لاء کمیشن کے ساتھ گفتگو
حالات حاضرہ

لاء کمیشن کے ساتھ ایک گفتگو

سنہ 2018ء میں لاء کمیشن نے یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں بھارت کے رہنے والوں سے رائے طلب کی تھی، مسلمانوں نے اس موقع پر پوری قوت کے ساتھ اس کی مخالفت کی تھی، بورڈ کی دعوت پر دستخطی مہم بھی چلائی گئی، اور کروڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اپنی شناخت واضح کرتے […]

چاند کا جشن اور زمین کا نوحہ
حالات حاضرہ

چاند کا جشن اور زمین کا نوحہ

مظفر نگر (اترپردیش) کے نیہا پبلک اسکول میں بچّے زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کررہے ہیں، ریاضی کی اُستانی ترپتا تیاگی بچوں سے پہاڑے سن رہی ہے، ایک طالب علم پہاڑا سنانے سے قاصر ہے جس پر استانی صاحبہ درجے میں اعلان کرتی ہے کہ سب طلبہ باری باری سے یہاں آئے اور اس […]

سائنسداں خوشبو مرزا
حالات حاضرہ قابلِ فخر مسلم نوجوان

چندریان 3 مشن میں شامل مسلم خاتون سائنسداں خوشبو مرزا

ملک بھر میں ان دنوں چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کا جشن منایا جارہا ہے۔ چندریان 3 کی لینڈنگ کے ساتھ ہی ہندوستان نے دنیا بھر میں سائنس کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اور چاند کے جنوبی قطب کے پول میں لینڈنگ کرنے والا ہندوستان پہلا ملک بن چکا ہے۔ […]

اسرو کے سائنسدان اریب احمد
حالات حاضرہ قابلِ فخر مسلم نوجوان

چندریان 3 کی کامیابی میں مظفرنگر کے مسلم نوجوان کا اہم رول

چاند کے جنوبی قطب پر چندریان 3 کی کامیاب سافٹ لینڈنگ پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا تھا وہی مظفر نگر کے علاقے میں بھی جشن کے ماحول سماں گیا تھا۔ چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے ساتھ ساتھ اس جشن کی ایک اور وجہ کھٹولی کے اریب احمد بھی ہے۔ اسرو کے […]

مسلم ٹاپر ایوارڈ سے محروم
حالات حاضرہ

گجرات میں مسلم ٹاپر تعصب کی بنیاد پر ایوارڈ سے محروم

ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف جرائم اور نفرت آمیز واقعات کے بعد اب تعلیمی اداروں میں میں مسلمانوں سے نفرت دکھائی دینے لگی ہے۔ گجرات کے مہسانہ میں ایک مسلم ٹاپر لڑکی کو ایوارڈ دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری ٹاپر کو ایوارڈ دیا گیا۔ مہسانہ: امتیازی سلوک و مذہبی بنیاد پر […]

حـقیقــی آزادی
حالات حاضرہ

حـقیقــی آزادی

خلیفۂ دوم حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے سوانح نگاروں نے ایک واقعہ بیان کیا ہے: مصر کے ایک شخص نے حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہو کر شکایت کی : ” اے امیر المومنین! مجھ پر ظلم ہوا ہے۔ مجھے انصاف دلائیے۔ میں نے گھڑ سواری کے ایک مقابلے میں حصہ […]

جنگ آزادی میں علماء کرام کا کردار
حالات حاضرہ

جنگ آزادی میں علماء کرام کا کردار

مسلمانوں بالخصوص علمائےکرام نے 200 سال تک انگریزوں سے نبرد آزما ہو کر بڑی بڑی قربانیاں پیش کیں، جس کے نتیجے میں ملک کو انگریزوں کے چنگل اور ناپاک قبضوں سے چھڑا کر غلامی کی زنجیر کو اکھاڑ پھینکا، بالآخر ملک کو آزاد کراکے ہی رہے، جن کا مقصد انسانوں کو انسانیت کا سبق سکھلانا […]

حالات حاضرہ

نفرت انگیز تقاریر اور تشدد روکنے کے لیے فوری طور پر کارروئی کی جائے

سپریم کورٹ نے ہریانہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے پیش نظر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی ریلیوں پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اپنے اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنانے کی اترپردیش، ہریانہ اور دہلی کی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ سماج میں نفرت انگیز تقاریر اور بیانات […]

شہید حافظ سعد
حالات حاضرہ

شہید حافظ سعد نم آنکھوں سے سپرد لحد، جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں کی شرکت

ریاست ہریانہ کے گروگرام میں شدت پسندوں کے ہاتھوں شہید کردہ مسجد کے امام حافظ سعد کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی اور نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بہار سے تعلق رکھنے والے شہید حافظ سعد کی آج بہار میں سیتامڑھی ضلع کے […]

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم
حالات حاضرہ

بابری مسجد کے بعد گیانواپی مسجد پر نظر

تاریخی بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں کئی مساجد کے تعلق سے دعوی کیا گیا ہے کہ ان مساجد کو مندر توڑ کر بنایا گیا جن میں سرفہرست گیان واپی مسجد ہے اور گیانواپی معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد […]