Medina is the healthiest city
جموں و کشمیر

مدینہ منورہ سب سے زیادہ صحت افزا شہر

عالمِ اسلام اور مسلمانوں کے انتہائی مقدس سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے ایک شہر قرار دے دیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے […]

"An atmosphere of fear everywhere."
جموں و کشمیر قومی خبریں

ہر جگہ خوف کا ماحول ہے

افغانستان میں آئے دن بم دھماکے، حملے اور تشدد کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس کے باعث عام لوگوں میں شدید خوف وہراس کا ماحول ہے۔ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں ہر جگہ خوف کا ماحول چھایا ہوا ہے ،خوف زندگی کا ایک حصہ بن چکا ہے۔ کابل میں رہنے والے ایک دوکاندار […]

Yemen: The painful message of a child without a leg
جموں و کشمیر قومی خبریں

یمن: ایک پَیر سے محروم بچی کا دردناک پیغام

یمن میں سعودی اتحادی افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان جاری خانہ جنگی کے باعث ہزاروں افراد ہلاکت کا شکار ہوئے جبکہ سینکڑوں بچے یتیم اور لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں اس خانہ جنگی کے باعث یمن کی صورت حال انتہائی ابتر ہوچکی ہے۔ یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں ایک پَیر سے […]

Travel bans on Muslim countries lifted
جموں و کشمیر قومی خبریں

امریکہ : مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے جنوری 2017 میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے سات دن بعد ہی سفری پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔ ابتدائی طور پر سات مسلم اکثریتی آبادی والے ممالک اس فیصلے کاشکار بنے تھے۔ امریکی نومتنخب صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پر عائد کردہ […]

Israeli team in the Arab world
جموں و کشمیر

اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں حمایت کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال

اسرائیل کی وزارت خارجہ کی ایک چھوٹی ٹیم عرب دنیا میں اپنے ملک کا اثر بڑھانے کیلئے سوشل میڈیا کو ہتھیار بناکر کام کررہی ہے۔ اس ٹیم کا مشن یہ ہے کہ سوشل میڈیا کو استعمال کرکے عرب دنیا کو صیہونی ریاست ’’اسرائیل ‘‘کوتسلیم کرانا ہے۔یہ ٹیم عربی زبان میں مختلف پلیٹ فارمس جیسے فیس […]

اسلامی مضامین جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

اسلام میں تجارت کی اہمیت

عقائد وعبادت کی طرح ہی معاملات بھی دین کا ایک اہم شعبہ ہے ، جس طرح عقائد اور عبادات کے بارے میں جزئیات واحکام بیان کیے گئے ہیں ،اسی طرح شریعت اسلامی نے معاملات کی تفصیلات بھی بیان کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ حلال وحرام،مکروہ اور غیر مکروہ ، جائز اور طیب مال کے مکمل […]

اسلامی مضامین جموں و کشمیر

تجارت کے اسلامی اصول وضوابط

(۱) کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ہمیشہ سچائی اختیار کیجیے ؛جھوٹ بولنے اورجھوٹی قسمیں کھاکر جو لوگ اپنی تجارت کو فروغ دیتے ہیں ، وقتی طور پرا گرچہ نفع معلوم ہوتا ہے؛ مگر درحقیقت ایسی کمائی اور ایسی تجارت سے برکت اٹھالی جاتی ہے ، رسول اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد […]

شکر کیا ہے؟
جموں و کشمیر

شکر کے فضائل

اللہ تعالی نے انسان بالخصوص مؤمنین کو اتنی نعمتیں عطا فرمائی ہے کہ اگر ہم رات دن اس کی عبادت کریں اور اس کا شکر ادا کرتے رہے تب بھی ان نعمتوں کی شکر ادا نہیں ہوسکے گا۔ شکر کی اصل کیا ہے :۔ شکر کا لغوی معنی (زیادتی یا اضافہ) ہے. شکر یعنی کم […]