گذشتہ کئی ماہ سے میں یہ مسلسل لکھ رہا ہوں کہ ملکی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، نہ اس ملک میں لوگوں کی زندگیاں محفوظ ہیں، اور نہ ہی ان کا کاروبار، نہ ہی بینک بیالنس، لیکن اقتدار میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلسل دروغ گوئی میں مصروف ہیں اور بڑے پیمانے پر جھوٹ […]
جموں و کشمیر
سالوں سے اسکول کی عمارت ہنوز زیر تکمیل
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ایک علاقے اشم سمبل میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت تقریبا 16 سال سے زیر تعمیر ہی ہے اور یہ عمارت ہنوز زیر تکمیل ہے۔ ہائی اسکول کی اس عمارت کا کام 2005 میں 75 لاکھ روپے کی لاگت سےشروع کیا گیا تھا۔ اور متعلقہ محکمہ نے اس […]
پتھروں کی کھدائی کرنے والے مزدوروں کا احتجاج
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں صفا پورہ پتھروں کے کام کے لیے مشہور ہے جس کی تجارت سے وابستہ نوجوانوں اور بزرگوں کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے اور یہ ہنر نسل در نسل منتقل ہوتا رہتا ہے۔ گاندربل ضلع کے صفا پورہ گاؤں میں اتوار کو پتھر کی کھدائی کے کاموں پر لگاتار […]
گاندربل میں محکمہ بجلی کے ورکشاپ میں جنگی پیمانے پر کام
وادی کشمیر میں سردیوں کے موسم نے دستک دیتے ہی لوگ اگرچہ سردیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو چکے ہیں، وہی سرکاری محکموں کے افسران اور ملازمین بھی برفباری کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاری کی حالت میں ہیں۔ اس سلسلے میں گاندربل میں پاور ہاوس کے پاس جو محکمہ بجلی کا ورکشاپ […]
کیا برفباری کے دوران بنیادی سہولیات دستیاب ہوگی؟
وادی کشمیر میں موسم سرما میں برفباری کے دوران باقی دنیا سے رابطہ کٹ کر رہ جاتا ہے۔اس دوران معمولات زندگی پوری طرح ٹھپ ہو کر رہ جاتی ہے۔ لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوجاتا ہے انہی حالات کے باعث لوگ اپنے گھروں میں راشن اور دیگر ضروری اشیاء کا بندو بست کرلیتے […]
کیا سونمرگ سردیوں کے موسم میں کھلا رہے گا؟
سری نگر۔ لداخ شاہراہ پر واقع وادی کشمیر کا مشہور و معروف صحت افزا اور کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا سیاحتی مقام ہے، پہلی مرتبہ موسم سرما میں کھلا رہنے کا امکان ہے۔ وادی کشمیر کا مشہور و معروف صحت افزا مقام سونمرگ جو سرینگر لداخ شاہراہ پر واقع ہے، سردی کے […]
’’آبپاشی کا مؤثر بندوبست ہوتا تو پیداوار مزید بڑھ جاتی‘‘
جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں بالخصوص پانپور میں زعفران کے پھول چننے کا سیزن چل رہا ہے پانپور کو کشمیر کے ‘قصبہ زعفران’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وادی کشمیر میں امسال زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے سے کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کا کہنا ہے […]
زوجیلا ٹنل پر سخت سردی کے باوجود کام جاری
خطہ لداخ کو دنیا کے باقی حصوں سے سال بھر جوڑنے کے لئے زیر تعمیر زوجیلا ٹنل پر ان دنوں سخت سردی اور منفی درجہ حرارت کے باوجود تجربہ کار انجینئرز کی زیر نگرانی کام زور و شور سے جاری ہے۔ جس کے لئے ٹنل کے اندر سینکڑوں ورکر اپنی خدمات انجام دے کر اس […]
وَسُن گاندھربل میں خون کا عطیہ کیمپ
وادی کشمیر میں آرمی کی جانب سے مختلف مواقع پر خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیے جاتے ہیں جس میں آرمی کے جوان سمیت مقامی لوگ بالخصوص اپنے اپنے خون کا عطیہ دیتے ہیں۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندھربل کے علاقے وسن میں آزادی کے امرت مہا اتسو کے کے جوش خروش اور جذبہ کے […]
گاندربل: ولو ورکس بند ہونے کے دہانے پر
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے شیر پتھری میں واقع درجنوں علاقوں کے اکثر و بیثتر لوگ ویلو ورکس سے وابستہ ہیں، جبکہ اس علاقے میں تیلیاں اُگا کر تیلیوں کو چھیلنے کے بعد ٹوکریاں، میز، کرسیاں اور کانگڑیاں بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ عرصہ سے یہ صنعت حکومت اور ضلع انتظامیہ […]