کرناٹک: ہندو تنظیموں نے کرناٹک کے عیدگاہ میدان میں ہندو تہوار منانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بند کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد آج عیدگاہ میدان کے اطراف میں حالات کشیدہ رہے ہیں۔ علاقے میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔ بند کے دوران دکانیں اور کاروباری ادارے بند […]
حالات حاضرہ
حج 2022 کامیاب اور محفوظ حج سیزن رہا
ریاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن کامیاب اور محفوظ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین سعودی شہزادہ خالد الفیصل نے 2022 کے حج کی تمام سکیورٹی، خدمات اور صحت کی سطحوں پر کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ شہزادے نے کہا کہ حکومتی کوششوں اور منصوبوں کے […]
ملک بھر آج عید الضحی منائی جارہی ہے
ہندوستان، پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ عید الاضحیٰ میں مسلمان سنت ابراہیمی علیہ السلام پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور اس کا گوشت، غرباء و مساکین کے علاوہ عزیز و اقارب میں تقسیم کرتے ہیں۔ مسلسل دو سال کی پابندیوں […]
خطبہ حج 2022: نفرت سے دور اور امن کا پیغام عام کرنے کی ہدایت
مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ خطبہ حج دیا جس میں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اخلاق کو اختیار کریں اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رواداری اور اقدار کا خیال رکھیں۔ ایک دوسرے سے حسن اخلاق سے پیش آئے۔ مسلمان ہو […]
کیا بکرے کاٹنے میں اسلام کی سربلندی ہے؟
ہر سال لاکھوں جانوروں کو ذبح کرنے اور خوب ڈٹ کر گوشت کھانے اور کھلانے کا اسلام کی سربلندی سے کیا تعلق ہے، اس قربانی کا مقصد آخر کیا ہے، آیئے آج غور کرتے ہیں۔ ایک طرف آج ایسے ہزاروں لوگ ہیں، جن کو آپ مذہب بیزار,لبرل یا ماڈریٹ کہہ سکتے ہیں۔ یہ کہتے ہیں […]
نئے نصاب تعلیم کی منصوبہ بندی
صحیح تعلیم ہمارے دل و دماغ کو مثبت اور صحیح رخ دینے کاکام کرتی ہے، اسی وجہ سے ہر دور میں حکمراں طبقے نے ایک ایسا نظام تعلیم رائج کرنے کی کوشش کی جو اس کے خیالات اور طریقۂ کار کو تحفظ فراہم کر سکے۔ لارڈ میکالے سے لے کر بھاجپا حکومت کی نئی تعلیمی […]
نبیؐ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں
مرکز تحفظ اسلام ہند کی ہفت روزہ عظیم الشان ”تحفظ ناموس رسالتؐ کانفرنس“ اختتام پذیر ہوئی جس میں علماء کرام نے ولولہ انگیز خطابات کیے ہیں اس دوران کہا گیا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن نبی کریمﷺ کی شان اقدس میں ذرہ برابر بھی گستاخی کبھی برداشت نہیں کرسکتا۔ بنگلور، 04؍ جولائی […]
صدارتی انتخاب
صدر رام ناتھ کووند کی مدت کار ختم ہو رہی ہے، چنانچہ انتخابی کمیشن نے نئے صدر کے انتخاب کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے ، اور سیاسی پارٹیوں میں سر گرمیاں تیز ہو گئی ہیں، ممتا بنرجی حزب مخالف کو متحد کرنے میں لگی ہوئی ہیں، ان کی دعوت پر سترہ چھوٹی بڑی […]
ناموس رسالت پر آنچ نہیں برداشت کرسکتا مسلمان
مسلمانوں کی دل آزاری اورملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنے اور نفرت کو پروان چڑھانے کی غرض سے فرقہ پرست طاقتوں نے ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس اور ماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخیاں کی ہیں، اس گستاخی کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان اور […]
ملازمتوں کے وعدے
بھاجپا کی مودی حکومت کے اب کم وبیش ڈیڑھ سال باقی ہیں، انتخاب سر پر ہے ، اس لیے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ڈیڑھ سال (جو بچے ہوئے ہیں) اس میں سرکاردس لاکھ لوگوں کو نوکری دے گی، اگر مودی جی کے دوسرے فیک جملوں کی طرح یہ صرف جملہ بازی نہ […]