مسلم-مخالف-واقعات
حالات حاضرہ

مودی کی تیسری میعاد میں بھی ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ واقعات اور بلڈوزر کاروائی جاری: اے پی سی آر

حیدرآباد: ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس ( اے پی سی آر) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ 4 جون کو انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد سے ملک بھر میں مسلم مخالف تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ دو جولائی کو جاری کردہ اس رپورٹ میں ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ […]

خطبہ حجة الوداع
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

خطبہ حجۃ الوداع دنیا بھر کے خطبوں میں الگ شان رکھتا ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس ایک خطبے میں اسلام کا پورا منشور بیان کردیا ہے۔ یہ خطبہ عرفات کے میدان میں اس وقت دیا گیا جب ایک لاکھ سے زائد جانثار صحابہؓ آپ ﷺ کے روبرو موجود تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: […]

importancy-of-vote
حالات حاضرہ

مسلمان انتخابات میں مصطفویؐ کوڈ آف کنڈکٹ کا عملی مظاہرہ کریں

وطن عزیز ہندوستان میں ہفتوں پر محیط دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں جس کا آغاز 19 اپریل سے ہوچکا ہے اور یکم جون تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ان انتخابات میں مسلمانوں کو بڑھ چڑھ کر جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینا چاہیے۔ علمائے کرام کی رائے […]

یکساں سول کوڈ
حالات حاضرہ

اتراکھنڈ والے یوسی سی پر ایک سرسری نظر

اتراکھنڈ میں اینٹی مسلم کوڈ بل جس کو یونیفارم سول کوڈ ( یوسی سی) بل کہتے ہیں پاس ہوگیا، کہنے کو تو اسے یکساں کہاجارہا ہے، مگر کچھ لوگ خاص کر قبائلیوں کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے، ( بھاجپا کے عقلمندوں کی یکسانیت ایسی ہی ہوتی ہے) ـ حالانکہ ایک ملک ایک قانون […]

ucc
حالات حاضرہ

اتراکھنڈ حکومت کا یکساں سول کوڈ ایک سیاسی چال

اڈوکیٹ شرف الدین احمد قومی نائب صدر، ایس ڈی پی آئی اتراکھنڈ کی قانون ساز اسمبلی نے 6 فروری 2024 کو ایک قانون منظور کیا اور ملک کی پہلی ریاست بن کر یکساں سول کوڈ نافذ کیا۔جس میں ریاست کی تمام برادریوں کے لیے شادی، طلاق، جائیداد کی وراثت وغیرہ کے لیے عام قوانین کی […]

مسلم مخالف واقعات
حالات حاضرہ

سنہ 2023 میں تین سو سے زائد مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر

ملک بھر میں سنہ 2023 میں درجنوں مسلم مخالف واقعات پیش آئے ہیں تاہم ان میں 80 فیصد واقعات بی جے پی حکمراں ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ حیدرآباد: صرف 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں 250 سے زائد عوامی ریلیاں منعقد ہوئیں ہیں جن میں مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر دیکھنے میں آئیں، جن […]

نیا سال اور ہمارا طرز عمل
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

نیا سال اور ہمارا طرز عمل

اسلام ایک کامل اور مکمل دین ہے، جس میں رواں دواں متحرک اور تغیر پذیر زندگی کے تمام شعبوں اور گوشوں کے لئے بدرجہ اتم رہبری و رہنمائی موجود ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کو کسی بے بنیاد مذہب اور گمراہ دین سے یا کسی باطل قدیم و جدید تہذیب و کلچر سے کچھ سیکھنے اور لینے […]

کرسمس کی حقیقت
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

کرسمس کی حقیقت اور مسلمان

اگرچہ دنیا بھرمیں عیسائی اقوام حضرت عیسیٰ کا یومِ پیدائش یعنی کرسمس کا دن ۲۵ دسمبر کو انتہائی جوش وخروش سے مناتی ہیں۔ لیکن عیسائیوں میں کچھ حقیقت پسند مکاتبِ فکر یہ تسلیم کرتے ہیں کہ 25 دسمبر حضرت مسیحؑ کی ولادت کا دن نہیں بلکہ یہ دیگر بت پرست اقوام سے لی گئی ایک […]

شاہی مسجد عیدگاہ
حالات حاضرہ

متھرا شاہی عیدگاہ مسجد احاطہ کے سروے کی اجازت

ملک بھر میں بابری مسجد کی شہادت اور سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کے خلاف فیصلہ کے بعد متعدد مساجد فرقہ پرست عناصر کے نشانہ پر ہیں جن میں متھرا شاہی عیدگاہ مسجد، گیانواپی مسجد اور دیگر مساجد شامل ہیں۔ ان مساجد کے خلاف مختلف عدالتوں میں مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔ الٰہ […]

تلنگانہ کی 'مسلم مکت' کابینہ
تلنگانہ حالات حاضرہ

تلنگانہ کی ‘مسلم مکت’ کابینہ

متحدہ آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی مسلم وزیر کو حکومت میں شامل نہیں کیا گیا۔ کانگریس کی حکومت خطے کے سیاسی منظر نامے میں ایک قابل ذکر تبدیلی ہے۔ ایک طرح سے پہلی بار ریاست میں ‘مسلم مکت’ (مسلم آزاد) کابینہ ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد […]