پریس کونسل آف انڈیا
حالات حاضرہ

مسلمانوں کی شبیہ خراب کرنے والے اداریہ پر اخبار کو نوٹس

بنگلور: کرناٹک کر دارالحکومت بنگلورو سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار اسٹار آف میسور کو پریس کونسل آف انڈیا نے ایک نوٹس جاری کی ہے، در اصل مذکورہ اخبار نے 6 اپریل 2020 کو ایک اداریہ ‘بیڈ اپیلز ان دی باسکٹ’ کی سرخی کے ساتھ شائع کیا تھا۔ اخبار کے اس اداریہ میں ملک میں […]

اَصـــل اِمـــتـــحان
حالات حاضرہ

اَصـــل اِمـــتـــحان

اس وقت ہندوستان میں مسلمان جن خطرات سے دوچار ہیں وہ کم و بیش وہی ہیں جن سے امت پوری دنیا میں گھری ہوئی ہے۔ کہیں مسلمان محصور و مقہور ہیں تو کہیں مغلوب ومجبور۔ کہیں اپنی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں تو کہیں غیروں کی ریشہ دوانیوں اور ظلم کا شکار ہیں۔ مگر […]

حالات حاضرہ

کرسمس کی حقیقت اور مسلمان

اگرچہ دنیا بھرمیں عیسائی اقوام حضرت عیسیٰ کا یومِ پیدائش یعنی کرسمس کا دن ۲۵ دسمبر کو انتہائی جوش وخروش سے مناتی ہیں۔ لیکن عیسائیوں میں کچھ حقیقت پسند مکاتبِ فکر یہ تسلیم کرتے ہیں کہ 25 دسمبر حضرت مسیحؑ کی ولادت کا دن نہیں بلکہ یہ دیگر بت پرست اقوام سے لی گئی ایک […]

Shaykh-ul-Islam Imam Muhammad Anwarullah Farooqi, a universal personality
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیؒ، ایک آفاقی شخصیت

ہر دور میں ایسی قدسی صفات ہستیاں پیدا ہوتی رہیں جنہوں نے دین پر آئے ہوئے غبار کو صاف کیا۔ مادیت، تعیش، عقل پرستی کے مقابلہ علانیہ جہاد کیا۔ اپنے زمانہ کے مترفین کی مذمت کی اور جابر سلاطین کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔ اسلام میں نئی جان ڈال دی۔ اور مسلمانوں میں نیا […]

دکن کو اسلام کا عالمی مرکز بننے کا اعزاز حاصل
حالات حاضرہ

آصفیہ دور میں دکن کو اسلام کا عالمی مرکز بننے کا اعزاز حاصل

حیدرآباد، 23 دسمبر (پریس نوٹ) حضور اکرامؐ نے مدینہ منورہ کو اسلام کا دار الخلافہ بنایا، مدینہ علم و حکمت اور حکومت و سیادت کا بھی دار الخلافہ رہا۔ دار الخلافہ سے ہی اسلامی مشن کو فروغ دیا گیا۔ صحابہ اکرمؓ کو اختیارات عطا کیے گئے۔ حضرت سیدنا ابوبکرؓ، حضرت سیدنا عمرؓ، حضرت سیدنا عثمانؓ […]

آر جے ڈی لیڈر عبد الباری صدیقی
حالات حاضرہ

ہندوستان اب مسلمانوں کے لئے غیر محفوظ: آر جے ڈی لیڈر عبد الباری صدیقی

بہار کے سابق وزیر مالیات و آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبدالباری صدیقی نے کہاکہ ہمارے ملک میں نفرت اور تشدد سے ماحول ایسا خراب ہو گیا ہے جہاں صرف ذات پات اور ہندو مسلمان کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اس لیے انہوں نے اپنے بیٹے کو امریکہ اور بیٹی کو لندن میں […]

What are Madrassa giving to our society?
حالات حاضرہ

دینی مدارس، ہمارے سماج اور معاشرے کو کیا دے رہے ہیں؟

اس وقت پوری دنیا میں چھوٹے بڑے لاکھوں مدارس اور دینی ادارے قائم ہیں، اور شب و روز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، ان اداروں کی خدمات وسرگرمیوں کا دائرہ ںہت وسیع ہے، ہمارے ملک بھارت میں بھی ہزاروں کی تعداد میں یہ مدارس قائم ہیں اور اپنے اپنے حدود میں کام کررہے ہیں، […]

Crack Competitive exams for government jobs
تلنگانہ حالات حاضرہ

سرکاری نوکریوں کیلئے مسابقتی امتحانات میں حصہ لیجئے، حلال روزی کمانا بھی فرض: مولانا ڈاکٹر احسن بن محمد الحمومی

حیدرآباد: (پریس نوٹ) انسان کے پاس اتنے پیسے ہونا ضروری ہے جس سے وہ اپنی اور اپنے ذمہ آنے والے لوگوں کی ضروریات کو مکمل کرسکے۔ پیٹ کو حلال روزی ملے اور حلال رزق کی وجہ سے پیٹھ ہمت و طاقت سے ٹھہر سکے۔ آج مسلمانوں کا بڑا مسئلہ ’معاشی عدم استحکام‘ کا مسئلہ ہے۔ […]

Unnecessary comments
حالات حاضرہ

بے لگام تبصروں پر لگام

بے لگام تبصرے ہماری زندگی کا حصہ بن گیے ہیں، جو منہ میں آیا بَک دیا اور جو چاہا کہہ دیا، پھر اس بکواس اور کہنے کے لیے جگہ کی بھی قید نہیں ہے، چائے کی دوکان، کھانے کی میز ، دوستوں کی مجلس میں اس قدر تبصرے ہونے لگے ہیں کہ وہ دیہات کی […]

Dozens of Muslim girls married to Hindu boys in Bareilly in six years, Pandit claims
حالات حاضرہ

بریلی میں چھ برسوں میں درجنوں مسلم لڑکیوں کی ہندو لڑکوں سے شادی، پنڈت کا دعوی

ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیوں کے ارتداد کی جیسے ایک لہر چل پڑی ہے۔ حال ہی میں مدھیہ پردیش کے مندسور اور یوپی میں کئی مسلم لڑکیوں کی ہندو لڑکوں سے شادی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پنڈت نے دعوی کیا ہے […]