پیپلز یونین فار سول لبرٹیز نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق ‘ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے اثرات’ کے نام سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ریاستی حکومت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے فیصلے اور ہائی کورٹ کی […]
حالات حاضرہ
‘ہندوستان میں نسل کشی عروج پر’
شکاگو: اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کے سالانہ کنونشن میں انڈین امریکن مسلم کونسل کے زیر اہتمام ایک پینل ڈسکشن میں عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کی تنظیم جینوسائیڈ واچ کے ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے کہا کہ بھارت 200 ملین مسلمانوں کی "نسل کشی” کی تیاری کر رہا ہے۔ ڈاکٹر اسٹینٹن نے شکاگو میں اسلامک […]
غلام رسول خان: ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف جنگ کرنے والے کرنول کے نواب
ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں، علماء کرام بالخصوص مسلم حکمرانوں کی جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے، انہیں فریڈم فائٹرز میں آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے نواب غلام رسول خان بھی شامل ہیں جنہوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے اہلکاروں میں دہشت پیدا کردی تھی۔ آندھرا پردیش کے کرنول کے نواب غلام […]
فارورڈیریا: واٹس اپ کا غلط استعمال
بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی کہ ایک امیر آدمی نے رولس رائس گاڑی خریدی اور لانگ ڈرائیو پرجنگل کی طرف نکل گیا۔ راستے میں ایک ریسٹورنٹ میں گیا لیکن جاتے وقت شیشے چڑھانا بھول گیا۔تھوڑی ہی دیر میں آکر دیکھتا کیا ہے کہ کئی بندر اس کی گاڑی میں گھس کر پِک نِک منارہے […]
مدرسہ سروے پر جمعیت علماء ہند کی حکمت عملی تیار
قومی دارالحکومت دہلی میں جمعیت علماء ہند کے صدر دفتر میں آج مدارس میں سروے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ دہلی: اتر پردیش میں حکومت کی جانب سے مدارس کے سروے کا حکم کے بعد دہلی میں جمعیت علمائے ہند اور مدارس کے ذمہ داروں […]
بلقیس بانو کے مجرمین
جس دن ہمارے وزیر اعظم خواتین کے تحفظ اور ان کو با اختیار بنانے کی ضرورت پر یوم آزادی کے موقع سے لال قلعہ کی فصیل سے قوم کو خطاب فرما رہے تھے، اسی دن گجرات سرکار نے ان گیارہ مجرمین کو جیل سے رہا کردیا جسے عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے بلقیس بانو کی […]
مفت کی ریوڑی
ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی اصطلاحات کے وضع کرنے، جملے پھینکنے اور رائے دہندگان کو لبھانے کے لیے نت نئی تعبیرات وتدابیر اختیار کرنے میں دنیا کے ممتاز ترین لوگوں میں ہیں، ان کے جملے پھینکنے کی ادا سے لوگ اس قدر مانوس ہو گیے ہیں کہ وہ خوب سمجھتے ہیں کہ مودی جی قول […]
یوپی: گھر میں نماز ادا کرنے پر درج مقدمہ خارج
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ چھجلوٹ علاقے کے دولہے پور گاؤں میں واقع ایک گھر کے اندر اجتماعی نماز ادا کرنے پر 26 افراد کے خلاف درج مقدمے کو خارج کردیا گیا۔ کیس کی جانچ ایس ایس پی نے سی او کانتھ کو سونپی تھی۔ سی او نے معاملے کی تفتیش کی اور […]
لاؤڈ اسپیکر پر اذان سے کسی کے بنیادی حقوق تلف نہیں ہوتے: کرناٹک ہائی کورٹ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے سے دوسرے مذاہب کے لوگوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ اس لئے ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر روک لگانے کا حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ تاہم عدالت نے حکام کو لاؤڈ اسپیکر سے […]
حیدرآباد میں بی جے پی کی فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کی کوشش: اویسی
مجلس اتحادالمسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی پر میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا کہ راجہ سنگھ نے جو ویڈیو جاری کیا ہے اس سے مسلمانوں کو شدید روحانی تکلیف پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر […]