
‘میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نظر بند نہیں’
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو ہماری جانب سے نہ تو بند کیا گیا ہے اور نہ ہی نظر بند رکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے گھر کے آس پاس موجود سکیورٹی اہلکار صرف ان کی حفاظت کے لیے […]
جموں و کشمیر میں عسکری حملے اور ہلاکتیں
جموں و کشمیر میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران چھ سکیورٹی فورسز کے اہلکار، دو عام شہری، پانچ عسکریت پسند سمیت 13ہلاک جبکہ اس دوران سات شدید طورپر زخمی ہوئے۔ سری نگر: جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عسکری واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور پچھلے چھ دنوں […]
دفعہ 370 کی منسوخی کی آج تیسری برسی
سرینگر: سنہ 2019 میں آج ہی کے دن مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بِل کو پیش کیا تھا جس کو اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت سے منظور کیا گیا تھا۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے ساتھ ہی جموں و کشمیر ریاست کو دو یونین ٹریٹریز، […]
مناسبل جھیل کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی اشد ضرورت
محکمہ سیاحت کشمیر نے جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوئجز کے تعاون سے منگل کو وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے مانسبل میں ایک روزہ میلے کا انعقاد کیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی کے فرائض جموں کشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے انجام دے کر فیسٹیول میں شامل سبھی […]
تاریخی لال چوک سرینگر سے پہلی بار ترنگا ریلی
بی جے پی کی جانب سے سرینگر کے گھنٹہ گھر لال چوک سے کرگل کے لئے ایک ترنگا ریلی نکالی گئی جس میں 300 موٹر سائیکل سواروں نے شرکت کی۔ ریلی کو بی جے پی کے جنرل سکریٹری ترون چگھ نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ 26 جولائی کو وجے دیوس کے موقع پر […]
گاندربل: مٹی سے تعمیر کردہ گھروں سے صدیوں پرانی وراثت زندہ
ایک ایسے وقت میں جب ٹیکنالوجی نے زندگی کے تمام پہلوؤں کو آسان سے آسان بنا دیا ہے، سرینگر ضلع سے تعلق رکھنے والے کے ایک شخص نے صدیوں پرانے کچے مکانات بنانے کا مشن شروع کیا ہے، جنہیں کشمیر میں بہت پہلے ترجیح دی جاتی تھی۔ ضلع کے کنگن کے کج پورہ گاؤں میں […]
گاندربل: لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عوام گندہ پانی پینے پر مجبور
سرکار نے پچھلے کئی سالوں سے جموں وکشمیر کے تقریباً ہر علاقے میں فلٹریشن پلانٹ نصب کرکے عوام کو راحت دینے کا وعدہ کیا ہے۔ لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ گاندربل کے علاقے میں عوام گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ گاندربل کے خلہ مولہ میں کئی سال قبل لوگوں کی سہولیات […]
بھاجپا چناو کرانے میں ہچکچاہٹ محسوس کر رہی ہے: محبوبہ مفتی
جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ہر سطح پر ناانصافی ہو رہی ہے اور جو بھی ناانصافی کے خلاف بات کرتا ہے اُس کو جیلوں میں ٹھونسا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ روبیہ سعید نے اپنا فرض پورا کیا کیونکہ اُن کے لئے […]