جالنہ میں مسجد کے امام پر حملہ
حالات حاضرہ قومی خبریں

ہجومی تشدد کا نہ تھمنے والا سلسلہ

ملک بھر میں ایسا لگتا ہے کہ ایک منظم منصوبہ کے تحت فرقہ واریت کے جنون کو تھمنے کا موقع نہیں دیا جارہا ہے ایک واقعے کے بعد دوسرے واقعے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ چند دن پہلے اترپردیش میں مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اندور میں ایک چوڑی فروش کو پیٹا […]

اندور: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
حالات حاضرہ قومی خبریں

اندور: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چوڑی فروخت کرنے والے کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اکثریتی علاقے میں چوڑیاں فروخت کرنے پہنچا تھا۔ اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے رہنے والا تسلیم نامی شخص چوڑیاں فروخت کرنے اندور پہنچا تھا مگر وہ اس وقت تشدد کا شکار […]

طالبان کی حمایت میں بیان دینے پر مقدمات
حالات حاضرہ قومی خبریں

آسام: طالبان کی حمایت میں پوسٹ ڈالنے پر گرفتاری

ملک بھر میں طالبان کی حمایت میں بیان دینے پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں، اس ضمن میں عوام سے اپیل کی گئی ہے وہ طالبان کے بارے میں ابھی کچھ بھی کہنے سے گریز ہی کریں۔ آسام پولیس کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور طالبان […]

لو جہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک
حالات حاضرہ قومی خبریں

لو جہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک

گجرات ہائی کورٹ نے لوجہاد قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے لو جہاد قانون کے کچھ دفعات پر روک لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے آج لوجہاد قانون سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔گجرات ہائی کورٹ نے لوجہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک لگانے کا […]

شفیق الرحمن برق کے خلاف غداری کا مقدمہ
حالات حاضرہ قومی خبریں

شفیق الرحمن برق کے خلاف غداری کا مقدمہ

ملک میں آزادی کے 75 سال بعد بھی غداری کے قانون کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے۔ جو بھی شخص حکومت کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمٰن برق پر طالبان […]

نام تبدیل کرنے کی سیاست
حالات حاضرہ قومی خبریں

علی گڑھ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز منظور

اتر پردیش میں 2022 اسمبلی انتخابات سے پہلے مذہب کے نام پر سیاست تیز ہوگئی ہے جس کے تحت کبھی لوجہاد، تو کبھی تبدیلی مذہب قانون تو کبھی آبادی کنٹرول قانون اور اس طرح کے دیگر امور کو اچھالا جارہا ہے اسی طرح ایک مرتبہ پھر مسلمانوں سے جڑے شہروں کے نام تبدیل کرنے کی […]

طالبان کے عروج و زوال اور اب دوبارہ عروج کی داستان
جموں و کشمیر حالات حاضرہ مسلم دنیا

طالبان کے عروج و زوال اور اب دوبارہ عروج کی داستان

ایک عالمی قوت کو دو دہائیوں تک اپنے اوپر حاوی نہ کرنے والے طالبان نے صرف چند دنوں میں کابل سمیت پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی حکومت کے خاتمے کا اعلان […]

آزادی کی اصلی تاریخ کو مٹانے کی کوشش
حالات حاضرہ قومی خبریں

‘جنگ آزادی کی اصلی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش’

پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ ہندوستان میں آزادی کا 75 واں جشن بڑے دھوم دھام سے منایا تو جارہا ہے مگر جن مسلم مجاہد آزادی نے اپنی جان کی قربانی پیش کر اس ملک کو آزاد کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے انہیں نظر انداز کر تاریخ کے […]

آزادی کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیمی سرگرمیاں
حالات حاضرہ قومی خبریں

آزادی کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیمی سرگرمیاں

سنہ 1947ء میں برصغیر ہندسے برطانوی حکومت کا خاتمہ ہوا اور ملک ہندوستان تقسیم ہوکر یہاں کے لوگوں کے ہاتھوں میں آگیا، ہندوستان میں بسنے والی مختلف اقوام نے اپنی اپنی سطح پر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا شروع کر دیا۔ کسی نے ملک سے غریبی کم کرنے کی جانب توجہ دی تو […]

اہل بیتِ اطہارؓ کی عظمت و شان
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

اہل بیت اطہارؓ سے محبت ایمان کا جزء

اہلِ بیتِ اَطہار کی محبت واجب ہے”فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور اللہ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)“۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں شامل فرمایا اور اپنی […]