Fundamental rights of Indian citizens
حالات حاضرہ

ہندوستانی آئین میں سب کے یکساں حقوق موجود

ریاست اترپریش کے دارالحکومت لکھنؤ کے سہکارتہ بھون میں انڈین مسلم فار سول رائٹ تنظیم کے بینر تلے ‘انسانی حقوق اور ہمارا آئین’ کے عنوان سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ، اتر پردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، ایوان […]

کلاس میں مسلم طلبہ گستاخانہ کارٹون دیکھنے پر مجبور
حالات حاضرہ مسلم دنیا

آسٹریلیا: کلاس میں مسلم طلبہ گستاخانہ کارٹون دیکھنے پر مجبور

آسٹریلیا میں ایک مسلم طالبہ کو ٹیچر نے کلاس میں پیغمبر اسلام ﷺ کا توہین آمیز کارٹون دیکھنے پر مجبور کیا۔ میلبورن میں 11ویں جماعت کی طالبہ سارہ عمار نے انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ”میرے میڈیا ٹیچر نے یہ کارٹون ٹیلی ویژن پر ڈالا اور پھر کہا کہ دیکھو یہ حضرت محمد […]

اترپردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کی آمدنی کی جانچ ہوگی
حالات حاضرہ

آسام کے مدارس سے اساتذہ کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

گوہاٹی: آسام حکومت نے ریاست کے تمام مدارس انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ یکم دسمبر تک مدارس میں پڑھانے والے تمام اساتذہ کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) بھاسکر جیوتی مہانتا کی ایک میٹنگ کے دوران یہ تازہ ترین ڈیڈ لائن طے کی گئی۔ ایک سینئر سرکاری […]

Assam: Committee formed to enforce law in madrasas
حالات حاضرہ

مہاراشٹر میں بھی مدارس، مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کا سروے

ممبئی: مہاراشٹر حکومت بھی اترپردیش کی یوگی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مدارس، مساجد، مندروں، چرچ اور دیگر عبادت گاہوں کا سروے کرنے جارہی ہے، بلکہ ممبئی پولیس نے اس کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بتایاجاتا ہے کہ اعلیٰ حکام سے ہدایت ملنے کے بعد محکمہ پولیس نے مدارس، مساجد، […]

5 G Services in india
حالات حاضرہ

فائیو جی 5G خدمات

ہندوستان نیٹ کی دنیا میں پانچویں نسل کا استقبال کررہا ہے ، اس پانچویں نسل کو 5Gکے نام سے جانا اور پہچانا جارہا ہے ، وائرلیس رابطہ ٹکنالوجی کا بابا آدم 1Gکو مانا جاتا ہے، اسے ۱۹۸۰ء میں متعارف کرایا گیا تھا، اس کی وجہ سے موبائل فون نے کام کرنا شروع کیا، لیکن اس […]

حالات حاضرہ

تعلیم کا مقصد خواب کی تکمیل اور خدمت خلق ہونا چاہیے

بیدر: الائنس فار اکنامک اینڈ ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف دی انڈر پریویلجڈ کے قائدین کے ایک وفد نے شاہین ادارہ جات بیدر کا دورہ کیا، جہاں ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین ادارہ جات بیدر نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ یہ وفد ڈاکٹر نجیب جنگ سابق لیفٹننٹ گورنر دہلی، ڈاکٹر وائی ایس قریشی سابق چیف الیکشن کمشنر […]

حالات حاضرہ

مسلمان یونیفارم سول کوڈ کے کیوں مخالف ہیں؟

مسلمان یونیفارم سول کوڈ کے مخالف ہیں، ہندوؤں کا مذہبی طبقہ بھی اس سے اتفاق نہیں رکھتا۔مسلمانوں کے اختلاف کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ’’یونیفارم سول کوڈ‘‘مذہبی تعلیمات کے خلاف ہے، اس کے نفاذ کے بعد عائلی اور شخصی زندگی میں قرآن و سنت کی ہدایات سے دست بردار ہونا پڑے گا، اور ایک […]

کرناٹک میں مسلمانوں کی صورت حال
حالات حاضرہ

مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں سرگرم ہونے کی اشد ضرورت

ممبئی: ممبئی میں اسلام جمخلانہ میں کینسر مریضوں کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی جس سے انڈو عرب سوسائٹی کے صدر اور معروف سوشل ورکر اور متعد فلاحی وطبی تنظیموں سے وابستہ ڈاکٹر محمد علی پاٹنکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو موجودہ حالات میں مسلمانوں کو حب الوطنی کا […]

مادری زبان میں تعلیم
حالات حاضرہ

مادری زبان میں پیشہ وارانہ تعلیم

نئی تعلیمی پالیسی2020ء میں مادری زبان میں تعلیم کی سہولت فراہم کرانے کی بات بار بار دہرائی گئی ہے، مدھیہ پردیش سرکار نے اس کام کو آگے بڑھانے کی غرض سے میڈیکل نصاب سے جڑے تین موضوعات پر کتابیں ہندی میں تیار کرائی ہیں اور ان کا اجرا وزیر داخلہ امیت شاہ نے کر بھی […]

Muslim Women
حالات حاضرہ

مسلم خواتین کو طلاق کے مطالبے کا مکمل حق حاصل: کیرالہ ہائی کورٹ

ترواننت پورم: کیرالہ ہائی کورٹ نے حال ہی میں اس بات کو دہرایا کہ مسلم خواتین کو شوہر کی رضامندی کے بغیر طلاق کے مطالبے کا مکمل حق حاصل ہے۔ جسٹس اے محمد مشتاق اور جسٹس سی ایس دیاس کی ڈویژن بنچ نے مشاہدہ کیا کہ اگر کسی مسلم خاتون کا شوہر خلع سے انکار […]