ملک میں جھوٹ اور لوٹ مار کا کاروبار کب تک چلے گا؟
حالات حاضرہ

ملک میں جھوٹ اور لوٹ مار کا کاروبار کب تک چلے گا؟

بھارت ان دنوں چوطرفہ بحران کا شکار ہے، اور ہر آنے والا دن اسکی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکومت، ملک کو بحران سے نکالنے کی جدوجہد کرتی، اسکی حساسیت کو سمجھتی اور پھر اسکے حل کے لئے لائحہ عمل طے کرتی، لیکن ایسا محسوس […]

کرناٹک حجاب معاملے پر عالمی رد عمل
حالات حاضرہ مسلم دنیا

کرناٹک حجاب معاملے پر عالمی رد عمل

ریاست کرناٹک میں حجاب تنازع گزشتہ ماہ اُڈپی کے گورنمنٹ گرلز پی یو کالج میں شروع ہواتھا جب چھ طالبات نے الزام لگایا کہ انہیں حجاب پہننے پر اصرار کرنے پر کلاسز سے روک دیا گیا تھا۔ یہ احتجاج اڈوپی اور دیگر شہروں جیسے منڈیا اور شیواموگا کے مزید کالجوں تک پھیل گیا، کالج کے […]

مسکان خان
حالات حاضرہ

جو جھک سکا نہ بِک سکا اس رہنما کی بیٹیاں!

اسلام کے ذریں اصولوں کے پیرائے میں تربیت یافتہ بیٹیاں ملک وقوم کا بہترین سرمایہ ہے، انھیں عظیم سرمایوں میں ایک نام”مسکان خان”کا بھی ہے، جن کا تذکرہ آج سوشل میڈیا سے لیکر پوری دنیا کے ٹی وی چینلوں اور اخبارات میں ہے، انھوں نے جو کارنامہ انجام دیا وہ یقیناً پوری قوم کے لئے […]

یوپی الیکشن، نفرت کے سوداگروں کو سبق سکھانے کا اچھا موقع ہے!
حالات حاضرہ

یوپی الیکشن، نفرت کے سوداگروں کو سبق سکھانے کا اچھا موقع ہے!

یوپی سمیت پانچ ریاستوں میں الیکشن ہونے والے ہیں اور دس فروری سے یہاں انتخابات ہونگے جس کا سلسلہ 7مارچ تک چلے گا، اور پھر 10مارچ کو نتیجہ آجائے گا،کون بنے گا سکندر؟ اور اگلے پانچ سال کے لئے ان ریاستوں میں کس کے سر سجے گا تاج؟ یہ سب دس مارچ کے بعد ہی […]

ملک کی آزادی میں جن کا کوئی حصہ نہیں،آج وہ لوگ اقتدار پر قابض ہیں!
حالات حاضرہ

ملک کی آزادی میں جن کا کوئی حصہ نہیں،آج وہ لوگ اقتدار پر قابض ہیں!

عالمی سطح پر ایک سرسری جائزہ لیاجائے تو معلوم ہوگا کہ پوری دنیا میں تقریباً 200 ممالک آباد ہیں، یعنی 195 ملکوں میں بہت سے ملک ایسے ہیں جنکا رقبہ اور آبادی 5لاکھ سے کم ہے، اگر ایسے ممالک کو چھوڑدیا جائے تو یہ تعداد 167 بتائی جاتی ہے،ان میں بھی کئی ممالک ایسے ہیں […]

Fundamental rights of Indian citizens
حالات حاضرہ

جشن جمہوریہ اور ہماری ذمہ داری

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* آزاد ہنـدوسـتان کی تاریخ میں دو دن بہت ھی اہمیت کے حامل ہیں _ایک 15 اگست_ جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے_آزاد_ ہوا اور _دوسرے 26 جنوری_ جس دن ملک کی بقاء و سالمیت کے پیشِ نظر _سیکولر جمہـوری قوانین_ نافذ کئے گئے۔ *اس لئے 26 […]

بچہ کی پرورش، نئے عہد کا آغاز
حالات حاضرہ

بچہ کی پرورش، نئے عہد کا آغاز

دی چائلڈ از فادر آف دی مین (The Child is Father of the Man) یعنی "بچہ آدمی کا باپ ہوتا ہے” ایک بہت ہی مشہور زمانہ محاورہ ہے۔ انگریزی زبان کے ایک معروف رومانوی شاعر ہیں، ولیم ورڈس ورتھ William Wordsworth)۔ انہیں کی ایک خوبصورت نظم ہے: ‘مائی ہارٹ لیپس اپ’ (My Heart Leaps Up) […]

مودی کے نئے بھارت میں نفرت،بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر!
حالات حاضرہ

مودی کے نئے بھارت میں نفرت،بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر!

دن جیسے جیسے گذر رہا ہے ملک کے حالات انتہائی پیچیدہ ہوتے جارہے ہیں، بہت تیز رفتاری کے ساتھ بھارت فاشزم کی جانب بڑھ رہا ہے، ملک کا دستور اور اس کا سیکولر کردار بھی خطرے میں ہے، عملاً ہندو راشٹر اس ملک کو بنایا جاچکا ہے، اب صرف اعلان باقی ہے، آر ایس ایس […]

Student: An extraordinary personality
حالات حاضرہ

طالب علم: ایک غیر معمولی شخصیت

اس حقیقت کا ادراک مشکل نہیں کہ بیک وقت ایک طالب علم معلم بھی ہوسکتا ہے اور ایک معلم طالب علم! علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خود راقم الحروف کو اپنی کلاس کے کچھ اسٹوڈنٹس کو پڑھانے کا شرف حاصل رہا ہے ۔ یہاں زیر نظر مضمون کے تحت ‘طالب علم اور استاد، استاذ یا […]

حالات حاضرہ

نئے سال کا آغاز اور ہماری ذمہ داری

عام طور پر لوگ نئے سال کے آغاز کو ایک جشن کی صورت میں مناتے ہیں؛ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ وقت افراد و اشخاص کے لئے بھی اداروں اور تنظیموں کے لئے بھی اور جماعتوں اور قوموں کے لئے بھی اپنے احتساب کا وقت ہے ، کہ انھوں نے اس عرصہ میں کیا […]