بھارتی نژاد مسلم جج محمود جمال کو کینیڈا کی سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ وہ محمود جمال کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کررہے ہیں۔ محمود جمال سال 2019 سے کینیڈا کے اونٹاریو کورٹ آف اپیل جج کی حیثیت سے […]
جموں و کشمیر
باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل
اردن میں ایک پتھر دل شخص نے اپنی 21 سال کی بیٹی کو صرف اس وجہ سے قتل کر ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کے ایک امتحان میں نمبر کم آئے تھے۔ اس واقعے سے اردن کے عوام میں شدید غم وغصے پایا جاتا ہے۔ عوام نے بیٹی کے قاتل سفاک والد کے خلاف سخت […]
اسرائیل کے خلاف غزہ کی جوابی کاروائی
گزشتہ ماہ 11 روزہ تنازعہ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات دوسری بار فضائی حملے کیے جانے کے بعد جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر فائرنگ کی گئی۔ فضائی حملوں کے فوراً بعد ہی غزہ کے قریب اسرائیلی باشندوں نے راکٹ کے سائرن کی […]
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں خاتون شہید
شدت پسند یہودیوں کے مارچ نکالنے کے درمیان اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئی جب کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی خاتون نے […]
ایران: زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہوں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں تاکہ بہتر ٹرن آؤٹ سے بیرونی دباؤ میں کمی لانے میں مدد ملے، کیوں کہ صدارتی […]
اسرائیل فلسطین کے درمیان کشیدگی کا امکان
مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ ایسے وقت میں جب اقوام متحدہ اور مصر جنگ بندی مستحکم کرنے کے کام میں سرگرم ہیں تب یروشلم میں پھر سے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر ٹور وینس لینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی […]
اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
فلسطین اسرائیل تنازع ایک دیرینہ مسئلہ ہے جس کے حل کے لیے اب بین الاقوامی برادری کو اپنا کردار نبھانے کی ضرورت ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے آل پارٹیز پارلیمانی کشمیر گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہمز نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل پر […]
یروشلم: کئی فلسطینی افراد گرفتار
اسرائیلی پولیس نے کم از کم دو افراد کو اس وقت گرفتار کیا، جب پولیس یہودی قوم پرستوں کی آمد سے قبل دمشق گیٹ کے ایک پلازہ سے فلسطینیوں کو ہٹا رہی تھی۔ مشرقی یروشلم میں یہودی قوم پرستوں کے زیر اہتمام منصوبہ بند مارچ سے گھنٹوں پہلے ہی کشیدگی بہت بڑھ گئی اور یہ […]
نیوزی لینڈ: مسلمانوں کو مسجد حملے پر فلم بنانے پر اعتراض
نیوزی لینڈ کے مسلمانوں نے 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں پر فلم بنانے کے ارادے پر اعتراض کیا ہے۔ مسلم طبقے کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں اور مسلم برادری کے لئے ابھی اس سانحے کا غم تازہ ہے۔ اس حملے میں 51 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہالی ووڈ رپورٹ […]
برطانیہ: فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق میں مارچ
سینکڑوں سماجی کارکنان نے عالمی عدم مساوات کے خلاف اور فلسطینیوں و کشمیریوں کی موجودہ صورت حال کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کاربس بے کے قریب مارچ کیا، جہاں پر تین روزہ جی سیون کا سربراہی اجلاس ہو رہا ہے۔ ہیلے کی گلیوں میں مارچ کرتے ہوئے بہت سے لوگوں نے عالمی […]