تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف شہرحیدرآباد میں کمشنر پولیس حیدرآباد کے دفتر کے ساتھ ساتھ شہر کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانہ پر مسلمانوں کے شدید احتجاج اور غم وغصہ پر گستاخ رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیاگیا اور اس کو جلد […]
حالات حاضرہ
عالمی غذائی بحران
غذا انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے، اس کی وجہ سے جسم وجان کا رشتہ بر قرار رہتا ہے، غذا نہ ملے تو انسان موت کی نیند سوجاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے سات سال قبل اپنے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ 2030ء تک دنیا سے غذائی بحران کو دور کرکے انسانی […]
جیل میں بند صدیق کپن کی بیٹی کا جذباتی خطاب
ملک بھر میں 76 واں یوم آزادی بڑے جوش وخروش سے منایا گیا اس دوران اسکولی بچوں سمیت بھی نے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا۔ وہیں کیرالہ میں جیل میں بند مشہور صحافی صدیق کپن کی بیٹی نے بھی 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر معصومانہ انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دینے والے پہلے شاعر
نئی دہلی: سید فضل الحسن، جنہیں مولانا حسرت موہانی کے نام سے جانا جاتا ہے، 1875 میں برطانوی ہندوستان کے متحدہ صوبوں کے ضلع اناؤ کے ایک قصبے موہن میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1921 میں کانگریس کے سامنے پہلی بار مکمل آزادی کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے غیر ملکی اشیاء کے خاتمے کی […]
تحریک آزادی اور امارت شرعیہ
امارت شرعیہ کے اکابر نے غلام ہندوستان کو آزاد کرانے کے لئے جو جہد کی، وہ تاریخ کا روشن باب ہے، ترک موالات، خلافت تحریک اور انڈی پینڈینٹ پارٹی کا قیام تحریک آزادی کو ہی کمک پہونچانے کی ایک کوشش تھی، بانی امارت شرعیہ حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد علیہ الرحمہ (ولادت ۱۳۰۱ھ۔وفات ۱۳۵۹ھ)حب الوطنی […]
ہندوستان: میری جان، میری پہچان
ملک بھر میں 15 اگست 2022 عیسوی کو ہمارا وطنِ عزیز ہندوستان حکومت برطانیہ کی تقریباً دو سو سالہ طویل غلامی سے آزادی حاصل کرنے کی 75 ویں سالگرہ کی تقریب منائی جارہی ہے۔ حکومت نے اس مبارک موقع کو ”آزادی کا امرت مہوتسو(جشن)“ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ” تیری اک […]
کرناٹک: عیدگاہ میدان کی زمین پر حکومت کا دعوی
بنگلورو: شہر کے وسط میں واقع عیدگاہ میدان کی ملکیت کے تنازع کے درمیان کرناٹک کے ریونیو منسٹر آر اشوکا نے کہا کہ یہ اراضی ریونیو ڈپارٹمنٹ کی ہے اور وہ اس کے استعمال کا فیصلہ کرے گا۔ وقف بورڈ کے دعویٰ پر تنازع کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ چامراج پیٹ میں […]
نکہت زرین ایک اور گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
بھارتی باکسر نکہت زرین نے کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کے باکسنگ فائنل مقابلے میں جیت حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ برمنگھم: عالمی چیمپیئن بھارتی باکسر نکہت زرین نے 48-50 کلوگرام فلائی ویٹ زمرے میں شمالی آئرلینڈ کی میکنول کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔ اس طرح بھارت کے میڈلز کی […]
مسجد خواجہ محمود کی تعمیر نو کی جائے گی: رکن اسمبلی کوثر محی الدین
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے جمعرات کو تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاستی عہدیداروں کے خلاف کارروائی شروع کرے جنہوں نے منگل کو شمش آباد میں مسجد خواجہ محمود کو منہدم کیا تھا۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجلس […]
ہندوستان کی اعلی وممتاز یونیورسٹیوں کی شبیہ کو خراب کرنا بند کریں۔ ایس ڈی پی آئی
ملک کی تین باوقار یونیورسٹیز جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ہمدرد کے خلاف پروفیسر مدھو کشور نے فرقہ وارانہ بیان دیا ہے کہ مذکورہ بالا سرکاری فنڈ سے چلنے والی اسلامی یونیورسٹیوں میں پڑھائے جانے والے میبنہ ‘جہادی’نصاب پر پابندی لگانی چاہیے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا […]