میرٹھ کی اریبہ خان
قابلِ فخر مسلم نوجوان

میرٹھ کی اریبہ خان کی دہلی پی سی ایس جے امتحان میں کامیابی

اللہ تعالی کسی کی کوشش اور جدوجہد کو رائیگاں نہیں فرماتا اور اگر سچے دل سے کسی چیز کو حاصل کرنے کے لئے محنت کی جائے تو وہ ضرور حاصل ہوجاتی ہے اور اس بات کو میرٹھ کی اریبہ نے دہلی پرووینشیل سول سروس جوڈیشل امتحان (Delhi Pcs J) میں جج کے طور پر کامیابی […]

اسماء عرشی
قابلِ فخر مسلم نوجوان

اسماء عرشی جارج واشنگٹن یونیورسٹی فار پیس کی اعزازی ڈاکٹریٹ سے سرفراز

نئی دہلی: خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم سماجی خدمت گار، صحافی اور ماہر تعلیم محترمہ اسما عرشی کو اقوام متحدہ لائق برداشت ترقی اہداف کے گلوبل لیڈر شپ کنکلیو میں امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی فار پیس کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔ قومی دار الحکومت کے آئی ٹی […]

ڈاکٹر ماریہ انصاری
قابلِ فخر مسلم نوجوان

ڈاکٹر ماریہ بی ایچ ایم ایس میں ڈاکٹر کا اعزاز حاصل کرنے والی مسلم خاتون

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی کے علاقہ ناگپاڑہ کی رہنے والی ماریہ اعجاز انصاری نے بی ایچ ایم ایس کی ماسٹرز ڈگری (ایم ڈی) میں پورے مہاراشٹر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ ماریہ اعجاز کو ریاست میں پہلی مسلم بی ایچ ایم ایس ڈاکٹر بننے کا بھی […]

کشمیری حنایہ نثار
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

کشمیری حنایہ نثار پردھان منتری راشٹریہ بال پراسکر ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی: نئی دہلی میں منعقد ایوارڈ کی تقریب میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں جموں و کشمیر کی حنایہ نثار کو کھیلوں کے زمرے میں پردھان منتری راشٹریہ بال پراسکر 2023 سے نوازا گیا ہے۔ ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ ناگم علاقہ کی حنایہ نثار 4 برس کی عمر سے ہی مارشل آرٹ […]

انیسہ گوہر
قابلِ فخر مسلم نوجوان

گورکھپور کی انیسہ گوہر کی انڈین اکنامک سروس میں شاندار کامیابی

گورکھپور: ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور کی رہنے والی انیسہ گوہر نے انڈین اکنامکس سروس (آئی ای ایس) کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنا اور اہل خانہ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے علاقے گورکھپور کا نام بھی روشن کیا۔ انیسہ گوہر نے انڈین اکنامکس سروس امتحان میں 11ویں مقام حاصل […]

کرناٹک کی عائشہ خان
قابلِ فخر مسلم نوجوان

عائشہ خان کی کامن لاء ایڈمیشن ٹیسٹ میں قومی سطح پر نمایاں کامیابی

نئی دہلی: انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے کامن لا داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں کرناٹک کے آٹھ طلبہ نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ کسی بھی ریاست میں ٹاپ اسکورر اس بار اتنے نمبروں میں نہیں آئے ہیں۔ عائشہ خان کرناٹک میں سرفہرست رہیں۔مہاراشٹر اور اتر پردیش سے ایک […]

syed adil zahoor
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

بارہمولہ کا لڑکا سول سروس امتحان میں کامیاب

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے دور دراز علاقے سے تعلق رکھنے والے سید عادل ظہور نے یونین پبلک سروس کمیشن امتحان میں نمایاں کارکردگی حاصل کر کے انڈین اسٹیٹسٹیکل سروس امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس طرح وہ جموں و کشمیر کے دوسرے طالب علم بن گئے جنہوں نے اس امتحان میں […]

آبرو فاطمہ قاضی
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

کشتواڑ: مسلم طالبہ کی ایک ہی سال میں دو مختلف امتحانات میں کامیابی

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ سے تعلق رکھنے والی آبرو فاطمہ قاضی نے قابل فخر کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی سال میں نیٹ اور سیٹ دو علیحدہ علیحدہ مسابقتی امتحانات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ قصبہ کشتواڑ کی رہنے والی آبرو اس وقت کشمیر یونورسٹی سے لائف سائنس میں پی ایچ […]

First Muslim Girl Fighter Pilot
قابلِ فخر مسلم نوجوان

ثانیہ مرزا ملک کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ منتخب

مرزا پور: مرزا پور کے ایک ٹی وی مکینک کی بیٹی نے این ڈی اے کے امتحان میں 149 واں رینک حاصل کرکے بھارتیہ فضائیہ میں ملک کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بننے جا رہی ہے۔ وہ اتر پردیش کی پہلی خاتون ہیں، جنہوں نے فائٹر پائلٹ منتخب ہوئی ہے۔ تھانہ کوتوالی کے ایک […]

Arbeen Tahir Writes Quran With Hands
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

قرآن مجید کا نسخہ ہاتھ سے لکھنے کی سعادت

جموں و کشمیر کی بارہویں جماعت کی طالبہ نے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس سے نہ صرف اس کا بلکہ اس کے والدین کا بھی سر فخر سے اونچا ہوگیا اور اس کا یہ کارنامہ اسلامی تربیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سید محلہ […]