حالات حاضرہ

بھارت کے تعمیر نو میں اردو اخبارات کا اہم رول

موجودہ دور میں اردو پر ہی نہیں بلکہ سبھی زبانوں کے اخبارات کو بحران کا سامنا ہے۔ اردو صحافت کے دوسو سال مکمل ہونے پر اردو میڈیا فورم بہار کے زیر اہتمام سیمینار، گفتگو و مشاعرہ کا انعقاد پٹنہ: صحافت ایک مشن ہے یہ منافع خوری کی چیز نہیں ہے۔ اس کا رشتہ سیدھے سماج […]

حالات حاضرہ

‘اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرایا جائے’

نئی دہلی: اسلامی تعاون کی 57 رکنی تنظیم نے "اسلامو فوبیا، نفرت انگیز تقاریر اور اقلیتوں کے خلاف بھارت میں نفرت انگیز جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر” کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48 ویں اجلاس میں بین الاقوامی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ اور متعلقہ […]

بابری مسجد، داڑھی، تین طلاق
حالات حاضرہ

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

حجاب مسئلہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ جو پانچ ریاستوں کے انتخابات کی وجہ سے محفوظ رکھا گیا تھا، آگیا ہے ، یہ فیصلہ خلاف توقع نہیں ہے، بابری مسجد، داڑھی، تین طلاق وغیرہ پر جو فیصلہ پہلے آچکا تھا اور جس تسلسل سے آیا تھا، اس کی وجہ سے حجاب میں بھی معزز […]

حالات حاضرہ

کانگریس کا زوال

 پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ کانگریس پارٹی تاریخ کا حصہ بن گئی ہے اور بھاجپا کا یہ نعرہ کہ ہم کانگریس مُکت بھارت بنائیں گے ، کامیاب ہوتا جا رہا ہے ، بے اختیار یہ مصرعہ نوک قلم پر آگیا کہ ’’پستی کا کوئی حد سے گذرنا […]

Why did our lawyers, doctors and bureaucrats sleep?
حالات حاضرہ

ہمارے وکیل، ڈاکٹرز اور بیورو کریٹس کیا سوگئے؟

یا تو یہ لوگ واقعی غفلت کی نیند سو رہے ہیں، یا پھر اپنے Status quo یا پھر اپنی انکم یا پھر اپنی جھوٹی ذہانت Pseudo-intellectuality کے نشے میں اپنے آپ کو ملّت سے اتنا دور اور اتنا بلند سمجھتے ہیں کہ ملت اور ملت کے مسائل ان کی نظر میں بہت چھوٹے ہوچکے ہیں۔ […]

مفتی ثناء الہدی قاسمی صاحب
حالات حاضرہ

مرضی مولی از ہمہ اولی

انسان اس دنیا میں اپنے مقاصد کی تکمیل اور اپنی خواہشات کے مطابق زندگی گذارنے کے لیے قسم قسم کی تدبیریں کرتا رہتا ہے، ان تدبیروں کو کار گر کرنے کے لیے کسی بھی سطح تک جانے کو تیار رہتا ہے، جادو، ٹونے، ٹوٹکے کے ذریعہ بھی اگر ممکن ہو تو مقاصد تک پہونچنے کے […]

ہندوستانی مسلمان مذہبی اور انسانی حقوق سے محروم ہیں
حالات حاضرہ

‘ہندوستانی مسلمان مذہبی اور انسانی حقوق سے محروم ہیں’

انڈین امریکن مسلم کونسل نے پانچ دیگر گروپوں کے ساتھ ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش بڑے پیمانے پر تشدد کے خطرے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ملک میں "انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں” کے بارے میں بات کی جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس تقریب کا نام "The Impending […]

حالات حاضرہ

اُترپردیش میں بے روزگاری اور ترقی پر فرقہ پرستی جیت گئی

اترپردیش اسمبلی انتخابی نتائج توقع کے مطابق ہی آئے ہیں۔ موقع پرست اور سیکولر سٹس کو بی جے پی کا متبادل بننے کیلئے نہ ان میں دلچپسی تھی اور نہ ہی ان میں اعتماد تھا۔ پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتر اکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے مطابق بی جے […]

حالات حاضرہ

مسلمان ہندوستان کے سب سے سستے ووٹر

مسلمان ہندوستان کے سب سے سستے ووٹر ہیں، وہ حکومت سے سیکورٹی کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے۔   ایسے لوگ ہیں جو اپنی محنت کے بل بوتے پر کماتے ہیں۔  سائیکل کو پنکچر کرنے سے لے کر ہندوستان کے صدر کے عہدے تک۔  پھل بیچنے سے لے کر سپریم کورٹ کے جج بننے تک۔  بریانی […]

عورتوں کے لئے تعلیم کا مسئلہ
حالات حاضرہ

عورتوں کے لئے تعلیم کا مسئلہ

اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کوپیداکیا، اورمرد وعورت کی تخلیق کی، توالد وتناسل کاسلسلہ جاری کیا اورہر دوصنف (مردو عورت) کو اوصاف حمیدہ اور اخلاق حسنہ کے حصول کے یکساں مواقع عطا فرمائے اور اپنے جود وکرم ،بخشش وعطا میں کوئی تفریق نہیں کی اور دونوں کے لئے تعلیم کو ضروری قرار دیا، یہی […]