حالات حاضرہ

کرناٹک: سری رنگا پٹنم جامعہ مسجد پر تنازع کا امکان

ملک میں ایک ایسے وقت میں جب وارناسی کی گیان واپی مسجد کا مسئلہ اس بات کو لے کر بحث کا موضوع بناہوا ہے کہ آیا ملک بھر میں مندروں کو توڑ کر مساجد کی تعمیر کی گئی ہے‘ کرٹانک کا مانڈیا ضلع کے سری رنگا پٹنم شہر میں جامعہ مسجد پر پھر ایک مرتبہ […]

حالات حاضرہ

موجودہ صورتحال پر مسلم قائدین کا اہم اعلامیہ جاری

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ملک بھر سے چوٹی کے مسلم قائدین جمع ہوئے جہاں قتل عام کے ماحول و مکمّل صورت حال پر گفتگو و منصوبہ بندی کے ساتھ اہم اعلامیہ کیا جاری یا گیا ہے۔ دس مئی کو ممبئی میں ملک بھر سے جمع ہوئے اعلیٰ مسلم رہنماؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی […]

حالات حاضرہ

ملک سے بغاوت کا قانون

سپریم کورٹ نے ملک سے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بغاوت کے قانون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملک سے بغاوت کے قانون یعنی 124A کے تحت دوبارہ غور کرنے تک کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جانا […]

حالات حاضرہ

کرناٹک: رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی

لاؤڈ اسپیکرز کا تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب 12 اپریل کو ایم این ایس کے سربراہ نے مہاراشٹر حکومت کو 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ بنگلورو: کرناٹک حکومت نے منگل کے روز لاؤڈ اسپیکرز پر ہونے والی زبردست بحث کے درمیان رات 10 بجے سے صبح […]

حالات حاضرہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمس مسلم مخالف پوسٹس کو کنٹرول کرنے میں ناکام: رپورٹ

آن لائن نفرت اور غلط معلومات کے الگورتھم پر تحقیق کرنے والی امریکی ہیڈکوارٹر والی بین الاقوامی غیر منافع بخش تنظیم سینٹر فار کاؤنسلنگ ڈیجیٹل ہیٹ (CCDH) کی ایک حالیہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، ٹویٹر، اور یوٹیوب جیسی سوشل میڈیا کمپنیاں مسلم مخالف نفرت اور اسلامو فوبک مواد […]

لاؤڈ اسپیکر پر اذان کا تنازع
حالات حاضرہ

اذان کی آواز

اذان اللہ تعالیٰ کی بڑائی، عظمت وکبریائی، رسالت محمدی اور فلاح انسانی کی کامل اور مکمل دعوت کا اعلان ہے، یہ اعلان ہر کسی کے کان میں پہونچ جائے اس کے لئے ہر دور میں اذان بلند آواز سے دی جاتی رہی ہے، بعض کلمات پر دائیں بائیں گھوما جاتا رہا ہے، تاکہ یہ آواز […]

علماء و مشائخین سے چند اہم سوالات
حالات حاضرہ

علماء و مشائخین سے چند اہم سوالات

عید کے ساتھ ہی شادیوں کا سیزن شروع ہوجائیگا۔ کل تک جو لوگ نیکیاں لوٹنے میں مصروف تھے، کوئی تین تراویح میں قرآن ختم کررہا تھا تو کوئی پانچ میں، کسی نے اعتکاف بیٹھا تو کسی نے خوب خیرات وافطاری بانٹی۔حالانکہ یہ چیزیں فرض بھی نہیں ہیں، لیکن اس ماہ جوشِ عبادت پورے عروج پر […]

حالات حاضرہ

اتر پردیش: عید کے ایک دن بعد ہی مدرسہ منہدم

کانپور: گھاٹم پور میں اسلامیہ مدرسہ نامی ایک اسلامی سیکنڈری اسکول کو مقامی میونسپل حکام نے بدھ کے روز عید الفطر کے ایک دن بعد اس الزام میں گرا دیا کہ عمارت جزوی طور پر سرکاری زمین پر تعمیر کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق مدرسے کو اپنی 14 بسوا (18,900 مربع فٹ) زمین الاٹ […]

حالات حاضرہ

‘دنیا بھر میں مسلمان تشدد کا شکار’

امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں بہت سے مسلمان تشدد کا شکار ہورہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے پہلے مسلم شخص کو بین […]

MNS workers played Hanuman Chalisa on a loudspeaker near a Mosque
حالات حاضرہ

اذان کے وقت لاوڈ اسپیکر سے ہنومان چالیسہ

ریاست مہاراشٹر میں نونرمان سینا کی جانب سے حکومت کو مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا 4 مئی کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد آج ممبئی میں ایک مسجد کے قریب اذان کی آواز کے ساتھ ہنومان چالیسہ بھی بجایا جارہا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا […]