مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے جرائم پر قابو پانے کے بلند بانگ دعووں کے درمیان قومی جرائم رکارڈ بیورو (NCRB)نے 2021ء میں جرائم کے اعداد وشمار کی رپورٹ شائع کی ہے، جس کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ جرائم کے واقعات میں ملک میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ سنہ 2020ء […]
حالات حاضرہ
ہندوستان کی اقتصادی ترقی
بے روزگاری، بڑھتی ہوئی مہنگائی، فی کس آمدنی کے گرتے معیار کے باوجود ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے بلند بانگ دعوے کیے جارہے ہیں اور اسے بھاجپا حکومت کی بڑی کامیابی قرار دی جارہی ہے، کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ اقتصادیات میں ہندوستان نے برطانیہ سے اوپر اپنا مقام بنالیا ہے اور […]
علامہ یوسف القرضاوی کی خدمات ناقابل فراموش
عالم اسلام کے ممتاز ترین عالم دین، اخوانی فکر کے حامل، صدر عالمی اتحاد برائے علماء اہل اسلام شیخ یوسف قرضاوی 9 ستمبر 1926ء کو مصر میں پیدا ہوئے۔ وہ دو برس کے تھے کہ ان کے والد انتقال کر گئے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے چچا کے ہاں پرورش پائی۔ ان کے خاندان […]
دینی مدارس اور موجودہ حالات
ہندوستان کی تاریخ میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام ہم وطنوں کے لئے بہت مشکل وقت وہ تھا، جب بادشاہوں، راجاؤں اور نوابوں کی حکومت ختم ہوئی اور برطانیہ نے اپنا پنجۂ اقتدار گاڑنا شروع کر دیا، 1757ء میں انگریزوں کی توسیع پسندانہ تحریک شروع ہوئی اور بنگال اور میسور سے ہوتے ہوئے 1857ء میں […]
حیدرآباد کے مجاہد آزادی مولوی سید علاء الدینؒ
جنگ آزادی میں مسلمانوں بالخصوص علماء کرام کا اہم کردار ناقابل فراموش ہے۔ جنگ آزادی میں کئی ایسی شخصیات ہیں جنہوں نے آزادی کے لئے اپنی قیمتی جانیں قربان کردی۔ جنوبی ہند بالخصوص حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کئی مجاہدین آزادی ہیں جنہوں نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا اور آزادی کے […]
قرآن مجید کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ
دنیا بھر میں قرآن مجید کے مختلف زبانوں میں تراجم ہوئے ہیں تاہم انگریزی زبان میں سب سے پہلے ترجمہ کا سہرا ریاست دکن کے فرمانروا میر عثمان علی خان کی سربراہی میں قرآن مجید کے شہرہ آفاق مترجم اور تحقیقی کتابوں کے مصنف اور مشہور صحافی مارما ڈیوک پکتھال کو جاتا ہے۔ قرآن پاک […]
آپریشن پولو/ پولیس ایکشن کیا ہے؟
انگریزوں نے 1947 میں باضابطہ طور پر ہندوستان چھوڑ دیا تھا لیکن انگریزوں نے مختلف ریاستوں کے بادشاہوں کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ ہندوستان یا پاکستان میں شامل ہو جائیں یا آزاد رہیں۔ ریاست دکن کے میر عثمان علی خان آزاد رہنا چاہتے تھے، جیسے جموں و کشمیر کے ہری سنگھ وغیرہ۔ میر […]
سقوط حیدرآباد: 17 ستمبر 1948 کو دکن کا بھارت میں انضمام
15 اگست 1947 میں بھارت انگریزوں کی حکومت سے آزاد ہوا، اس وقت ملک کے اکثر ریاستوں میں بادشاہت قائم تھی جن میں حیدرآباد بھی شامل تھا۔آہستہ آہستہ تمام ریاستوں نے اپنی ریاست کو ہندوستان میں ضم کردیا لیکن حیدرآباد کے بادشاہ اپنی رعایا کی بہتری کیلئے حیدرآباد کو آزاد رکھنا چاہتے تھے لیکن اس […]
گیان واپی مسجد مقدمے کی تاریخ
وارانسی: گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ گیان واپی مسجد مقدمے کی […]