سابق صدر شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی، نامور شاعر، ادیب اور نقاد، مسلم مسائل پر بے باکانہ اظہار خیال کے لیے مشہور، سابق ایم ایل سی ، بہار قانون ساز کونسل میں جنتادل یونائیڈ کے سابق ڈپٹی لیڈر پروفیسر اسلم آزاد کا طویل علالت کے بعد ۸؍ نومبر ۲۰۲۲ء بروز بدھ بوقت گیارہ بجے دن آل […]
متفرق مضامین
"خالقِ کائنات قرآن کی روشنی میں”
قرآن فہمی ایک عظیم نعمت ہے، اس کا صحیح استعمال اللہ تعالیٰ پر یقین، ایمان میں پختگی، دین پر استقامت، آخرت کا خوف اور موت کا استحضار پیدا کرتا ہے، اس سے اللہ تعالیٰ کے اوامر و نواہی کو جاننا اور سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔ ایسا آدمی عموماً خود بھی نیک ہوتا ہے اور دوسروں […]
شاہ عمران حسن کی کتاب”مولانا وحیدالدین خاں: اہل قلم کی تحریروں کے آئینے میں” منظرعام پر
مولانا وحید الدین خاں کو اللہ تعالیٰ نے لمبی عمر دی، انھوں نے دنیا کو قدیم دور سے نکل کر جدید دور میں داخل ہوتے ہوئے براہ راست دیکھا۔ اس سے تجربات حاصل کئے اور لوگوں کے لیے رہنمائی کا مواد فراہم کیا۔ ( پریس ریلیز) مولانا وحید الدین خاں کے متعلق شاہ عمران حسن یہ […]
ویمن انڈیا موؤمنٹ آفرین فاطمہ کے گھر کو مسمار کرنے کی مذمت کرتی ہے
ملک بھر میں 10 جون بروز جمعہ نماز کے بعد بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اسی طرح اترپردیش میں بھی کئی مقامات پر احتجاج کیا گیا، جہاں یہ تشدد میں تبدیل ہوگیا اسی دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس میں پولیس سمیت کئی […]
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی میری نظر میں
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی حفظہ اللہ حلقۂ اہل علم ودانش میں محتاج تعارف نہیں۔آپ کا شمار قدآور علماء میں ہوتا ہے۔بہار کے مرکزی ادارہ امارت شرعیہ کے آپ نائب ناظم اور وفاق المدارس کے ناظم ہیں۔مختلف دینی و ملی تنظیم کے روح رواں،اور مختلف مدارس کےسرپرست ہیں۔ہفتہ روزہ امارت شرعیہ کا ترجمان "نقیب” کے […]
امارت پبلک اسکول
امارت شرعیہ نے اپنے قیام کے وقت سے ہی بنیادی دینی تعلیم کے لیے مکاتب قائم کیے، لیکن عصری تعلیمی اداروں کے قیام کی طرف اکابر کی توجہ تھوڑی تاخیر سے ہوئی، اس تاخیر کی وجہ یہ تھی کہ فطری طور پر مسلمان عصری تعلیم کی طرف راغب تھے، اور جگہ جگہ عصری تعلیم کے […]
پروفیسر اسلم آزاد کا انتقال ادبی اور سیاسی دنیا کا بڑا نقصان
پٹنہ (پریس ریلیز 8جون )پروفیسر محمد اسلم آزاد نے آخر کار لمبی بیماری کے بعد دنیا کو الوداع کہہ دیا ، ابھی حال ہی میں وہ دہلی سے علاج کراکر لوٹے تھے، زندگی سے مایوس پروفیسر اسلم آزاد نے دہلی سے لوٹتے ہوئے کہا تھا اب جو ہوگا ، پٹنہ جا کر ہی ہوگا۔ پروفیسر […]
‘اتر پردیش میں مسلمانوں کے جائیدادوں پر بلڈوز غنڈہ گردی بند کی جائے’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کانپور میں حالیہ بدامنی میں مسلم ملزمان کی جائیدادوں کو ضبط کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور عمارتوں کو مسمار کرنے کے اترپردیش حکومت کے منصوبے کی سخت مذمت […]
نوپور شرما اور نوین کمار جندال پر بغاوت کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے۔ یاسمین فاروقی
بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے گذشتہ ماہ نیوز چینل ٹائمز ناؤ کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران گیانواپی مسجد کے تنازع پر بات کرتے ہوئے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ان کے خلاف مختلف مقامات […]
گورنر کے تمل ناڈو مخالف اقدامات کی مذمت، ایس ڈی پی آئی کا گورنر ہاؤس مارچ
چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے ریاستی گورنر کی تملین مخالف سرگرمیوں، ریاستی حکومت کی بے عزتی اور جمہوری اداروں کی بے عزتی کی مذمت میں 4 جون 2022کو گورنر ہائس کی طرف ایک بہت بڑی ریالی نکالی گئی۔ "گورنر باہر نکلو”کے نعرے کے ساتھ ریلی میں […]