محمد رضی الاسلام ندوی
حالات حاضرہ

مسلم لڑکیوں کی غیر مسلم نوجوانوں سے شادی۔ ہم اس فتنے کا مقابلہ کیسے کریں؟

[ برادر عزیز مولانا سمیع اللہ عمری نے اطلاع دی کہ ریاست تامل ناڈو کے کچھ علماء اس موضوع پر غور و فکر کے لیے اکٹھا ہورہے ہیں کہ حالیہ دنوں میں مسلم لڑکیوں کی غیر مسلم نوجوانوں سے شادی کے جو واقعات پیش آرہے ہیں ان کی روک تھام کیسے کی جائے؟ انھوں نے […]

خلافت سے امارت تک
حالات حاضرہ

خلافت سے امارت تک۔ منظر پس منظر

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ہمارے لیے آئیڈیل اور نمونہ عمل ہے، آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ واحدہ کی بنیاد پر مسلمانوں کو ایک امت اور ایک جماعت بنایااور مسلمانوں کو متحد رہنے اور اجتماعی نظام کو برپا اور بر قرار رکھنے کی تعلیم دی، اس سے جو الگ […]

کرناٹک میں مسلمانوں کی صورت حال
حالات حاضرہ

ہندوستان میں مسلمانوں نے کبھی اتنا غیر محفوظ محسوس نہیں کیا: مختلف رہنماؤں کا ردعمل

ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی بی جے پی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے صدر ابو عاصم اعظمی، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل، سماجی کارکن شبنم ہاشمی اور دانشور پروفیسر زینت شوکت علی نے ملک میں […]

بدلتے ہندوستان میں ہماری ذمہ داریاں
حالات حاضرہ

بدلتے ہندوستان میں ہماری ذمہ داریاں

ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے پر بھی آپ کی جان جا سکتی ہے، جب تک جانچ رپورٹ آئے گی، اس […]

حالات حاضرہ

بین مذہبی شادی: اسباب وتدارک

*اسلام میں شادی کی تعریف:* عام طورپر نکاح یاشادی قانونی اورشرعی طورپرمسلمان مردو عورت کے درمیان کئے گئے ایسے معاہدہ کو کہاجاتاہے جو شریعت کے ضابطہ کے مطابق انجام پایاہو، جس کے تحت دونوں ایک دوسرے سے شرعی حدود کے اندر رہتے ہوئے جنسی لطف اندوزی کرسکتے ہوں۔ اس تعریف سے یہ بات بخوبی معلوم […]

ظفریاب جیلانی
حالات حاضرہ

بابری مسجد مقدمہ کے وکیل، ظفریاب جیلانی کا سانحہ ارتحال

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری اور بابری مسجد معاملے میں وکیل رہے ایڈوکیٹ ظفریاب جیلانی کا طویل علالت کے بعد آج لکھنو میں 74 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری و بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظفر یاب جیلانی کا آج لکھنؤ […]

بہار میں بھی حجاب پر تنازع
حالات حاضرہ

کیا کرناٹک میں حجاب پر پابندی ختم ہوگی؟

کرناٹک میں حجاب پر پابندی کی وجہ سے ایک بڑا تنازع کھڑا ہوگیا تھا اور حجاب پر پابندی کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آنے کے لیے تیار ہے کیونکہ کانگریس پارٹی ریاست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اسے ہٹانے پر غور کر سکتی ہے۔ کانگریس کی اکلوتی مسلم خاتون رکن اسمبلی کنیز فاطمہ […]

حالات حاضرہ

کرناٹک میں نو مسلم امیدواروں کی شاندار کامیابی

ریاست کرناٹک 2023 اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ کانگریس پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ کانگریس نے 224 سیٹوں میں سے 136 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کو زبردست شکست ہوئی ہے۔ ان انتخابات میں 9 مسلم امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ بنگلور: گزشتہ […]

نفرت کی سیاست مسترد
حالات حاضرہ

کرناٹک میں نفرت کا بازار بند: راہل گاندھی

ریاست کرناٹک میں آج اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس میں کانگریس پارٹی کو بھاری اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ حکمراں بی جے پی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بی جے پی کی اس شکست پر کانگریس رہنما اور سوشل میڈیا پر مختلف رد عمل سامنے آرہا ہے۔ کانگریس […]

حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
حالات حاضرہ

آخری قسط میں عازمین حج کی رقم میں اضافہ

ملک بھر میں حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے تیسری قسط جمع کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا جس میں مختلف ریاستوں اور شہروں کے عازمین حج کی رقم میں اچانک اضافہ کیا گیا۔ جس سے عازمین حج کو بروقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اور انہیں یہ اضافی رقم کے لئے تگ […]