مشہور اور آسام سے آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کی تشکیل کے پندرہ سال مکمل ہونے پر جنوبی ممبئی کے اسلام جمخانہ میں تعلیم پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہندوستان میں مسلمان سخت آزمائش کے دور سے گزر رہے […]
حالات حاضرہ
برٹش ریزیڈنسی فنِ تعمیر کا شاہکار
حیدرآباد میں برٹش ریزیڈنسی 1805 ء میں برٹش گورنمنٹ نے حیدرآباد کے علاقے کوٹھی میں وسیع و عریض برٹش ریزیڈنسی تعمیر کروایا تھا- آصف جاہی حکمرانوں کا برٹشیش سے تعلق تھا- برٹش ریزیڈنسی بہت خوبصورت انگلینڈ طرز پر تعمیر کی گئی ہے- انگریز اس ریزیڈنسی میں رہا کرتے تھے- 1947 میں انگریز اس کوٹھی سے […]
بابری مسجد کی تاریخ پر ایک نظر
ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں اِس وقت رام مندر کی تر تعمیر جاری ہے۔ عین اسی جگہ پر تیس سال پہلے بابری مسجد کے نام سے ایک عالیشان مسجد کھڑی تھی اس عظیم الشان مسجد کو 6 دسمبر 1992 کو فرقہ پرست عناصر کی جانب سے شہید کردیا گیا۔ اور 9 نومبر 2019 […]
ممبئی فسادات: 30سال بعد بھی مظلومین انصاف سے محروم
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں اجودھیا میں 6 دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت کے بعد اور پھر جنوری 1993میں دوسرے دور کے خونریز فسادات کو تقریباً 30سال گزرچکے ہیں، جسٹس بی این سری کرشنا کی سربراہی میں قائم کئے گئے تحقیقاتی سری کرشنا کمیشن کی رپورٹ کو حکومت کے روبرو پیش کئے […]
بُلڈوزر کا استعمال غیر قانونی؟
گذشتہ چند سالوں سے یہ دیکھا جا رہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے بغیر ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلایا جا رہا ہے، یہ کام اس کثرت سے کیا جا رہا ہے کہ کئی لوگ اسے بلڈوزر کلچر کا نام دیتے ہیں، گھروں کا انہدام یہ سزا ہے اور سزا کا اختیار ہندوستان میں […]
دو اور مسلم لڑکیاں ارتداد کا شکار، ہندو بوائے فرینڈز سے شادی
اس وقت پورے ہندوستان میں مسلم لڑکیوں کے ارتداد کی تشویشناک، المناک اور پریشان کن خبر ہر دن موصول ہو رہی ہے، اس طرح ان لڑکیوں کو دین وایمان سے بے زار کرکے ہندو مذہب میں داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح کا ایک اور تشویشناک پریشان کن واقعہ ریاست اترپردیش کے بریلی […]
بلقیس بانو سپریم کورٹ سے رجوع
دہلی: گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے 2002 کے گجرات فسادات میں ان کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کیا۔ بلقیس بانو نے سُپریم کورٹ کے مئی کے حکم کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی جس نے گجرات […]
تبلیغی مرکز کی چابیاں مولانا سعد کے سپرد، تبلیغی ارکان میں خوشی کی لہر
دہلی پولیس نے عدالت کے سخت رخ کے بعد تبلیغی جماعت کے مرکز کی چابیاں امیر مولانا سعد کے سپرد کردیں۔ عدالت نے کل اپنے ایک اہم فیصلہ میں فوری طور پر مرکز کی جابیاں مولانا سعد کے حوالے کرنے کا پولیس کو ہدایت دی تھی۔ دو سال 8 ماہ بعد بنگلہ والی مسجد کو […]
ہر سطح پر تعلیم وتربیت کی ضرورت
تعلیم کے حوالے سے انسان کی ضرورتیں دو قسم کی ہیں، ایک تو مذہبی ضرورت ہے، جس کا ایک سرااس دنیا سے اور دوسرا آخرت سے جڑا ہوا ہے، یہ تعلیم دنیوی سعادت اور اخروی نجات کے لیے ضروری ہے، اسی لیے اس تعلیم کو فرض قرار دیا گیا ، جسے اصطلاح میں بنیادی دینی […]
خود کشی کے بڑھتے واقعات
مسائل کی بہتات، پریشانیوں کی کثرت، مایوسی کے غلبہ، خاندانی جھگڑے، نفسیاتی تناؤ، عشق ومحبت میں ناکامی کی وجہ سے انسان پر مایوسی کی ایسی کیفیت بھی طاری ہوتی ہے کہ وہ زندگی کو ہی اپنے لیے بوجھ سمجھنے لگتا ہے، اسے لگتا ہے کہ اس روئے زمین پر اس کا وجود بے کار اور […]