بالآخر دروپدی مرمو ہندوستان کی نئی صدر جمہوریہ منتخب ہو گئیں، انہوں نے اپنے حریف اور حزب مخالف کے متفقہ امیدوار یشونت سنہا کو بھاری اکثریت سے شکست دی، جمہوریت میں صلاحیتوں کی قدر نہیں ہوتی، فیصلے سروں کو گن کر کیے جاتے ہیں، اور سر گننے کے عمل میں دروپدی مرمو جیت گئیں، یہ […]
حالات حاضرہ
سپریم کورٹ کے تبصرے
نوپور شرما نے ایک ٹی وی مباحثہ میں 27؍ مئی 2022ء کو ناموس رسالت پر حملہ کیا تھا، اس کے نازیبا کلمات کی وجہ سے پورے ملک میں نفرت کی عام فضا میں اضافہ ہوا تھا، کان پور اور رانچی میں مظاہروں کے درمیان درجنوں لوگ زخمی ہوئے تھے اور کئی کی موت ہو گئی […]
مسلمانوں کی بقاء بہوجن تحریک سے جُڑ جانے میں ہے
مسلمان بادشاہوں کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ انہوں نے ہندو دھرم کے معاملات کو مکمل برہمن کے حوالے کردیا۔ چونکہ اسلام میں دوسرے مذاہب میں مداخلت کی اجازت نہیں ہے، اس لئے ہندو سماج کی مکمل پیشوائی صرف برہمنوں کے ہاتھوں میں تھی، وہی تھے جو ہزاروں ذاتوں سے مکمل واقفیت رکھتے […]
محمد زبیر کا پہلے ہی کی طرح کام کرنے کا عزم
نئی دہلی: فیکٹ چیکنگ آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے تہاڑ جیل سے باہر آنے کے بعد کہا کہ وہ پہلے ہی کی طرح کام کرتے رہیں گے۔ زبیر نے کہا کہ میں اپنا کام پہلے جیسا کرتا تھا ویسا ہی کروں گا کیونکہ عدالت نے مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی […]
موجودہ حالت میں کرنے کے کام
یہ سوال آج کے تناظر میں بہت اہم ہے کہ موجودہ حالات میں مسلمان کیا کریں؟ ہمارے خیال میں مسلمانوں کو دو محاذ پر کام کرنے کی ضرورت ہے، ایک محاذ داخلی ہے اور وہی ہماری قوت وطاقت کا سرچشمہ ہے۔ داخلی طور پر ہمیں دو کام کرنے چاہیے، ایک تو اپنا رشتہ اللہ سے […]
مسلمانوں کی تنزلی کا سب سے بڑا سبب
مسلمانوں کی تنزلی کا سب سے بڑا سبب یہی ہے کہ اس نے بھلائی کے لیے محنت و مشقت کرنا چھوڑ دی، اسلام جو بھلائی کا حکم دینے والا، خیر کا سرچشمہ اور نیکی و پرہیز گاری کا معلم ہے۔ مسلمان چاہتا ہے کہ وہ بے محنت کے اسے حاصل ہوجائے، اس کے لیے کسی […]
اسلامو فوبیا
چودہویں صدی ہجری میں عالم اسلام نے مغربی دنیا سے شدید علمی وفکری مزاحمت کے بعد جو برتری ثابت کی اور جس کے نتیجے میں بہت سے علاقوں میں اسلام نے پھر سے اپنے قدم جمائے، وہاں اسلامی تہذیب وثقافت، اسلامی اقدار اور زندگی کے ہر شعبہ میں اسلام کی واضح اور عمد ہ تعلیمات […]
لکھنو: مال میں نماز پر تنازع
ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنو میں لولو گروپ کی جانب سے قائم کردہ لولو مال میں نماز پڑھنے کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس کے بعد فرقہ پرست عناصر کو ہندو مسلم تنازع کھڑا کرنے کا ایک اور موقع مل گیا۔ نماز کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدت پسند ہندو تنظیموں نے مطالبہ […]
‘عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستانی آئین کی روح ہے’
نئی دہلی ،14 جولائی2022: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی ایل کی مخالفت کی ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک پریس بیان میں کہا ہے […]
اترپردیش بلڈوزر کارروئی: سپریم کورٹ کا جمعیۃ علماء ہند سے سوال
بی جے پی حکمران ریاستوں بالخصوص اترپردیش میں غیر قانونی تعمیرات کے نام مسلمانوں کے گھروں اور املاک کو منہدم کردیا جارہا ہے۔ پریس ریلیز: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی درخواست پر آج سپریم کورٹ کی جسٹس بی آر گاوائی اور پی ایس نرسمہا کی بنچ کے سامنے بحث کرتے […]