کرناٹک میں حجاب کے سلسلے میں جاری تنازع کے درمیان ایک اور باحجاب طالبہ لامیا مجید نے میسور یونیورسٹی کے 102ویں کانووکیشن میں M.Sc Botany میں سات گولڈ میڈل اور دو نقد انعامات حاصل کیے۔ #Hijab is not Obstacle for Success of any Women… Mashallah.. A Hijabi Girl #LamyaMajeed Recieved 7 gold medals in Msc […]
قابلِ فخر مسلم نوجوان
دبئی: 15 سالہ ہندوستانی لڑکی ‘ناسا’ کے سفر کے لئے منتخب
ابوظہبی: دبئی میں رہنے والی ایک 15 سالہ ہندوستانی لڑکی نزہت مہدیت نے ایک فیلو شب پروگرام میں کامیابی حاصل کرکے ادا کردہ تمام اخراجات کے ساتھ ناسا کا سفر جیت لیا ہے۔ نزہت مہدیت ویسٹ منسٹر سکول، دبئی (TWS) کی 10ویں جماعت کی طالبہ ہیں، کہتی ہیں کہ وہ ناسا جانے کے لیے خوش […]
باحجاب طالبہ کی انجینئرنگ کالج میں ٹاپ پوزیشن
ریاست کرناٹک میں 22 سالہ بشری متین نے رائچور کے ایس ایل این کالج آف انجینئرنگ میں 16 گولڈ میڈل جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وہ 10 مارچ کو یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں ٹاپر سمیت دیگر تمغے حاصل کرنے والی ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق، اس نے Visvesvaraya ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (VTU) کی […]
لا وارث لاشوں کا مسیحا
ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے رہنے والے محمد خالد پورے جھارکھنڈ میں لا وارث لاشوں کے مسیحا کے نام سے جانے جاتے ہیں جنہوں نے اب تک دس ہزار سے زائد لا وارث لاشوں کی آخری رسومات کو انجام دیا ہے۔ یہ ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے رہنے والے محمد خالد ہے ان […]
بنگال آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے امتحان میں نمایاں کامیابی
کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ شیب پور کے رہنے والے محمد ریحان قریشی نے بنگال آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محمد ریحان قُریشی کی کامیابی پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ کا پروگرام منعقد کیا گیا. اس پروگرام میں محمد ریحان قُریشی کے والد […]
بہن کے علاج کیلئے پرندوں کا دانہ فروخت کرنے والا ننھا ریحان
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک دس سالہ لڑکا اپنی بہن سکینہ بیگم کے برین کینسر کے علاج کے لئے پرندوں کا دانہ فروخت کرتے ہوئے رقم جمع کررہا ہے۔ اس ننھے لڑکے کی اپنی بہن کے علاج کے لئے رقم جمع کرنے کی مساعی اور اس کے جذبہ وعزم کو دیکھ […]
اسلام میں تجارت کی اہمیت
عقائد وعبادت کی طرح ہی معاملات بھی دین کا ایک اہم شعبہ ہے ، جس طرح عقائد اور عبادات کے بارے میں جزئیات واحکام بیان کیے گئے ہیں ،اسی طرح شریعت اسلامی نے معاملات کی تفصیلات بھی بیان کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ حلال وحرام،مکروہ اور غیر مکروہ ، جائز اور طیب مال کے مکمل […]
خاندان کو اختلافات سے بچانا وقت کی اہم ضرورت
اس رشتہ کی اسلام میں بہت اہمیت ہے، چونکہ اسی رشتہ سے خاندان تشکیل پاتاہے اوراسی رشتے سے کئی اور رشتے قائم ہوتے ہیں جو پھیلتے پھیلتے ایک بڑے خاندانی نظام میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔انسان ”انس“سے ماخوذہے اس لئے وہ اپنے ہم جنسوں سے دوررہ کرزندگی نہیں گزارسکتا،چین وسکون،راحت وسکینت کیلئے رفاقت کی بڑی ضرورت […]
اسلام اور تسخیرِ کائنات
اللہ تعالیٰ نے انسان کو روح اور مادے سے پیدا کیا، اس لئے تسخیر کائنات بھی ان دونوں کی طرف راجع ہے، یعنی مادی طورپر اشیاءکے عادی اور ظاہری اسباب کو تلاش کرکے کائنات کو مسخر کیا جائے، یا روح کی قوتوں کو اجاگر کرکے بغیر ظاہری اور عادی اسباب کے اس عالم آب و […]
بے روزگاری کی بڑھتی شرح
دنیا بھر بالخصوص ملک بھر میں مارچ میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاون کے باعث ہزاروں افراد بے روزگاری کا شکار ہوگئے ہیں اور لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد بھی بے روزگاری کی شرح میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوتا جارہاہے۔ سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی (سی ایم آئی ای) […]