کشمیری صحافی عرفان معراج
جموں و کشمیر قومی خبریں

جیل میں بند کشمیری صحافی عرفان معراج ہیومن رائٹس جرنلزم ایوارڈ سے سرفراز

سری نگر: جیل میں بند کشمیری صحافی عرفان معراج کو 2024 کے لیے انسانی حقوق اور مذہبی آزادی صحافت کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ عرفان معراج اس وقت سخت الزامات کے تحت قید ہیں۔ فری پریس کشمیر کی رپورٹ کے مطابق کشمیر میں ڈرگس کی وبا پر اپنے اثر انگیز کام کے لیے بہترین […]

two lakh 26 thousand rupees worth egg
جموں و کشمیر قومی خبریں

دو لاکھ 26 ہزار روپے کا انڈا

یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ مرغی کا ایک عام سا انڈا تھا جو بازار میں عموما 6 یا 7 روپے فروخت ہوتا ہے۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا ہے اُس نے انڈے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد […]

Firing on retired police officer in Baramulla
جموں و کشمیر

کشمیر میں اذان کے دوران سابق پولیس افسر پر فائرنگ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ایک علاقے میں نا معلوم بندوق برداروں کی جانب سے ایک سابق پولیس افسر پر مسجد میں اذان کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کرنے والے افراد نے نہ مسجد کا پاس ولحاظ کیا اور نہ ہی اذان کا۔ ضلع بارہمولہ کے گھٹمولہ […]

خاتون وکیل یزان الیسری
جموں و کشمیر

بڈگام خاتون کی ڈی ایل آئی امتحان میں اول رینک سے کامیابی

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کی رہنے والی ایک خاتون وکیل نے ’’ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر‘‘ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر کے نتائج کا اعلان حال ہی میں جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ان نتائج میں […]

یوم شہداء کشمیر
جموں و کشمیر

یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر

سرینگر: 13 جولائی سنہ 1931 کو سرینگر میں سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوجیوں کے ہاتھوں 22 کشمیری افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بعد میں سال 1948 میں اُس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ نے اس دن کو ‘یوم شہداء’ قرار دیا تھا اور اس دن سرکاری تعطیل کا اعلان کیا […]

kashmiri ulama on uniform civil code
جموں و کشمیر

یکساں سول کوڈ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں

سرینگر: متحدہ مجلس علماء جموں وکشمیر نے ’’بھارت میں مسلم پرسنل لاء کے خلاف سرکاری سطح پر مہم چھیڑنے اور پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے منصوبہ پر کہا ہے کہ ’’یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر ملت اسلامیہ کیلئے قابل قبول نہیں ہے۔‘‘ اس ضمن میں عنقریب متحدہ […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
جموں و کشمیر

مسجد میں مسلمانوں کو ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کا الزام

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ کی ایک مسجد میں مسلمانوں کو ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پی ڈی پی سربراہ و جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کی ایک مسجد میں 50 آر آر کے […]

جموں و کشمیر

پلیٹ سے بینائی کھونے والی طالبہ کی امتیازی نمبرات سے کامیابی

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے سدیو علاقے سے تعلق رکھنے والی پلیٹ گن کی وجہ سے بینائی سے محروم طالبہ نے بارہویں جماعت کے امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کرکے اپنا اور والدین کا نام فخر سے اونچا کیا۔ سدیو شوپیاں کی رہنے والی انشا مشتاق ولد مشتاق احمد نے بارہویں جماعت […]

جموں و کشمیر

سول سروسز میں کشمیری نوجوان کو 7 واں رینک حاصل

یونین پبلک سروس کمیشن نے سول سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ان امتحانات میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے 7 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جن میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقہ کے رہنے والے وسیم احمد بھٹ سرفہرست ہے جنہوں نے 7 واں رینک حاصل […]

ماہرہ شاہ
جموں و کشمیر

ماہرہ شاہ کو انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز کی جانب سے گولڈ میڈل

وادی کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، کشمیری نوجوانوں نے مختلف میدانوں میں ملکی اور عالمی سطح پر مختلف کارنامے انجام دیے ہیں۔ پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال کی رہنے والی ماہرہ شاہ نے منڈالہ آرٹ میں سب سے چھوٹا شکارا آرٹ بنانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے، […]