مہاراشٹر کے ضلع لاتور کے ایک طالب علم غوث امجد شیخ نے دونوں ہاتھوں سے معذوری کے باوجود 12ویں جماعت کے امتحان میں اول نمبر سے کامیابی حاصل کی ہے۔ لاتور ضلع کے وسنت نگر کے ایک طالب علم غوث امجد شیخ نے ایک بہترین مثال قائم کی ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس […]
قابلِ فخر مسلم نوجوان
کیپٹن فاطمہ وسیم کی ہندوستانی فوج میں تاریخ رقم
حیدرآباد: ہندوستان کی جدوجہد آزادی سے لے کر آج تک ہر شعبہ میں نہ صرف مسلم مرد بلکہ مسلم خواتین نے بھی اپنے فن اور کمالات کے جوہر دکھاتے ہوئے ملک کی غیر معمولی خدمت کی ہے۔ فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے حالیہ برسوں میں مسلمانوں کے خلاف باقاعدہ مہم چلائی گئی اور مسلمانوں […]
مغربی بنگال کے دس سالہ لڑکے کا کارنامہ
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کا رہنے والے ایک دس سالہ لڑکے نے لوگوں کی جان بچا کر ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ مالدہ مالدہ ضلع کے ایک علاقے میں رہنے والا کلاس 5 کا ایک لڑکا مسافروں کی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ اس لڑکے کو جیسے ہی خراب ٹریک کا پتہ لگا […]
پنکچر بنانے والے شخص کی باحجاب مسلم بیٹی کی بڑی کامیابی
ملت اسلامیہ کی بیٹیوں کو اگر موقع دیا جائے تو وہ ہر ناممکن کام کو ممکن بنا سکتی ہیں اور اس بات کو اتر پردیش کے غازی آباد کی رہنے والی با حجاب مسلم لڑکی فوزیہ جہاں نے ثابت کرکے دکھایا ہے۔ وہ ان چند مسلم لڑکیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے نہ صرف […]
چندریان 3 مشن میں شامل مسلم خاتون سائنسداں خوشبو مرزا
ملک بھر میں ان دنوں چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کا جشن منایا جارہا ہے۔ چندریان 3 کی لینڈنگ کے ساتھ ہی ہندوستان نے دنیا بھر میں سائنس کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اور چاند کے جنوبی قطب کے پول میں لینڈنگ کرنے والا ہندوستان پہلا ملک بن چکا ہے۔ […]
چندریان 3 کی کامیابی میں مظفرنگر کے مسلم نوجوان کا اہم رول
چاند کے جنوبی قطب پر چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا تھا وہی مظفر نگر کے علاقے میں بھی جشن کے ماحول سماں گیا تھا۔ چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے ساتھ ساتھ اس جشن کی ایک اور وجہ کھٹولی کے اریب احمد بھی ہے۔ اسرو کے […]
اعجاز کی بہادری کا واقعہ اسکولی نصاب میں شامل
بیدر: شاہین ڈگری کالج بیدر کے طالب علم اعجاز ندف کی کہانی کو مہاراشٹرکے تعلیمی نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ اب اعجاز ندف کی کہانی چھٹی جماعت کی اردو کی نصابی کتاب میں پڑھی جا سکتی ہے۔ 30 اپریل 2017 کو مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے ارد پور تعلقہ کے گاؤں پراڈی میں اعجاز […]
غربت کے باوجود اعلی تعلیم حاصل کرنے والے دو نوجوان، مسلم نوجوانوں کے لئے مشعل راہ
حال ہی میں یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جن ممبئی کے پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان محمد حسین اور اترپردیش کے مرادآباد کے رہنے والے محمد معین نے غربت کے باوجود یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرکے مسلم نوجوانوں کے لئے ایک […]
یوپی: مولوی کی بیٹی کو دسویں جماعت میں دوسرا مقام حاصل
لکھنؤ: اترپردیش بورڈ کے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، جس میں ضلع ایودھیا کے حسنو پور علاقے سے تعلق رکھنے والی طالبہ مشکوۃ نور نے نمایاں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ ضلع کا نام روشن کیا ہے۔ طالبہ نے ریاست میں دوسرا مقام حاصل […]
حجاب پر پابندی کے باوجود تبسم شیخ کی بارہویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی
کرناٹک میں فرقہ پرست عناصر نے جب حجاب پر تنازع کھڑا کیا تھا تو اس وقت انہیں اندازہ بھی نہیں ہوگا کہ اسی حجاب تنازع سے متاثرہ مسلم لڑکیاں انہیں ایسا مننہ توڑ جواب دے گی کہ جب جب وہ حجاب پر پابندی کی بات کریں گے ان طالبات کی تعلیمی کارکردگی یاد آجائے گی۔ […]