جماعت اسلامی ہند تلنگانہ
حالات حاضرہ

جماعت اسلامی ہند کا مقصد اقامت دین اور حقیقی محرک، رضائے الٰہی اور فلاح آخرت کا حصول

جماعت اسلامی ہند کے جد و جہد کے پچھتر سال، بااثر شخصیات کے لیے تعارفی پروگرام کا وادی ھدیٰ پر انعقاد، مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی، مولانا حامد محمدخان، ریٹائرڈ ڈی جی پی انوار الھدیٰ، ضیاء الدین نیر، مولانا فہیم اختر ندوی، ظہیرالدین علی خان ودیگر کا اظہار خیال حیدرآباد: اسلام ایک عالمگیر اور آفاقی […]

hajj
حالات حاضرہ

عازمین حج کو سعودی ریال کا از خود انتظام کرنا ہوگا

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2023 کے سلسلے میں نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا جس کے تحت کئی اہم فیصلے کیے گئے جن میں حج کے اخراجات میں کمی، سعودی ریال کا خود انتظام کرنا اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔ جموں وکشمیر حج کمیٹی نے امسال حج کے لیے منتخب ہونے […]

دہلی کے فسادات کو تین سال مکمل
حالات حاضرہ

شمال مشرقی دہلی کے فسادات کو تین سال مکمل، متاثرین ہنوز انصاف سے محروم

نئی دہلی: 23 فروری 2020 کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فسادات ہوئے تھے۔ آج 2020 فسادات کو پورے تین سال گزر چکے ہیں۔ ان فسادات میں دہلی کے مختلف علاقوں میں کئی افراد ہلاک جبکےہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے تھے۔ […]

ویلنٹائن ڈے اسلام مخالف عمل
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

ویلنٹائن ڈے۔ اسلام مخالف عمل

ہر سال چودہ فروری کو پوری دنیا میں ”ویلنٹائن ڈے (یعنی محبت کا دن) منایا جاتا ہے جس کے تحت کئی قسم کی بے حیائی کے کاموں کو انجام دیا جاتا ہے۔ غیر اقوام کے ساتھ ساتھ مسلم نوجوان بھی اس میں ملوث ہوتے جارہے ہیں۔ مغربی تہذیب کو اپنانے میں فخر محسوس کررہے ہیں۔ […]

مذہبی نفرت اور فرقہ پرستی
حالات حاضرہ

مذہبی منافرت اور فرقہ واریت پورے ملک کے لیے نقصاندہ: جمعیت علماء ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے 34ویں اجلاس عام کے اختتام پر قوم کے نام جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو پورے ملک کے لیے نقصان عظیم تصور کرتی ہے جو ہماری دیرینہ وراثت سے میل نہیں کھاتی۔ جمعیۃ کی جاری ریلیز […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
حالات حاضرہ مسلم دنیا

حج 2023 کے لئے آج سے آن لائن فارم داخل کرنے کا آغاز

حج 2023 کے لئے حج کمیٹی آف انڈیا نے 10 فروری سے آن لائن فارم داخل کرنے کا آغاز کیا ہے، حج کمیٹی کے سی ای او یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ 10 فروری سے آن لائن فارم داخل کرنے کا آغاز کیا جا رہا ہے اور ہم پوری طرح سے عازمین کی خدمات […]

نفرت آمیز تقریر
حالات حاضرہ

نفرت آمیز تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں: سپریم کورٹ

نفرت آمیز تقریر میں دن بہ دن اضافہ ہی ہو رہا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان جیسے سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر نفرت انگیز جرائم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ نفرت آمیز بیانات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ دہلی: سپریم کورٹ […]

غفور بستی سے جوشی مٹھ تک
حالات حاضرہ

ہلدوانی اور جوشی مٹھ

معاملہ ہلدوانی کا ہو یا جوشی مٹھ کا، دونوں جگہ انسان ہی بستے ہیں اور ہر دو شہر کے باشندوں کی پریشانیوں سے ہمیں بھی پریشانی ہے، لیکن دونوں کی نوعیت کو سامنے رکھنا چاہیے، غفور کالونی کو اجاڑنے کے لیے انسان کمر بستہ ہے، جبکہ جوشی مٹھ کو اختتام تک پہونچانے کے لیے قدرتی […]

بجٹ 2023
حالات حاضرہ

بجٹ 2023: مسلمان بری طرح نظر انداز

مودی حکومت کی دوسری میعاد کا آج مکمل اور آخری بجٹ پیش کیا گیا جس میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو یکسر طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے، اس بجٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کا ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہوا۔ مودی حکومت کی دوسری میعاد کے آخری اور […]

مسلم مخالف واقعات
حالات حاضرہ مسلم دنیا

دنیا بھر میں نسل پرستی، عدم برداشت، مسلم دشمنی میں اضافہ: یو این سیکریٹری جنرل

کوپن ہیگن کی ایک مسجد کے قریب اسلام مخالف شخص کی جانب سے ڈنمارک میں ترک سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں کی مقدس کتاب جلانے کے چند گھنٹے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ انٹرنیٹ نے نفرت انگیز تقریر کو بھڑکایا جس سے مجرموں کو اپنا جھوٹ، سازشیں اور دھمکیاں پھیلانے میں مدد ملی۔ […]