Arbeen Tahir Writes Quran With Hands
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

قرآن مجید کا نسخہ ہاتھ سے لکھنے کی سعادت

جموں و کشمیر کی بارہویں جماعت کی طالبہ نے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس سے نہ صرف اس کا بلکہ اس کے والدین کا بھی سر فخر سے اونچا ہوگیا اور اس کا یہ کارنامہ اسلامی تربیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سید محلہ […]

Ayeera Chishti
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

آئرہ چشتی کی ووشو چمپیئن شپ میں بہترین کاکردگی

جموں و کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، وادی کشمیر میں مختلف میدانوں میں کشمیری نوجوانوں نے نہ صرف اپنا بلکہ کشمیر اور ملک کا نام روشن کیا ان ہی میں سے ایک آئرہ چشتی ہے۔ سرینگر: جموں و کشمیر کی رہنے والی عالمی سطح کی ووشو ایتھلیٹ آئرہ چشتی نے آٹھویں عالمی […]

جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں جلد ازجلد اسمبلی انتخابات منعقد کرائے جائیں

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین غلام نبی آزاد نے کہاکہ جموں وکشمیر میں جلد از جلد اسمبلی انتخابات منعقد کرکے غیر یقینی صورتحال کو ختم کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ انتخابات نہ کرانے سے عوام اور سیاسی لیڈران میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ اُن کے […]

جموں و کشمیر

عسکریت پسندی سے متاثرہ کنبوں و مہاجرین کے بچوں کے لئے میڈیکل میں چار سیٹیں مختص

سری نگر: جموں وکشمیر میں مرکزی حکومت کی جانب سے عسکریت پسندی سے متاثرہ خاندان اور مسلم و غیر مسلم مہاجروں کے بچوں کے لئے سینٹرل پول میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی چار سیٹیں مخصوص رکھی ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود (محکمہ صحت و خاندانی بہبود) نئی دہلی […]

Mehbooba Slams BJP govt
جموں و کشمیر

‘کشمیری عوام دفعہ 370 کی منسوخی کے مخالف’

سرینگر : جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز مرکزی حکومت پر ایک بار پھر دفعہ 370 کی منسوخی پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ ٹویٹر پر محبوبہ مفتی نے لکھا کہ "لیہہ میں احتجاج اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ دفعہ […]

جموں و کشمیر

ماں کے قتل میں بیٹے کے ملوث ہونے کا انکشاف

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے ایک خاتون کے قتل کے معاملے میں ایک انتہائی حیران خلاصہ کیا ہے جس میں اس خاتون کو بیٹے کے ہی ہاتھوں قتل کا انکشاف کیا گیا یہ واقعہ انسانیت بالخصوص امت مسلمہ کے لئے شرمسار کردینے والا ہے۔ اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت […]

کمسن طالب علم رفاقت علی
جموں و کشمیر

کانگڑیاں بیچ کر گھر والوں کی کفالت کرنے والا کمسن طالب علم

سری نگر: سری نگر کے علاقے بادام واری حول کا رہنے والا کمسن طالب علم رفاقت علی اسکول سے چھٹی کے بعد حول میں کانگڑیاں بیچ کر اپنے گھر والوں کی کفالت اور ان کے معاشی بوجھپ کو کم کرنے کی جدو جہد کر رہا ہے۔ رفاقت علی نامی اس کمسن لڑکے کے چہرے پر […]

farooq abdullah
جموں و کشمیر

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کی سوانح حیات ”ہندوستانی سیاست میں میری زندگی“ کی رسم اجرائی کی منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل وقت سے گزر […]

جموں و کشمیر کے سائنسدان
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے 40 سائنسدان 2 فیصد سائنسدانوں میں منتخب

امریکی کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے حال ہی میں سائنس دانوں کی عالمی درجہ بندی فہرست جاری کی گئی جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلم سائنسدانوں کو شامل کیا گیا جن میں جموں و کشمیر کے بھی سائسنداں شامل ہیں۔ سرینگر: جموں و کشمیر کے درجنوں سائنسدانوں کا شمار دنیا کے […]

Sana Irshad Mattu was stopped at Delhi airport
جموں و کشمیر

ثناء ارشاد مٹو کو دوسری مرتبہ دہلی ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

ثناء ارشاد مٹو بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے ان چار صحافیوں میں شامل ہیں، جن کا نام فیچر فوٹوگرافی کے زمرے میں پلٹزر پرائز کے لیے اعلان کیا گیا ہے۔ مٹو کے علاوہ فوٹو جرنلسٹ عدنان عابدی، مرحوم دانش صدیقی اور امیت ڈیو کا نام ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل […]