آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
حالات حاضرہ

‘ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت نہیں’

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر کہا کہ ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے دورے پر ہیں۔ اس دوران […]

حالات حاضرہ

سعودی عرب میں 2 مئی پیر کو عید الفطر ہوگی

ریاض : سعودی مملکت کی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم مئی بروز اتوار رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا اور عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔ حرمین شریفین کے مطابق، تمام رصد گاہوں میں مملکت کی چاند دیکھنے والی […]

حالات حاضرہ

‘ناانصافی کے خلاف متحدہ آواز اٹھائی جائے’

سینئر کانگریسی لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ ملک میں پیدا شدہ نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لئے کانگریس کے کارکنان تمام عوام کو متحد کریں، بلڈوزر کا استعال کرکے گھروں کا انہدام قطعی غیر قانونی اور ظلم ہے، جبر ظلم کے خلاف اگر ہم خاموش رہے تو یہ ملک تباہ ہوجائے گا۔ […]

کرولی فسادات کے حقائق
حالات حاضرہ

کرولی فسادات کے حقائق

راجستھان کے کرولی میں فرقہ وارانہ تشدد کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور اس تشدد کے دوران مبینہ طور پر پولیس کی موجودگی میں مسلمانوں کی دکانیں چن چن کر جلائی گئیں، کرفیو لگائے جانے کے بعد بھی مسلمانوں کے املاک کو جلایا گیا۔ جئے پور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کا […]

حالات حاضرہ

جہانگیر پوری انہدامی کارروائی کے اہم نکات

دہلی کے جہانگیر پوری میں 16 اپریل کو ہنومان جینتی ریلی کے دوران تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ ہنگامہ آرائی کے بعد مقامی انتظامیہ نے فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث ملزمان کے مکانات اور دکانیں گرادیں۔ جن میں زیادہ تر مسلمانوں کے گھر اور دکانیں شامل ہیں۔ شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن نے 19 اپریل کو جاری کردہ […]

جنگِ بدر کا پیغام۔ مزاحمت کے لئے اٹھئے
حالات حاضرہ

جنگِ بدر کا پیغام۔ مزاحمت کے لئے اٹھئے

دشمن کی تعداد سے مرعوب نہ ہونا، جنگ بدر کا یہ پہلا پیغام ہے۔ دوسرا پیغام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر آزمائش سے پہلے خود مسلمانوں کی صفوں میں کھڑے منافقین کو چھانٹ کر الگ کرتا ہے۔ تیسرا پیغام یہ ہے کہ جب تک مسلمان ایک جماعت اور ایک امیر کی اطاعت میں داخل […]

حالات حاضرہ

‘آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کا آئین اور جمہوریت بھی خطرے میں ہے’

بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو تباہ وبرباد کردینے کی غرض سے بلڈوزر کی جو خطرناک سیاست شروع ہوئی ہے اس کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ ریاستوں کو حکم جاری کرے کہ عدالت کی […]

پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنا گھر بھی منہدم
حالات حاضرہ

مدھیہ پردیش: مسلم علماء کا بلڈوزر مہم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بھوپال میں مسلم علماء کے ایک گروپ نے کھرگون اور بروانی اضلاع میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ریاستی حکومت کی بلڈوزر مہم کے خلاف مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔ شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی کی قیادت میں علماء نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے کئی مسلم […]

پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنا گھر بھی منہدم
حالات حاضرہ

پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنا گھر بھی منہدم

بھوپال: مدھیہ پردیش کے فساد زدہ کھرگون ضلع میں ایک مسلم شخص کے پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنائے گھر پر بلڈوزر چلادیا جس کے بعد متاثرہ افراد بھینسوں کے لئے بنائے گئے ٹین شیڈ میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ شہر میں پارہ 41 ڈگری سیلسیس تک بڑھنے کے ساتھ بے گھر […]

حالات حاضرہ

جماعت اسلامی ہند کا مسلم دشمنی کو روکنے کا مطالبہ

ملک بھر میں رام نومی جلوسوں کے دوران کئی ریاستوں بالخصوص مدھیہ پردیش میں پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جہاں مسلمانوں کے خلاف ہی کارروائی کی گئی اور ان کے مکانات کو منہدم کردیا گیا۔ رام نومی کے جلوسوں کے دوران ملک کے کچھ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد جماعت […]