The release of the culprits of Balqis Bano gang rape is condemnable
حالات حاضرہ

خواتین کے خلاف تشدد کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے

جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین نے "عورتوں پر اعتراض اور تشدد – ثقافتی تخصیص کا نیا معیار” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور خواتین اور سماجی کارکنوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شرکاء نے معاشرے میں خواتین کے ساتھ […]

darul uloom deoband
حالات حاضرہ

دنیا کے مشہور مدرسہ دارالعلوم دیوبند کو غیر قانونی قرار دینا غیر آئینی۔ ایس ڈی پی آئی

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کے مطابق، ادارے نے اپنے 150 سال سے زیادہ کام کرنے کے دوران، کبھی بھی حکومت سے کسی قسم کی امداد یا چندہ قبول نہیں کیا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شر ف الدین احمد نے اپنے […]

Tolerance: Essential for survival
حالات حاضرہ

رواداری: بقائے باہم کے لئے ضروری

جس ملک میں مختلف مذاہب، تہذیب وثقافت اور کلچر کے لوگ بستے ہوں ، وہاں دوسرے مذہب کے ماننے والوں کے درمیان بقاء باہم کے اصول کے تحت ایک دوسرے کا اکرام واحترام ضروری ہے، مسلمان اس رواداری میں کہاں تک جا سکتا ہے اور کس قدر اسے برت سکتا ہے، یہ وہ سوال ہے […]

حالات حاضرہ

شرجیل امام کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل

آج یعنی 23 اکتوبر 2022 کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ طالب علم اور سماجی کارکن شرجیل امام کی قید کے 1000 دن پورے ہوگئے ہیں۔ جنوری 2020 میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) کے خلاف تاریخی تحریک کے دوران شرجیل امام پر سی اے […]

حالات حاضرہ

کرناٹک: دس ہزار مساجد میں لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کی اجازت

کرناٹک سمیت ملک کے دیگر ریاستوں میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کا معاملہ فرقہ پرست عناصر کی جانب سے اٹھایا جاتا ہے اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان پر پابندی کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ بنگلورو: کرناٹک کی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت نے ریاست کی 10ہزار سے زیادہ مساجد کو اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر […]

حجاب پر ججوں میں اختلاف
حالات حاضرہ

حجاب پر ججوں میں اختلاف

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کو اسکول ڈریس کے ساتھ آنے کے لزو م کے ساتھ حجاب پر پابندی لگا دی گئی تھی، با غیرت و باحمیت ہماری بچیوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا اور احتجاج کارگر نہیں ہوا تو انہوں نے اسلامی تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے ان اداروں میں جانا بند […]

اور وہ مرگئی
حالات حاضرہ

اور وہ مرگئی

وہ میری چاہت ہی نہیں میرا عشق تھی۔ دیوانہ وار عشق۔ اگرچہ کہ اوروں کے دل میں بھی اس کی چاہت تھی لیکن بس ایک وقت گزاری کے شوق کی حد تک۔ میرا یقینِ محکم تھا کہ میں اس کو حاصل کرکے رہوں گا اس لئے سبھی گواہ ہیں کہ میں نے زندگی کے پچاس […]

A-serious-problem of Muslims
حالات حاضرہ

ایک سنگین مسئلہ

اس وقت جن مسائل نے ملت کے رہنماؤں کو تشویش میں ڈال رکھا ہے، ان میں سر فہرست بعض مسلمان لڑکیوں کی غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ نکاح کا مسئلہ ہے، یہ رشتہ اگرچہ شرعی اعتبار سے معتبر نہیں ہے؛ لیکن قانون کی نظر میں اس کا ا عتبار ہے، یوں تو اس طرح کے […]

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں
حالات حاضرہ

سرسید احمد خان وقت سناش، مفکر، کئی نسلوں کے معمار

سر سید احمد خان کی پیدائش 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں ہوئی اور ان کی وفات 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ میں ہوئی۔ سرسید کا مزار، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخی جامع مسجد میں موجود ہے۔ سرسید احمد خان نے علی گڑھ کو اپنا میدان عمل بنایا جہاں 81 سال کی عمر […]

حالات حاضرہ

مایوس نہ ہوں

زندگی میں مسائل ، مصائب اور مشکلات آتے رہتے ہیں، ایسے میں انسان گھبرا جاتا ہے ، بے چین ہو اٹھتا ہے اور اس پر مایوسی، ناامیدی اور ڈپریشن کا حملہ ہوتا ہے، یہ حملہ ان مصائب ومشکلات سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو خاصہ متاثر کرتا ہے، مصائب کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔ […]