اپنی کمزوری کا اعتراف دراصل، اس کو دور کرنے کی سمت میں پہلا زینہ ہے۔ اس لیے یہ اعتراف کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ اپنے ہی ملک ہندوستان میں تاریخ کی طاقتور ترین مسلم قوم مختلف وجوہ سے اپنے دوسرے ہم وطنوں سے علمی اور اقتصادی میدان میں کافی پیچھے رہ گئ ہے۔ علم […]
متفرق مضامین
ذاتی تفصیلات جمع کرنے کے خلاف پولیس کمشنر و ضلع افسر کو میمورنڈم
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے وارانسی پولیس انتظامیہ کے ذریعہ عام شہریوں کی ذاتی تفصیلات کو زبردستی جمع کرنے کے خلاف پولیس کمشنر و ضلع افسر کو میمورینڈم دیا۔ لکھنو۔ (پریس ریلیز)۔ گزشتہ 25جون 2022سے وارانسی ضلع پولیس نے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے عہدیداروں، اراکین اور دیگر سادہ لوح شہریوں کے گھر […]
حج 2022کی خدمات کیلئے انڈیا فریٹر نٹی فورم کی ٹیم 24گھنٹے حاجیوں کی خدمات کیلئے مسلسل تیار
(مکہ۔سعودی عرب۔ راست)۔حج 2022کی خدمات انجام دینے والی انڈیا فریٹر نٹی فورم (IFF) ٹیم کے نائب کپتان شاکر حق نیلیادی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ہمارے ٹیم 24گھنٹے حاجیوں کی خدمات کیلئے مسلسل تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ انڈیا فریٹر نٹی فورم(IFF) 20 سالوں سے حجاج کی خدمت میں سرگرم […]
حیدرآباد میں علمی سیمینار سے علماء کرام اور دانشوروں کا خطاب
شہر حیدرآباد مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں الجامعۃ الفاروقیہ کے زیر اہتمام ‘مسلم معاشرہ کو ہندوستان میں درپیش چیلنجس اور دانشوروں کی ذمہ داریاں’ کے نام سے ایک علمی سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں حضرت العلامہ مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ، شیخ المفتی حضرت مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی صدر […]
افسر شاہی
ہندوستان میں حکومت، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ چلایا جا تا ہے ، ضلع مجسٹریٹ کو چھوڑ کر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی کرسی پر براجمان ہونے کے لیے کوئی معیار مقرر نہیں ہے، بس عوام نے اسے چن کر بھیجا ہو، یا جو ہارنے کے بعد بھی عوام کی […]
ایس ایس سی میں ایم ایس ایجوکیشن کی شاندار کارکردگی
شہر حیدرآباد کے مشہور و معروف تعلیمی ادارہ ایم ایس ایجوکیشن کے طلباء وطالبات نے ایس ایس سی امتحانات میں اعلی سطح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ تلنگانہ بورڈ کی طرف سے جاری کئے گئے ریزلٹ کے مطابق ایم ایس کے طلباء نے مجموعی طور پر شاندار کارکردگی کا […]
ٹیسٹا سیتلواد اور سری کمار کی گرفتاری غیر اخلاقی اور غیر قانونی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) نے انسانی حقوق کی کارکن ٹیسٹا سیتلواد اور گجرات کے سابق اے ڈی جی پی آر بی سری کمار کی گرفتاری کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرارد یا ہے۔ انہیں 2002کے گجرات مسلم نسل کشی میں مودی کو کلین چٹ دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے […]
زیارت حرمین شریفین
زیارت حرمین شریفین کی خواہش ہر مؤمن کے دل میں انگڑائی لیتی ہے، وسائل میسر ہوں اور اللہ بلائے تو اس خواہش کی تکمیل بآسانی ہوجاتی ہے، کبھی کبھی وسائل نہیں بھی ہو تو اللہ بلا لیتا ہے، وہ ایسے اسباب پیدا کر دیتا ہے کہ بندہ بآسانی حرمین شریفین تک پہونچ جاتا ہے اور […]
مولانا مقصود عالم قاسمیؒ
پورے ایک سال بیت گیے، ۲؍ مئی ۲۰۲۱ء بروز اتوار مطابق ۱۹؍ رمضان ۱۴۴۲ھ شام کے ساڑھے پانچ بجے حاجی پور کے معروف عالم دین ، سماجی کاموں کی جان، نون گولہ مسجد کے امام مولانا مقصود عالم قاسمی نے اس دنیا کو الوداع کہا تھا، ظاہری سبب برین ہیمریج تھا، پٹنہ کے میداز ہوسپیٹل […]
ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کا خیر مقدم
حیدرآباد: مجلس بچاو تحریک کے صدر امجد اللہ خان خالد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ تقریبا پچھلے 25 سالوں سے ملتوی تھا۔ انہوں نےکہا کہ مجلس بچاو تحریک بوگس ووٹرز کے خلاف پچھلے 25 سالوں […]