سپریم کورٹ نے عدالت کی اجازت کے بغیر یکم اکتوبر تک ملک بھر میں بلڈوزر کاروائی پر روک لگادی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے جمعیت علماء ہند کی عرضی پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ بی جے پی حکمراں ریاستوں میں بے شمار مسلمانوں کے گھروں کو گرایا گیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم […]
حالات حاضرہ
مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم کون ہیں؟
حیدرآباد: اتر پردیش اے ٹی ایس کے ہاتھوں تبدیلی مذہب کے معاملے میں مظفر نگر کے رہنے والے مولانا کلیم صدیقی کو سال 2021 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مولانا پر تبدیلی مذہب کے متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ عدالت کی جانب سے مولانا کلیم صدیقی مولانا عمر گوتم سمیت 14 افراد کو اس […]
وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات۔ اندیشے و مضمرات
وقف ایکٹ 1995اور 2013میں جو مجوزہ ترمیمات ہیں اور جسے بل کی شکل میں مرکزی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے 8/ اگست 2024ء کو پارلیامنٹ میں پیش کر دیا، حزب مخالف نے اس بل کی شدید مخالفت کی، پارلیامنٹ میں حکمراں جماعت نے اسے منظور کرانے کی پوری […]
سپریم کورٹ کی بلڈوزر جسٹس پر سخت برہمی، ملکی سطح پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی ہدایت
نئی دہلی: ‘بلڈوزر جسٹس’ کے متنازعہ طرز عمل پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ جائیدادوں کے انہدام کو کنٹرول کرنے والے پین انڈیا بنیادوں پر رہنما اصول وضع کرے گی۔ عدالت عظمیٰ نے سوال کیا کہ ایک مکان کو صرف اس لیے کیسے گرایا جا […]
ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور ان کے گھروں کو گرانے پر سپریم کورٹ کی پراسرار خاموشی
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں کو منظم طریقے سے مسمار کرنا صرف شہری منصوبہ بندی یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا معاملہ نہیں ہے۔ یہ ریاست کی جانب سے منظور شدہ تشدد کی ایک شکل ہے جو ملک میں انصاف کے تانے بانے اور انصاف کی روح کو ختم کر رہی ہے۔ قانون نافذ […]
یہ آزادی جھوٹی ہے
16 /اگست 1947ء کو بمبئی کی شاہراہوں پر ایک جلوس آزاد میدان کی طرف رواں دواں تھا۔ اور ان کا نعرہ تھا”یہ آزادی جھوٹی ہے“ اس جلوس کی قیادت کررہے تھے مہاراشٹر کے عظیم مزدور رہنما دلت تحریک کے ہیرو، عوامی ادیب، چھتیس کتابوں اور ناولوں کے خالق انابھاؤ ساٹھے۔ 15/اگست 1947ء کو انگریز بھارت […]
وقف بورڈ کیا ہے؟ اس کے کام کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
نئی دہلی: مودی حکومت نے وقف بورڈ ایکٹ میں ترامیم کرکے وقف بورڈ میں بھی مداخلت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی حکومت نے وقف ایکٹ میں ترمیم کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کے تحت کسی بھی جائیداد کو وقف جائیداد بنانے کا حق وقف […]
یوپی میں مدارس کا سروے اور ہندی میڈیا کی زہرافشانی
یوپی میں مدارس کا سروے مکمل ہونے کی خبریں کئی دن پہلے آچکی ہیں، رپورٹس میں سات ہزار سے زائد مدارس کو ’غیر مانیتا پراپت‘ یعنی سرکار کے یہاں غیر منظور شدہ بتایا گیا ہے۔ یہ ایسے مدارس ہیں ، جو عوامی امداد اور چندوں سے چلتے ہیں، جن کا اپنا تعلیمی و اقامتی یا […]
نفرت کے بازار میں محبت کی جیت: نیم پلیٹس معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم
حیدرآباد: کانوڑ یاترا روٹ پر نیم پلیٹس معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نہ صرف اپوزیشن کے رہنماوں بلکہ این ڈی اے کے اتحادی رہنماوں اور یو پی میں بالخصوص مظفر نگر میں مسلمانوں نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی جمہوریت کی جیت بتایا ہے۔ مظفر نگر کے کانوڑ راستے پر […]
ہندوستان مختلف مذاہب والا ملک، مسلم پولیس اہلکار کو داڑھی رکھنے کا حق حاصل: مدراس ہائی کورٹ
چینائی: مدراس ہائی کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ایک مسلم پولیس آفیسر کو ڈاڑھی رکھنے کیلئے دی گئی سزا پرروک لگاتے ہوئے کہاکہ مسلم پولیس افسران کو ڈاڑھی رکھنے کا حق حاصل ہے۔ مدراس ہائیکورٹ نے کہا کہ ہندوستان مختلف مذاہب اور رسم و رواج کا ملک ہے اور سبھی […]