26 جنوری کو ہر سال کی طرح امسال بھی جشن منایا جائے گا ، کرتوپتھ پر ہندوستان کی تہذیبی وثقافتی جھانکیاں پیش کی جائیں گی ، دفاعی میدان میں اور اسلحوں کی دوڑ میں ہماری جو حصولیابیاں ہیں، اس کا مظاہرہ کیا جائے گا، شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، پورا ملک جشن […]
حالات حاضرہ
ایک طرز حکومت ہے جمہوریت بھی
جمہوریت انگریزی لفظ ڈیموکریسی (Democracy)کا اردو ترجمہ ہے، جو یونانی زبان کے لفظ ڈیمو(Demo) اور کریٹوس (Kratos)سے مرکب ہے۔ ڈیمو(Demo)کے معنی ہیں عوام اور کریٹوس(Kratos)کے معنی ہیں حکومت، اس طرح جمہوریت کا مطلب ہوا عوام کی حکومت، لیکن عملاً اس پھیلی ہوئی دنیا اور بڑھتی ہوئی آبادی میں عوام کا براہِ راست اجتماعی طور پر […]
دستورِ ہند؛ ایک معروضی مطالعہ
کسی بھی ملک اور اجتماعی نظام کو چلانے، نظم و نسق کو برقرار رکھنے اور پر امن بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے مضبوط ومستحکم آئین کی ضروررت ہے، یہی آئین کسی بھی مملکت کی بنیاد و اساس ہوتاہے؛جس کا تحفظ پورے نظام کو انتشار سے بچانے اور حق دار تک اس کا حق […]
سب سے بڑا چلینج ارتداد، اس کو روکنا اجتماعی ذمہ داری: مولانا محمود مدنی
امت مسلمہ کے سامنے دو مسئلے ہیں، ایک ہے کسی بھی بے قصور مسلمان کا قتل ہونا اور دوسرا ارتداد، زیادہ بڑا چیلنج مسلم لڑکیوں کا ارتداد ہی ہے، کیوں یہ اجتماعی معاملہ ہے اور اجتماعی ذمہ داری بھی، اس لیے اس کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا فروغ […]
مساجد کی انتظامی کمیٹیاں معاون یا رکاوٹ؟
مساجد کی انتظامی کمیٹی کے صدر یا معتمد بننا کوئی معمولی منصب نہیں ہے۔ اِس خدمت کا موقع صرف خوش نصیبوں کو ملتا ہے۔ یقینا اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے کوئی کام لینا چاہتا ہے۔ اب یہ اِن پر منحصر ہے کہ دادا پڑدادا کے زمانے سے جو سسٹم چلا آرہا ہے، اسی سسٹم پر […]
لڑکیوں کے سب سے پہلے اسکول کی مسلم ٹیچر فاطمہ شیخ کا یوم پیدائش
بھارت میں تعلیمِ نسواں کی علم بردار اور جدید بھارت میں لڑکیوں کے سب سے پہلے اسکول کی بانی ساوتری بائی پُھلے کو سب جانتے ہیں لیکن ساوتری بائی پُھلے کے ساتھ قدم سے قدم اور کاندھے سے کاندھا ملا کر اور ہر موقع پر ان کی مدد کرنے والی، علم کی شمع روشن کرنے […]
مسلمانوں سے نفرت آمیز جرائم پر سال 2022 کا اختتام
حیدرآباد: مرکز میں جاری حکومت کے گزشتہ 8 سال میں اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم لگاتار دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس کے تسلسل میں 2022ء کچھ مختلف سال نہ رہا۔ خاص طور پر آخری ماہ ڈسمبر میں مسلمانوں سے نفرت پر مبنی جرائم اور اسلام سے خوف کے نتیجہ میں […]
سالِ نو جشن کا نہیں محاسبے کا وقت ہے
زندگی میں خوشی ومسرت، فرحت وشادمانی کا اظہار، مبارکبادی کا تبادلہ کسی نعمت کے حصول یا کامیابی وکامرانی، ترقی وعروج کے موقع پر ہوتا ہے اسی طرح رنج وغم کا اظہار کسی تکلیف وپریشانی کے وقت یا نعمت کے زوال کے پر اور تنزلی وپستی کاسامنا حسرت وافسوس کا موقع ہوتا ہے۔ نئے سال کے […]
یوم انسانی حقوق
ابھی چند دن قبل 10 دسمبر کو پوری دنیا میں یوم حقوق انسانی کے طور پر منایا گیا، ہمارے یہاں یہ اب رسم سی بن گئی ہے ، 10 دسمبر 1948ءکواقوام متحدہ کی مجلس عام نے عالمی حقوق انسانی کے نام سے ایک دستاویز جاری کیا تھا، جس کے بہت سارے دفعات اسلام کے حقوق […]
دنیا کے بااثر مسلمانوں کی فہرست میں محمود مدنی کو 15واں مقام
اردن کے ایک ادارے رائل اسلامک سٹریٹیجک سٹڈیز سینٹر نے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کو 15 مقام حاصل ہوا اور مولانا محمود مدنی کو مین آف دی ایئر بھی قرار دیا گیا ہے۔ مولانا محمود مدنی نے اس […]