آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کا اہم اجلاس
تلنگانہ قومی خبریں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کا اہم اجلاس

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے المعھد العالی الاسلامی حیدرآباد میں ممتاز عالم دین حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی و مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی صدارت میں ‘مسنون نکاح تحریک’ کے عنوان سے ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم پرسنل […]

MS Teachers ka Qafila Mecca Rawana
تلنگانہ

عمرہ کے لئے منتخب ایم ایس ٹیچرز کا قافلہ مکہ مکرمہ روانہ

حیدرآباد: ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے اس سال ٹیچرس ڈے کے موقع اپنے اساتذہ سے عمرہ کا وعدہ کیا تھا جو آج پورا ہوگیا منتخب اساتذہ کا قافلہ عمرہ کے مقدس سفر پر روانہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منیجنگ ڈائریکٹر انور احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

urdu calligraphy course in hyderabad
تلنگانہ

فن خطاطی کو دوبارہ زندہ کرنے کی ادارہ ادبیات اردو کی سعی

حیدرآباد کے ادارہ ادبیات اردو میں فن خطاطی سکھانے کا کام برسوں سے جاری ہے۔ خطاطی کے نمونے اردو کے ساتھ ساتھ عربی میں بھی کافی مشہور ہیں۔ فن خطاطی دراصل اردو حروف کو خوبصورت انداز میں لکھنے کا فن ہے۔ مذہب اسلام کے ماننے والے دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں اور مختلف زبانیں […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
تلنگانہ

تلنگانہ: حج 2023 کے اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی ہوگی

حیدرآباد : تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیرمین محمد سلیم نے 12 نومبر کو دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آنے والے سیزن سے عازمین حج کے اخراجات میں 1 لاکھ روپے کی کمی کی جائے گی، جس سے عازمین حج کو کافی سہولت حاصل ہوجائے گی۔ محمد سلیم نے میڈیا سےبات کرتے […]

ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے قافلہ پر حملہ کی کوشش
تلنگانہ

ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے قافلہ پر حملہ کی کوشش

ٹی آر ایس رکن اسمبلی رسامائی بالاکشن کے قافلے پر کچھ نوجوانوں نے ان کے اپنے ہی حلقہ میں واقع ایک دیہات میں حملہ کرنے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ نوجوان ڈبل بیڈروم مکانات بنانے کا مطالبہ کررہے تھے تاہم وہ بعد میں برہم ہوگئے۔ اور بالاکشن کے قافلے پر حملہ کرنے کی […]

gusl on wheels
تلنگانہ

صفا بیت المال کی جانب سے آخری سفر مغلسہ وین کا آغاز

حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد میں صفا بیت المال کی جانب سے دوسری مرتبہ آخری سفر مغسلہ ایمبولنس خدمات کا خواتین کے لئے آغاز کیا گیا۔ اس مغلسہ وین کا مقصد شہر کے گنجان آبادی بالخصوص فلائیٹ میں رہنے والے افراد جہاں میت کو غسل دینے اور کفنانے کی مشکلات پیش آتی ہے ان کو یہ سہولت […]

تلنگانہ

لڑکیوں کو خود کفیل بنانے کے لئے ہر ممکن مدد کی جائے گی

حیدرآباد: مائناریٹی فائنانس کارپوریشن کی ایک ٹیم نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے چلائے جارہے کمیونٹی پروڈکشن سنٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مائناریٹی فائنانس کارپوریشن کے صدر چیرمین ضیاء الدین نے نیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان سنٹرز میں بہت اچھا […]

Raja Singh arrested produced at Namapally court & Sent to Jail for remarks on Prophet Muhammad
تلنگانہ قومی خبریں

راجہ سنگھ جیل سے رہا

حیدرآباد: بی جے پی کا ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ عدالت کی جانب سے پی ڈی ایکٹ برخواست کرنے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ کو چرلہ پلی سے رہا کردیا گیا۔ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق راجہ سنگھ کو لینے کیلئے صرف ارکان خاندان جیل پہنچے […]

بی جے پی اور کانگریس کے کئی کارکن ٹی آر ایس میں شامل
تلنگانہ

بی جے پی اور کانگریس کے کئی کارکن ٹی آر ایس میں شامل

حیدرآباد 7/ نومبر (پریس نوٹ) گوشہ محل حلقہ اسمبلی کافی پچھڑا حلقہ ہوگیا ہے وہاں پر کسی قسم کی ترقی نہیں ہورہی ہے جس کی اہم وجہ گوشہ محل حلقہ کے رکن اسمبلی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے اپنی سرکاری قیام گاہ واقع بنجارہ ہلز میں پارٹی شمولیت […]

Home Minister Mahmood Ali on Munugode Election Result
تلنگانہ

ضمنی انتخاب میں کامیابی پر وزیر داخلہ محمود علی کا تشکر کا اظہار

حیدرآباد: منوگوڑ حلقہ اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی کی کامیابی اصل میں سیکولرازم اور حق کی کامیابی ہے. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ٹی آر ایس پارٹی کی کامیابی کے موقع پر تلنگانہ بھون میں ایک تقریب کا […]