بابری مسجد کی تاریخ پر ایک نظر
حالات حاضرہ

بابری مسجد کی شہادت کی 31 ویں برسی

ستم ظریفی یہ ہے کہ صرف بابری مسجد کی جگہ رام مندر ہونے کا دعوی، بابری مسجد کی شہادت اور سپریم کورٹ کی جانب سے مسجد کی انہدام کو غیر قانونی قرار دینے کے باوجود رام مندر کی تعمیر کے فیصلہ پر ہی نہیں تھما بلکہ اب ملک بھر میں کئی مساجد کے تعلق سے […]

Israel Gaza War
حالات حاضرہ مسلم دنیا

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ختم ہوتے ہی جمعہ کو اسرائیل نے دوبارہ غزہ پر حملہ شروع کر دیا۔ جس میں اب تک 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہوئی تھی جس میں پندرہ ہزار فلسطینی افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں 6 ہزار سے […]

ووٹ کی دینی اور جمہوری اہمیت
حالات حاضرہ

ووٹ کی دینی اور جمہوری اہمیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

مسلمان اپنے بیش قیمتی ووٹ کا استعمال صرف اسی کے حق میں کریں جس میں اس منصب کی قابلیت، لیاقت، اہلیت موجود ہو اور وہ امانتدار و دیانتدار بھی ہو۔ کسی امیدوارکے عیب جاننے کے باوجود اس شخص کو ووٹ دینا نہ صرف روح ایمان کے خلاف ہے بلکہ جھوٹی گواہی دینے کے مترادف بھی […]

Israel Gaza War
حالات حاضرہ مسلم دنیا

غزہ میں حالات بد سے بدتر، بھوک مری کا خدشہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو آج 42 دن پورے ہوچکے ہیں۔ جنگ سے متاثرہ غزہ میں ان دنوں بہت برے حالات ہیں۔ شمالی غزہ میں بارہ ہزار سے زائد فلسطینی افراد کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل اب جنوب کی جانب پیش قدمی کا اشارہ دے رہا ہے۔ دوسری جانب، غزہ کی بیکریاں […]

ہم سب فلسطینی ہیں
حالات حاضرہ

ہم سب فلسطینی ہیں

اہلِ فلسطین کے خلاف اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیاں 75 برس سے جاری ہیں – پہلے یہودیوں کو پوری دنیا سے لا لا کر فلسطین میں بسایا گیا اور فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے انہیں جلا وطن کردیا گیا – انہیں اطراف کے ممالک میں پناہ گزیں کیمپوں میں جگہ ملی ، جہاں ان کی […]

اسلام امن کا مذہب
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

اسلام امن وسلامتی کا مذہب

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکريم أما بعد! فأعوذ باللہ من الشيطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم،اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ وَیَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا اَنْ یُّقَتَّلُوْٓا اَوْ یُصَلَّبُوْٓا اَوْ تُقَطَّعَ اَیْدِیْھِمْ وَاَرْجُلُھُمْ مِّنْ خِلَافٍ اَوْ یُنْفَوْا مِنَ الْاَرْضِ ذٰلِکَ لَھُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا وَلَھُمْ فِی الْاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ، صدق اللہ العظیم. اسلام امن و […]

Protest for Palestine
حالات حاضرہ مسلم دنیا

دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت اور مخالفت میں احتجاج

امریکہ، برطانیہ، کینیڈا سمیت جنوبی افریقہ سے ارجنٹینا تک اسرائیل اور فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین کے حامی اسرائیلی سفارت خانوں کے باہر اور سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔ حیدرآباد:گزشتہ 24 گھنٹوں سے دنیا بھر میں فلسطین اور اسرائیل کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقہ […]

اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز
حالات حاضرہ مسلم دنیا

حماس کے حملے میں چھ سو سے زائد اسرائیلی ہلاک، تین سو سے زائد فلسطینی شہید

حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے میں چھ سو سے زائد اسرائیلی افراد ہلاک جبکہ اسرائیل کی جوابی کاروائی میں 320 کے قریب فلسطینی افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تل ابیب: ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق طبی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے کثیر محاذی حملے میں ہلاک […]

مسلم-مخالف-واقعات
حالات حاضرہ

ہندوستان میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق خطرے سے دوچار: امریکی رپورٹ

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف کئی مرتبہ رپورٹ جاری کی ہے جس کو بھارت کی جانب سے یکسر طور پر مسترد کردیا گیا۔ واشنگٹن: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے حقوق انسانی نے اقلیتوں کے معاملے پر یونائیٹڈ اسٹیٹس کمیشن فار انٹرنیشنل […]

Nigar Shaji
حالات حاضرہ

ہندوستان کے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کی پروجیکٹ ڈائریکٹر مسلم خاتون نگار شاجی

ہمارے ملک عزیز ہندوستان میں مسلم خواتین کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہیں۔ ہندوستان کی آزادی سے پہلے، آزادی کے بعد اور تحریک آزادی میں بھی اور دیگر مختلف میدانوں میں مسلم خواتین کا نمایاں کردار نہ صرف ناقابل فراموش ہے بلکہ وہ ایک بہترین مثال، دوسری خواتین اور نوجوانوں کے لئے رول ماڈل […]