جموں و کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، وادی کشمیر میں مختلف میدانوں میں کشمیری نوجوانوں نے نہ صرف اپنا بلکہ کشمیر اور ملک کا نام روشن کیا ان ہی میں سے ایک آئرہ چشتی ہے۔ سرینگر: جموں و کشمیر کی رہنے والی عالمی سطح کی ووشو ایتھلیٹ آئرہ چشتی نے آٹھویں عالمی […]
قابلِ فخر مسلم نوجوان
نصرت نور جھارکھنڈ کے مسابقتی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون
رانچی: نصرت نور نے جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) کے میڈیکل آفیسرز کے امتحان 2022 میں نمایاں کامیابی پاکر پہلا مقام حاصل کیا۔ نصرت نور نے جے پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی پہلی مسلم خاتون بن کر تاریخ رقم کی۔ نصرت نور کی اس کامیابی پر بہت سے لوگوں […]
مسلم نوجوان کا کمال، چھ سیٹ والی الیکٹرک سائیکل کی ایجاد
اعظم گڑھ: ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک مسلم نوجوان نے ڈیزل اور پیٹرول سے چھٹکارا پانے کے لیے ایسی الیکٹرک سائیکل تیار کی ہے، جس میں ایک نہیں، دو نہیں بلکہ 6 سیٹیں ہیں۔ اس سائیکل پر 160 کلومیٹر کا سفر صرف 10 روپے میں طے کیا جا سکتا ہے۔ اسد عبداللہ […]
صرف 96 دنوں میں قرآن پاک کے حفظ کی سعادت
ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد شہر کے ایک سیمی انگلش اسکول میں زیرِ تعلیم نویں جماعت کے طالب علم محمد معاذ نے عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ 96 دنوں میں قرآن مجید کو حفظ کیا اس قابل ذکر کارنامہ کے لیے محمد معاذ کی ہر سطح سے ستائش کی جا رہی ہے اور مبارکباد […]
مریم عفیفہ انصاری ہندوستان کی سب سے کم عمر مسلم خاتون نیورو سرجن
نئی دہلی: جہاں چاہ وہاں راہ، اگر محنت اور سچی لگن سے جدوجہد کی جائے تو یقینا کامیابی حاصل ہوکر ہی رہتی ہے۔ اور یہی بات ہندوستان میں مسلم کمیونٹی کی سب سے کم عمر خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری نے کر دکھایا ہے۔ مریم عفیفہ انصاری نے ہمیشہ ڈاکٹر بننے کا خواب […]
غیر مسلم لڑکی کی تلاوتِ قرآن کے مقابلہ میں کامیابی
‘سارے جہاں سے اچھا ہندوستان’ میں دن بہ دن بگڑتے ماحول کے درمیان آج بھی گنگا جمنی تہذیب کہیں نہ کہیں برقرار ہے اور اس کی جیتی جاگتی مثال کیرالہ کے کوزی کوڈ کی رہنے والی چوتھی جماعت کی غیر مسلم طالبہ پاروتی ہے جس نے قرآن مجید کی تلاوت کے مقابلے میں پہلی پوزیشن […]
مرزا سلمیٰ بیگ: ملک کی پہلی ‘گیٹ ویمن’
کچھ پیشے اور کام ایسے ہوتے ہیں جن میں مردوں کی اجارہ داری یا غلبہ نظر آتا ہے۔کبھی کوئی سوچتا نہیں کہ اس قسم کی ذمہ داری یا پیشہ کوئی خاتون بھی کرسکتی ہے۔ ایسی سوچ کو غلط ثابت کرنے والے شخصیات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ جو معاشرے کے تصور کو غلط ثابت […]
متحدہ عرب امارات کی خاتون دنیا کے ٹاپ 2٪ سائنسدانوں میں منتخب
ابوظہبی: اسٹینفورڈ کی باوقار امریکن یونیورسٹی نے اماراتی اکیڈمک پروفیسر بدریہ الجنیبی کو دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست کے 2 فیصد میں شامل کیا ہے۔ الجنیبی کو میڈیا کے زمرے میں 160,000 سے زیادہ ریسرچ کرنے والوں میں سے منتخب کیا گیا، جنہیں دنیا بھر میں فعال سمجھے جانے والے 80 لاکھ سے زیادہ […]
نیٹ NEET میں کامیاب ہونے والے مسلم طلبہ وطالبات
ملک بھر میں 17 جولائی کو نیشنل انٹرنس ایلجیبلٹی ٹیسٹ یعنی نیٹ امتحانات منعقد کیا گیا تھا، جس میں ملک بھر سے تقریباً 18 لاکھ سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا تھا جن میں سے 9 لاکھ سے زائد طلباء اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مسابقتی امتحان میں ملک کے مختلف علاقوں […]
حیدرآبادی باحجاب کراٹے چمپیئن دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گی
حیدرآباد: اسکولوں میں کتنی بار غیر تعلیمی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں جو کامیاب کیرئیر میں بدل جاتی ہیں؟ اسکولی تعلیم کے دوران حیدرآباد کی سیدہ فلک کی ایک ایسی ہی کھیل کی سرگرمی نے انہیں بین الاقوامی کراٹے چیمپئن بنادیا۔ سیدہ فلک اس وقت سلطان العلوم کالج سے ایل ایل بی کر رہی ہیں، […]