انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘دہشتگردی کے نام پر مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا سیاسی کھیل شروع ہوگیا ہے۔ 2017 میں اسمبلی انتخابات سے قبل لکھنو کے ہردوئی روڈ پر حاجی کالونی میں سعید اللہ کا انکاونٹر کیا گیا۔ ٹھیک […]
حالات حاضرہ
مبلغ و داعی ماسٹر محمد عامر کا انتقال
بابری مسجد کی شہادت کے کفارہ کےطور پر تقریبا سو مساجد تعمیر کرانے والے متحرک و فعال داعئ اسلام ماسٹر محمد عامر ہمارے درمیان نہیں رہے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت میں ملوث بلبیر سنگھ قبول اسلام کے بعد محمد عامر بن گئے تھے اور اپنے اس فعل کے […]
گرفتار شدہ مسلم نوجوان ملزم ہیں مجرم نہیں
اترپردیش میں اے ٹی ایس نے القاعدہ سے ربط رکھنے کے الزام میں کچھ روز قبل دو مسلم نوجوانوں گرفتار کیا تھا۔ ملزمین کے والدین نے جمعیۃ علماء ہند سے قانونی امداد طلب کی جس پر جمعیۃ نے دونوں ملزمین کی قانونی طور پر مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش اے ٹی ایس کی […]
گرفتار شدہ ملزمین کو جمعیۃ علماء ہند قانونی مدد
مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے کہا کہمسلم نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ وبربادکرنے کے لئے دہشت گرد کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری، بے گناہ مسلمانوں کی باعزت رہائی تک ہماری قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔ لکھنو سے 12/جولائی کو اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے […]
تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں مسلمانوں کی گرفتاری
ملک بھر بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں ایسے قوانین بنائے جارہے ہیں جس سے مسلمانوں کو کسی نہ کسی طرح پریشان کیا جاسکے۔ کبھی لوجہاد، تو کبھی گاؤ کشی قانون تو کبھی تبدیلی مذہب قانون۔ یوگی حکومت نے 24 نومبر 2020 کو ‘جبراً مذہب تبدیلی آرڈیننس’ کو منظوری دی تھی اور بجٹ سیشن […]
ہندوستانی شہریوں کے بنیادی حقوق
آبادی کے لحاظ سے ہندوستان، دنیاکی سب سے بڑی پارلیمانی، غیرمذہبی جمہوریت ہے، اس کے دستور و آئین کے کچھ اہم امتیازات ہیں، یہاں کے شہریوں کو خود اپنی حکومت منتخب کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے اور یہاں عوام ہی کو اقتدار و اختیارکا مالک مانا جاتا ہے، اس طرح تمام باشندے بلاتفریق […]