کینیڈا میں ٹرک ڈرائیور نے مسلم خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا، واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ ہلاک شدگان میں ایک مرد، دو خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔ کینیڈا کی پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور نے تیز رفتار ٹرک کو پانچ افراد کے کنبے پر چڑھایا دیا جس […]
جموں و کشمیر
حرمین ایکسپریس کی ٹکر سے ایک شخص فوت
سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین سروس 1440ھ کو شروع کی گئی تھی۔ یہ ٹرین سروس مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان صرف دو گھنٹے میں سفر مکمل کرتی ہے۔ مکہ معظمہ میں حرمین ایکسپریس کے ٹریک پر ایک شخص تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر فوت ہو گیا۔ سعودی عرب اور اسپین […]
فرانس: فلسطینی رومال کی فروخت بند
فلسطینی رومال خصوصی طور پر مسلم دنیا اور ان افراد میں مزاحمت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ جو فلسطین کی حمایت کرتے ہیں۔ عام طور پر یہ رومال پاکستانی ایک سے ڈیڑھ ہزار روپے میں مل جاتا ہے لیکن فرانسیسی فیشن ہاؤس نے اسے پاکستانی کرنسی کے مطابق تقریبا ایک لاکھ 10 ہزار روپے کی […]
اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
فلسطین کے علاقے شیخ جرح سے دو فلسطینی کو بے دخل کرنے کے احکامات کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین ایک مختصر وقفے کے بعد مشرقی یروشلم میں تنازعہ پھر شروع ہوا۔ فلسطینی کارکنان نے جمعہ کی سہ پہر کو شیخ جرح سے سلواں […]
فلسطین: ایک ہی شخص کی دو مرتبہ فیکٹری تباہ
فلسطین غزہ کی پٹی میں 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینی رہتے ہیں۔ ان میں آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ حالیہ اسرائیلی بم باری میں غزہ شہر میں کئی عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق فلسطینی شہری ایمن موسی غزہ کی پٹی […]
افغانستان: ویکسین ندارد
افغانستان میں بعض افراد اب بھی وائرس کی حقیقت پر سوال اٹھاتے ہیں یا ان کا عقیدہ ہے کہ ان کا ایمان ان کی حفاظت کرے گا اور ماسک اور معاشرتی فاصلے کے اصول پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہیں اور جو لوگ اس پر عمل کرتے ہیں ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔ افغانستان […]
سعودی عرب: الریاض میں محافل موسیقی بحال
سعودی عرب میں جمعرات تین جون سے دارالحکومت الریاض میں موسیقی کی محفلوں کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے متعدد سعودی اور عرب فنکاروں کی شرکت سے ریاض کے محافل موسیقی واپس کرنے کا اعلان کیا۔ انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق ’روٹانا‘ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی […]
یمن کو فاقہ کشی اور تباہی سے بچانے کیلئے اقوام متحدہ کی اپیل
سعودی اتحاداور یمن کے درمیان پچھلے چند سالوں سےجاری جنگ کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس جنگ میں ہزاروں افراد ہلاکت کا شکار ہوئے ۔ جبکہ لاکھوں افراد بھوک مری اور فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سنہ 2021 میں 16 ملین یمنی باشندوں کو […]
فلسطین : باپ کے ہاتھوں بچے کی ہلاکت
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ باپ نے ہی اپنے بیٹے کو معمولی بات پر مار ڈالا ہو ۔ تو اس کاجواب یقینا نہیں ہوگا ۔ لیکن یہ دلسوز واقعہ فلسطین کے غزہ پٹی میں پیش آیا جہاں پر ایک باپ نے اپنے بچے کو جعلی کرنسی لینے پر اس قدر زدوکوب کیا کہ […]
شامی پناہ گزینوں کے خیمے جھیل میں تبدیل
ملک شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہوئے ہیں۔ اس خانہ جنگی کے باعث بچے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ شمالی مغربی شام میں تیز بارش اور برفباری کے بعد تیز ہواؤں اور سیلاب کے باعث خیمہ بستیوں میں رہنے والے 20 ہزار افراد […]