ہندوستان میں عدلیہ کا مضبوط نظام ضلعی سطح سے لیکر اوپر تک قائم ہے، ملزموں کے داروگیر اور مجرموں کو سزا دینے دلانے کا طریقہ کار دستور میں مذکور ہے، جب تک اس کی پاسداری کی گئی، لوگوں کو انصاف ملتا رہا اور بہت سارے مواقع سے عدلیہ کے فیصلے پر تنقید کے باوجود آج […]
حالات حاضرہ
تحفظ دین – وقت کی بڑی ضرورت
ہندوستانی مسلمان تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہے ہیں، ان کی جان ومال ، عزت و آبرو پر حملے اس کثرت سے ہونے لگے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ یہ وہی ملک ہے، جہاں سارے مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق دیے گیے تھے اور مختلف مذاہب وتہذیب کے لوگ جہاں […]
تبدیلی مذہب: مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش کا پردہ فاش
ملک بھر میں کئی برسوں سے تبدیلی مذہب کا موضوع زیر بحث ہے۔ اگر کوئی ہندو شخص مسلمان ہوتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے اور حالیہ دنوں میں ملک کے مشہور علماء دین، مولانا کلیم الدین صدیقی، مولانا عمر گوتم، مولانا جہانگیر قاسمی اور دیگر کو مبینہ مذہب تبدیل کرانے کے […]
کرناٹک: باحجاب طالبہ کی بورڈ امتحان میں نمایاں کامیابی
حجاب کسی چیز میں کوئی رکاوٹ کا باعث نہیں بنتا یہ بات ریاست کرناٹک کے با حجاب طالبات نے مختلف امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ثابت کی ہے، رائیچور ضلع کی بشری متین جنہوں نے ٹاپ کرکے 16 گولڈ میڈلز حاصل کیے، لامیہ مجید اور اس اب الہام نے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل […]
آفرین فاطمہ کون ہے؟
ملک بھر میں 10 جون بروز جمعہ نماز کے بعد بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اسی طرح اترپردیش میں بھی کئی مقامات پر احتجاج کیا گیا، جہاں یہ تشدد میں تبدیل ہوگیا اسی دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس میں پولیس سمیت کئی […]
وطن کی فکر کرو لوگوں
ہمارے ملک ہندوستان کا شمار پوری دنیا میں عظیم ترین جمہوری ملک کے طور پر ہوتا ہے، جمہوریت کی بنیادیں یہاں مضبوط ہیں اور اس کو مضبوطی عطا کرنے میں مقننہ (پارلیمنٹ، راجیہ سبھا اور اسمبلیاں)، عدلیہ (لُوَر، اَپر، ہائی اور سپریم کورٹ)، انتظامیہ (افسران ، وزراء اور بیروکریٹ)، اور ذرائع ابلاغ (پرنٹ اور الکٹرونک […]
مودی جی کی حکمرانی کے آٹھ سال
مرکز میں بھاجپا کی حکومت اور مودی کے وزیر اعظم بنے ہوئے آٹھ سال مکمل ہو چکے ہیں، ان آٹھ سالوں کو ہندوستانی جمہوریت کی تباہی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، راج کوٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میں نے ان آٹھ سالوں میں کوئی […]
مساجد کا تحفظ اور اس کا طریقۂ کار
بھاجپا کے ایک ترجمان کے مطابق تیس ہزار سے زائد مساجد اس وقت فرقہ پرستوں کے نشانے پر ہے ، بابری مسجد ہاتھ سے نکل گئی، گیان واپی مسجد پر عدالتی کارروائی چل رہی ہے اور جلد ہی اس کے بارے میں کوئی فیصلہ سامنے آنے والا ہے، دہلی کی درجنوں مسجد میں نماز پر […]
شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی: ہندوستان اور اسلامی ممالک کے تعلقات پر اثرات
بی جے پی کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغبر اسلام ﷺ سے متعلق متنازع بیانات کے بعد بڑھتے ہوئے غصے کو دیکھ کر ہندوستان اسلامی دنیا میں اپنے دوست ممالک کو وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پر بی جے پی کا ردعمل شاید اب کافی نہ […]
شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف مسلم ممالک کا شدید رد عمل
بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے گذشتہ ماہ نیوز چینل ٹائمز ناؤ کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران گیانواپی مسجد کے تنازع پر بات کرتے ہوئے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ان کے خلاف مختلف مقامات […]