ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں فرقہ وارانہ واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اتر پردیش کے شہر کانپور میں شرپسند عناصر نے مسجد کی خالی زمین پر چبوترا بنا کر شیولنگ نصب کر دیا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ کانپور کے […]
حالات حاضرہ
ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے اس سے پہلے بھی طالبان کے تعلق سے بیان دیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے رابعہ سیفی معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں مسلمان […]
نکاح کی خرابیوں کو دور کرنے کے لئے منظم جدوجہد کی ضرورت
اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے زیر اہتمام ان دنوں نکاح کو آسان بناؤ مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کے ذریعہ معاشرہ میں نکاح کے تعلق سے پھیلی برائیوں کو ختم کرنے کی کاوشیں جاری ہیں۔ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم نے کل ہند مشاورتی اجلاس […]
پہلو خان ہجومی تشدد: ملزمین کے خلاف وارنٹ جاری
راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان کیس میں بری ہوئے چھ لوگوں کو ضمانتی وارنٹ طلب کیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم پہلو خان کے بیٹے و ریاستی حکومت کی عرضی پر دیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان ہجومی تشدد کیس میں نچلی عدالت کی جانب سے بری کیے گیے وپن یادو، رویندر […]
اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]
اساتذہ قوم وملت کا عظیم سرمایہ
ایک بہترین استاذ وہ ہے جو علم حاصل کرے اور دوسروں کو اس کا فائدہ پہنچائے, بلاشبہ استاد کی مثال ایک شمع کی طرح ہے جو خود تو پگھل جاتی ہے لیکن دوسروں کو روشنی دیتی ہے۔ اساتذہ کسی بھی قوم و ملت کا وہ عظیم سرمایہ ہیں جو ہر مشکل، ہر آفت، اور کٹھن […]
نابالغ مسلم لڑکی کا اغوا
ملک بھر میں مسلم مخالف واقعات بالخصوص ہجومی تشدد کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جو انتہائی باعث تشویش ہے۔ تریپورہ کے بشالگڑھ میں ہندو یووا واہنی کے رہنما کو اقلیتی طبقے کی لڑکی کے اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سومن سرکار […]
ارتداد کی نئی مہم ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج
ملک بھر میں مختلف علاقوں سے ان دنوں مسلمانوں کو دلی تکلیف پہنچانے والی خبریں موصول ہورہی ہیں جن میں مسلم نوجوان لڑکے اورلڑکیوں کے ارتداد کی خبریں سب سے مایوس کن ہیں۔ جو امت مسلمہ کے لئے انتہائی باعث تشویش ہے۔ نئی دہلی 30 /اگست 2021 آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی […]
جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
ایک جمہوری ملک میں عوام کا قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لینا اور حکومت کا اس لاقانونیت پر خاموش تماشائی بنارہنا یہ ایسا رویہ ہے جو ملک کو انتشار اور خانہ جنگی کی طرف لے جارہا ہے۔ نئی دہلی 30 /اگست 2021 آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال […]
یوپی: متھورا میں مسلم ڈوسا فروش پر حملہ
پچھلے کچھ دنوں میں ہندوستان بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور اور دیواس اضلاع میں جبکہ راجستھان کے اجمیر میں اور اترپردیش کے متھورا میں مسلم نوجوانوں کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ اترپردیش کے متھورا […]