بی جے پی کی ترجمان نُپور شرما نے حال ہی میں پیغمبر اسلامﷺ کے بارے میں ایک متنازع بیان دیا تھا۔ جس کے خلاف نہ صرف ملک بھر میں بلکہ مسلم ممالک میں بھی نوپور شرما اور بی جے پی کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا تھا، ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کا ٹرینڈ […]
حالات حاضرہ
‘بی جے پی کو ہٹانے کا واحد راستہ عوامی تحریک’
سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے کہا کہ چونکہ آئین، آر ایس ایس کے ہندوتوا راشٹر کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اس لیے بی جے پی اسے ختم کرنا چاہتی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سنودھان سرکشا آندولن (SSA) نے نفرت پر مبنی پروپگینڈہ اور نسل کشی کالوں کے […]
سری لنکا: دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
سری لنکا ایک چھوٹا سا ملک ہے، ہندوستان کے نقشے میں چھوٹا ساجو لٹکا ہوا نظر آتا ہے وہی سری لنکا ہے، سری لنکا کی اہمیت ہندوؤں کے نزدیک ہندوستانی دیو مالائی روایات کے مطابق سیتا جی کے اغوا کی کہانی سے جڑے ہونے کی وجہ سے ہے، راون، ہنومان، رام اور سیتا اس کہانی […]
میری سحر کا مسئلہ اب بھی زیر غور ہے
اس وقت ہندوستان میں سماجی، سیاسی اور ملی خدمت کرنے والوں کے لئے مرکز تحقیق مسلمان ہیں، دشمنان اسلام مسلمانوں کو تہذیبی اعتبار سے ختم کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، وہ اندلس اور اسپین کی تاریخ پر غور کر رہے ہیں کہ وہاں مسلمان سینکڑوں سال کی حکومت کے بعد کس طرح […]
بھوپال: تاریخی جامع مسجد کا سروے کرانے کا مطالبہ
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تاریخی جامع مسجد کو شیو مندر بتا کر گیان واپی مسجد کی طرز پر اس کا سروے کرانے کا مطالبہ شروع کیا گیا ہے، قبل ازیں ہندو تنظیموں کی جانب سے اجین شپرا ندی کنارے پر واقع بنا نیو کی مسجد کو شیومندر ہونے کا دعوی کرکے اس […]
‘مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے’
گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا […]
قانون بغاوت ہند کے استعمال پر عبوری روک
سپریم کورٹ (عدالت عظمیٰ) نے ایک اہم فیصلہ میں قانون بغاوت ہند کے استعمال پر روک لگادی ہے، چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کولی کی سہ نفری کمیٹی نے سرکار سے کہا ہے کہ اس قانون کے تحت اب کوئی اف آئی آر درج نہیں ہوگی، اور جو لوگ […]
گیان واپی مسجد کا وضو خانہ بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی: مسلم پرسنل لاء بورڈ
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت نے پیر کو […]
مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال
مسلمانوں کی آبادی اور اقلیتی فرقوں کی تعلیمی حالات کی جو رپورٹ 2011ء کی مردم شماری کے تناظر میں شائع کی گئی ہے، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی آبادی اس ملک میں صرف تیرہ فیصد ہے، جن میں صرف 2.76 فی صد گریجویٹ ہیں، تکنیکی اور غیر تکنیکی تعلیم میں ڈپلوما حاصل […]
گیان واپی مسجد کے ایک حصہ کو سیل کرنے کا عدالتی حکم۔ عبادت گاہ ایکٹ 1991کی کھلم کھلا خلاف ورزی
اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیان واپی مسجد تنازع زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گیان واپی مسجد کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ کل سروے ٹیم عدالت میں سروے رپورٹ پیش کرے گی۔ پیر کو سروے ٹیم نے مسجد کے احاطے میں بنائے گئے کنویں کا سروے کیا، جس کے بارے میں ہندو مسلم […]