Unique protest in Hyderabad metro train
تلنگانہ

حیدرآباد میٹرو ٹرین میں بے روزگاری کے خلاف انوکھا احتجاج

حیدرآباد: حیدرآباد کی میٹرو ٹرین میں بی جے پی کارکنان نے بے روزگاری کے خلاف ایک انوکھا احتجاج کیا۔ انہوں نے میٹرو ٹرین کے اندر اپنے ہاتھوں میں برتن لیکر لوگوں سے بھیک مانگ کر بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بی جے پی میڈچل ضلع سکریٹری اے وجیتھ ورما کی قیادت میں بی […]

Telangana Minority Finance Corporation invites applications for availing loans
تلنگانہ

تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن سے قرض حاصل کرنے کے لئے درخواستیں طلب

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن ریاست میں رواں مالی سال 2022-23 کے دوران اہل اور دلچسپی رکھنے والی اقلیتی طبقات یعنی مسلمانوں، سکھوں، پارسیوں، بدھسٹوں اور جینوں سے اکنامک سپورٹ (یعنی مالی مدد) اسکیم / بینک سے منسلک سبسڈی اسکیم کے تحت تازہ آن لائن درخواستیں طلب کر رہا ہے تاکہ سبسڈی کے ذریعے […]

Crack Competitive exams for government jobs
تلنگانہ حالات حاضرہ

سرکاری نوکریوں کیلئے مسابقتی امتحانات میں حصہ لیجئے، حلال روزی کمانا بھی فرض: مولانا ڈاکٹر احسن بن محمد الحمومی

حیدرآباد: (پریس نوٹ) انسان کے پاس اتنے پیسے ہونا ضروری ہے جس سے وہ اپنی اور اپنے ذمہ آنے والے لوگوں کی ضروریات کو مکمل کرسکے۔ پیٹ کو حلال روزی ملے اور حلال رزق کی وجہ سے پیٹھ ہمت و طاقت سے ٹھہر سکے۔ آج مسلمانوں کا بڑا مسئلہ ’معاشی عدم استحکام‘ کا مسئلہ ہے۔ […]

Nizam-era Madrasa-I-Aliya
تلنگانہ

حیدرآباد کا سب سے قدیم مدرسہ عالیہ زبوں حالی کا شکار

ریاست تلنگانہ کے مایہ ناز تعلیمی ادارہ عالیہ ہائی اسکول و جونیر کالج نے اپنے قیام کے 150 سال مکمل کرلئے ہیں۔ حیدرآباد کا 150 سالہ قدیم اسکول مدرسہ عالیہ چھٹویں نظام میر محبوب علی خان بہادر نے 1812ء میں نامپلی میں تعمیر کروایا تھا- سابق ریاست کے حکمران نواب میر عثمان علی خان، بے […]

Muslim United Federation
تلنگانہ

مسلم یونائٹیڈ فیڈریشن کی آج بھوک ہڑتال

شہر حیدرآباد کے دھرنا چوک پر مسلم یونائٹیڈ فیڈریشن کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی کے خلاف بھوک ہڑتال کا آغاز کیا گیا اس موقع پر صدر مسلم یونائیٹڈ فیڈریشن جناب خیر الدین صوفی صاحب اور دیگر سماجی و ملی رہنما موجود تھے۔ اس موقع پر صدر مسلم یونائیٹڈ فیڈریشن جناب خیر الدین […]

Dargah Hazrath Baba Syed Ameeruddin
تلنگانہ

حیدرآباد: درگاہ حضرت بابا سید امیر الدین میں توڑ پھوڑ

حیدرآباد: نامعلوم افراد نے پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے پیچھے واقع درگاہ حضرت بابا سید امیر الدین کو نقصان پہنچایا۔ مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان نے رچاکنڈہ کے پولیس کمشنر مہیش ایم بھاگوت اور تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین محمد مسیح اللہ خان سے شکایت درج کرائی۔ امجد اللہ خان خالد نے […]

british residency hyderabad
تلنگانہ حالات حاضرہ

برٹش ریزیڈنسی فنِ تعمیر کا شاہکار

حیدرآباد میں برٹش ریزیڈنسی 1805 ء میں برٹش گورنمنٹ نے حیدرآباد کے علاقے کوٹھی میں وسیع و عریض برٹش ریزیڈنسی تعمیر کروایا تھا- آصف جاہی حکمرانوں کا برٹشیش سے تعلق تھا- برٹش ریزیڈنسی بہت خوبصورت انگلینڈ طرز پر تعمیر کی گئی ہے- انگریز اس ریزیڈنسی میں رہا کرتے تھے- 1947 میں انگریز اس کوٹھی سے […]

Raja Singh arrested produced at Namapally court & Sent to Jail for remarks on Prophet Muhammad
تلنگانہ

متنازع پوسٹ لکھنے پر راجہ سنگھ کو نوٹس

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے علاقے منگل ہاٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر متنازع پوسٹ لکھنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے۔ فیس بک پر راجہ سنگھ کی پوسٹ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے اس کے خلاف نوٹس جاری کیا […]

India’s first gold ATM launched in Hyderabad
تلنگانہ

حیدرآباد میں ملک کا پہلا گولڈ سکہ اے ٹی ایم متعارف

حیدرآباد: بینکوں کے اے ٹی ایم سے رقم حاصل کرنا ایک عام بات ہے اور یہ چلن دنیا بھر میں عام ہے لیکن حیدرآباد میں ایک ایسا اے ٹی ایم مشین متعارف کیا گیا جس سے رقم نہیں بلکہ سونے کے سکے حاصل کیے جاسکیں گے۔ حیدرآباد کے ادارہ اوپن کیوب ٹکنالوجیز کے اشتراک سے […]

Babri Masjid Demolition Anniversary
تلنگانہ

بابری مسجد شہادت پر خواتین کی اجتماعی دعائیہ مجلس

حیدرآباد: بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی کے موقع پر حیدرآباد کے سعیدآباد کے عیدگاہ اجالا شاہ میں مسلم خواتین و طالبات نے مسجد کی بازیابی کے لئے اجتماعی دعا و قنوت نازلہ کا اہتمام کیا، اس موقع پر خواتین اسلام اپنے ہاتھوں میں بینر لیے ہوئے تھیں۔ جس پر بابری مسجد سے […]