سرینگر: لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی کو ڈل جھیل کی صفائی کے دوران پہلی بار ایک نایاب قسم کی مگرمچھ نما سر مچھلی ملی ہے، جس کے تعلق سے کہا جاتا ہے کہ یہ مچھلی”الیگیٹر گار” ہے۔ مگرمچھ نما سر اور تیز دانتوں کے باعث مشہور ‘الیگیٹر گار’ مچھلی شمالی امریکہ کی نسل بتائی جاتی […]
جموں و کشمیر
جموں وکشمیر کے عازمین حج کیلئے امسال دیگر ریاستوں کے مقابلے حج مہنگا
ملک بھر سے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کے لیے ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد عازمین حج مقدس سفر پر جا رہے ہیں جن میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے 11 ہزار 5 سو عازمین حج بھی شامل ہیں۔ جموں و کشمیر سے عازمین حج کی روانگی 21 مئی سے شروع ہوگی […]
منظور احمد کون ہے جس کا من کی بات پروگرام میں ذکر کیا گیا
وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات کی 100ویں قسط میں عوام سے خطاب کیا اس دوران وزیر اعظم مودی نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اکھو کاکاپورہ سے تعلق رکھنے والے منظور احمد کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کے کام کی ستائش کی۔ آئیے جانتے ہیں کہ منظور احمد کیا کام کرتے ہیں […]
گاندربل کی ایک لڑکی کا کارنامہ
وادی کشمیر میں نوجوانوں میں ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے، وادی کشمیر کے بیشتر نوجوانوں نے ایسے کارنامے انجام دیے ہیں جو دوسروں کے لئے ایک مثال قابل فخر ہیں۔ ایسا ہی ایک کارنامہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کی رہنے والی کمسن لڑکی نے قرآن مجید کو ہاتھوں سے لکھ کر […]
رامبن میں شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف احتجاج، ملزم گرفتار
رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں انسٹا گرام پر نبی کریم ﷺ کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس دوران صدر مقام رامبن کے میتراہ چوک میں ٹریفک کو کم از کم ایک گھنٹے تک بند کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامی کمپلیکس رامبن اور رامبن ٹاون کی طرف […]
کشمیری حنایہ نثار پردھان منتری راشٹریہ بال پراسکر ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: نئی دہلی میں منعقد ایوارڈ کی تقریب میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں جموں و کشمیر کی حنایہ نثار کو کھیلوں کے زمرے میں پردھان منتری راشٹریہ بال پراسکر 2023 سے نوازا گیا ہے۔ ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ ناگم علاقہ کی حنایہ نثار 4 برس کی عمر سے ہی مارشل آرٹ […]
فضا شفیع رکشا منتری کمنڈیشن کارڈ سے سرفراز
سری نگر: سری نگر کے برین نشاط علاقے سے تعلق رکھنے والی نیشنل کیڈٹ کور فضا شفیع کو اس سال رکشا منتری کمنڈیشن کارڈ سے نوازا گیا فضا شفیع جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کی واحد طالبہ ہے جس کو جموں وکشمیر این سی سی گرلز یونٹ سری نگر کے تحت نمایاں کارکردگی […]
بارہمولہ کا لڑکا سول سروس امتحان میں کامیاب
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے دور دراز علاقے سے تعلق رکھنے والے سید عادل ظہور نے یونین پبلک سروس کمیشن امتحان میں نمایاں کارکردگی حاصل کر کے انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس طرح وہ جموں و کشمیر کے دوسرے طالب علم بن گئے جنہوں نے اس امتحان میں […]
کشتواڑ: مسلم طالبہ کی ایک ہی سال میں دو مختلف امتحانات میں کامیابی
جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والی آبرو فاطمہ قاضی نے قابل فخر کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی سال میں نیٹ اور سیٹ دو علیحدہ علیحدہ مسابقتی امتحانات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ قصبہ کشتواڑ کی رہنے والی آبرو اس وقت کشمیر یونورسٹی سے لائف سائنس میں پی ایچ […]
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کشمیری ریسرچ اسکالر پر حملہ
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک کشمیری سینئر ریسرچ اسکالر پر حملہ کیا گیا جس کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا اور حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی طلباء کے مطابق گزشتہ دیر رات ایک کشمیری سینئر ریسرچ اسکالر کے کمرے پر کچھ طلباء نے حملہ کیا اور کمرے کی […]